سربجیت سنگھ کی بیوی ، بہن اور دو بیٹیوں کو پاکستان کا ویزا جاری

سربجیت سنگھ کی بیوی ، بہن اور دو بیٹیوں کو پاکستان کا ویزا جاری

لاہور(جیوڈیسک)قیدیوں کے حملے میں زخمی ہونے والے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کے خاندان کے 4 افراد کو پاکستان آنے کا ویزا جا ری کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق خاندان کے افراد ایک دو دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ سربجیت کے خاندان کے جن افراد کو ویزا جا ری کیا گیا ہے […]

.....................................................

انتخابات میں ڈیوٹی نہ کرنے والے سٹاف کو جیل بھجوانے کا فیصلہ

انتخابات میں ڈیوٹی نہ کرنے والے سٹاف کو جیل بھجوانے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن پرڈیوٹی نہ کرنیوالیسٹاف کوجیل بھجوانیکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور کی انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے فیصلے کی روشنی میں انتخابی عملے کی جانب سے ڈیوٹی کے حوالے سیکسی بھی۔ غیر ضروری معذرت کوقبول نہیں کیا جائے گا۔بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین نے ڈیوٹی سے انکار کیا تھا جس کے بعد ریٹرنگ […]

.....................................................

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ترقیاتی منصوبوں پر کام سست ہو جانے سے اپریل کے ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان ہے۔لاہور انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق اپریل کے ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں مارچ کے مقابلے میں نو فیصد کمی ہو گی۔ جو تیئس لاکھ ٹن کی سطح پر رہنے کی توقع ہے۔ اپریل […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

سربجیت سنگھ کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پرکوٹ لکھپت جیل لاہورمیں تشدد کیواقعہ کی ایف آئی اے سے تحقیقات کرنے کے لئے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائرکر دی گئی .سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں دائر درخواست میں درخواست گزار سرفراز حسین نے موقف اختیار کیا۔ کہ سربجیت سنگھ کے علاج کے لئے اعلی سطح کامیڈیکل بورڈ […]

.....................................................

قانون کی حکمرانی جمہوری نظام کی کامیابی کی ضمانت ہے،نجم سیٹھی

قانون کی حکمرانی جمہوری نظام کی کامیابی کی ضمانت ہے،نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگراں وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی جمہوری نظام کی کامیابی کی ضمانت ہے،ایوانِ وزیراعلی میں سینٹر آف ایڈوانسڈ لیگل اسٹڈیز کے ڈائریکٹر منیب قادر کی سربراہی میں وفد نیوزیراعلی نجم سیٹھی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلی نے کہا کہ جمہوری نظام میں قانون کی پاسداری کو […]

.....................................................

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما دن میں کئی کئی جلسے کر رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف آج دو مختلف مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ان کا پہلا جلسہ مری میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا جبکہ جڑانوالہ […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان۔ ڈیرہ غازی خان، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

.....................................................

سربجیت سنگھ کی حالت نازک ،اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

سربجیت سنگھ کی حالت نازک ،اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کے لیے ڈاکٹروں نے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں۔لاہور کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج سربجیت سنگھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، پولیس نے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں بجلی کا بحران کم نہیں ہوسکا شارٹ فال5500 میگاواٹ سے زیادہ ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی صورتحال بہتری ہو سکی جس کی وجہ شارٹ فال کا کم نہ ہونا ہے۔ […]

.....................................................

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو چودھری وجاہت حسین کی […]

.....................................................

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے اوپننگ باولر بن گئے ہیں،سامنے آئیں، ہر گیند پر چھکا لگائیں گے۔ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ قوم اندھیروں میں ڈوبی ہے۔ لیکن عمران خان صدر […]

.....................................................

لاہور : ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام

لاہور : ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)گنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی سے ڈاکٹر کے گان میں ملبوس خاتون نے ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش کی جسے انتظامیہ نے ناکام بنا دیا۔ گنگارام ہسپتال میں داروغہ والا کے رہائشی عرفان کے ہاں گزشتہ رات بیٹا پیدا ہوا۔ جسے ایک نوجوان خاتون جس نے ڈاکٹر کا سفید گان پہن رکھا […]

.....................................................

لاہور : 20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کو شش ناکام

لاہور : 20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کو شش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ہیروئن کراکری کی پیکنگ میں چھپا