ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

لاہور(جیو ڈیسک) لاہورتحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کا کہنا ہے ایک سال میں اتنا پیسہ اکٹھا کریں گے کہ نہ بھیک مانگنے کی ضرورت پڑے گی نہ قرضہ لینے کی ،لاہور میں خطاب کرتے ہو ئے عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلائے گی […]

.....................................................

11مئی کو تیر کی کامیابی روز روشن کی طرح عیاں ہے ،چوہدری ذکی

لاہور : پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری ذکی نے کہاہے کہ 11مئی کو تیر کی کامیابی روز روشن کی طرح عیاں ہے پیپلز پارٹی کے قائد ین نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنی جان کی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ مخالفین بڑھکیں مار کر پیپلز پارٹی کو ختم نہیںکرسکتے پیپلز پارٹی […]

.....................................................

نوازشریف طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،راجاریاض

نوازشریف طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،راجاریاض

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما راجا ریاض احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف اس بار طالبان کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں راجا ریاض کا کہنا ہے۔ نواز شریف ہمیشہ کی طرح دوسروں کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آنے کی روایت پر کاربند ہیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

لاہور: مذہبی جماعت کے رکن قاری خرم رضا قادری قتل

لاہور: مذہبی جماعت کے رکن قاری خرم رضا قادری قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے مذہبی جماعت کے رکن کو قتل کر دیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سمن آباد کے قاری خرم رضا قادری مستی گیٹ میں نماز جمعہ پڑھانے کے بعد رکشہ میں واپس گھر جا رہے تھے۔ ٹبی سٹی کے علاقہ […]

.....................................................

لاہور: 5 کلو نادر سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور: 5 کلو نادر سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اے ایس ایف حکام نے انتہائی نادر 5 کلو سکے انڈونیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سکوں کا تعلق محمود غزنوی اور قبل مسیح دور سے ہے۔ لاہور ائرپورٹ پر اے ایس ایف نے نوادرات کے سمگلر کو پانچ کلو نادر سکوں سمیت گرفتار کر لیا۔ خوشاب کا […]

.....................................................

ملک کو اندھیروں سے نکالنا ترجیح ہے : نواز شریف

ملک کو اندھیروں سے نکالنا ترجیح ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کو لوڈ شیڈنگ کئے بغیر مناسب نرخوں پر گیس اور بجلی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اندھیروں سے نکالنا مسلم لیگ نواز کی ترجیح ہے۔ توانائی […]

.....................................................

شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا گیا

شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی واپس لیتے ہوئے شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کا نوٹس لے چکا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تحریری جواب کے بعد شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہار کیس نمٹا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے تحریری […]

.....................................................

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔ یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علما نے قادیانی لابی […]

.....................................................

لاہور: گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح

لاہور: گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا۔اس موقع پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او کا کہنا تھا کہ اہلیان لاہور کی شدید خواہش پر گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ […]

.....................................................

الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کرینگے ،جمہوریت مضبوط بنائینگے،فاروق ستار

الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کرینگے ،جمہوریت مضبوط بنائینگے،فاروق ستار

لاہور(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کریگی، کراچی میں تین بڑی جماعتوں کیخلاف دہشت گردی کے واقعات کا الیکشن کمیشن ، نگران حکومت اور فوج کو نوٹس لینا چاہیے۔ لاہور میں ایف پی سی سی کی تقریب میں ذرائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مریم نواز عدالت میں پیش

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مریم نواز عدالت میں پیش

لاہور(جیوڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے سامنے پیش ہوگئیں، عدالت نے آئندہ پیشی پر حاضری سے مستثنی قرار دیدیا، کہتی ہیں مسلم لیگ(ن) قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نذیر احمد کی […]

.....................................................

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک فیروز پور روڈ مسلم ٹان پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کینال پر فیروز پور روڈ سے وحدت روڈ جانے والے فلائی اوور سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک تیز رفتاری […]

.....................................................

لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی

لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی،انتخابی ڈیوٹی کیلئے 30 ہزار افراد کی تعیناتی کاکام بھی حتمی مرحلے میں ہے ،ٹاون ہال لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے بتایا کہ الیکشن ڈیوٹی کیلئے تیس ہزار پولنگ عملے کی تعیناتی کا مرحلہ تکمیل کے قریب […]

.....................................................

لاہور: گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا

لاہور: گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں کوٹ لکھپت کے گھر میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا۔کوٹ لکھپت سٹیشن کے سامنے کرمانوالی کالونی کے ایک گھر میں لکڑی کے سامان میں آگ لگ گئی۔ جلنے والے سامان میں لکڑی کے چپ بورڈز اور فرنیچر بنانے کے آلات شامل تھے۔ ریسکیو […]

.....................................................

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

لاہور (جیو ڈ یسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہونے سیشن کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ ان کے ہمراہ میاں مرغوب بھی ہیں ۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرنے مریم نواز سمیت یگر کوطلب کیا تھا۔

.....................................................

الیکشن ڈیوٹی سے انکار،ایک ہزار سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری

الیکشن ڈیوٹی سے انکار،ایک ہزار سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری

لاہور(جیو ڈسک)لاہورالیکشن ڈیوٹی سے انکارکرنے والے ایک ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کہا ہے کہ انکارکرنے والے ملازمین کوایس ایچ اوز گرفتار کر کے پیش کریں۔

.....................................................

لاہور: تحریک انصاف کے دفتر کا گارڈ قتل

لاہور: تحریک انصاف کے دفتر کا گارڈ قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مال روڈ پر […]

.....................................................

11 مئی کو بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائیگی، مریم نواز

11 مئی کو بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائیگی، مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتیں،11 مئی کو بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائے گی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کیا۔ نواز شریف کے انتخابی دفتر میں […]

.....................................................

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے نایاب تاریخی سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک مسافر کے بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے تقریبا 500 نادر سکے […]

.....................................................

دہشت گرد انتخابی مہم میں حملوں کا منصوبہ بنا رہے تھے، پولیس

دہشت گرد انتخابی مہم میں حملوں کا منصوبہ بنا رہے تھے، پولیس

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نیانتخابی جلوسوں کے دوران تخریب کاری کی پلاننگ کرنے والے پندرہ دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا۔الیکشن مہم کیدوران خیبر پختونخوا،سندھ میں بم دھماکوں کیپے در پے واقعات کیبعد لاہور پولیس نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈان کیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہور ذوالفقار حمید نے دنیا نیوزکو بتایا کہ […]

.....................................................

آزاد صحافت کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، عقیل خان سینئر نائب صدر سی سی پی

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان جو پچھلے سال صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک میں دسویں نمبر پر تھا آج آٹھویں نمبر پر آگیا۔ عقیل خان نے کہا کہ […]

.....................................................

11مئی کا سور ج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام کی ہوگی:رائوناصر علی خاں

11مئی کا سور ج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام کی ہوگی:رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئو،ایم لطیف ارحمان پیرزادہ ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور رانا شہباز خاں اور رمیڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے گزشتہ روزپراناکاہنہ 28نمبر سٹاپ پرحاجی اختر حسین ممبرکے ڈیرے پر بڑے جلسہ عام سے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے […]

.....................................................

صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے: عمران

صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے: عمران

لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے۔ گیارہ مئی کو نیا پاکستان اور نیا نظام ہو گا۔ مک مکا کر کے پانچ سال پورے کرنے والوں کو اب باری نہیں ملے گی۔لاہور تحریک انصاف کا سونامی پورے پنجاب میں پھیل گیا۔ […]

.....................................................

جھنگ : 4سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ ،وزیراعلی پنجاب کا سخت نوٹس

جھنگ : 4سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ ،وزیراعلی پنجاب کا سخت نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے جھنگ میں 4سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔وزیراعلی نجم سیٹھی نے جھنگ میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے۔ ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی نے کہا کہ ایسے دلخراش واقعے […]

.....................................................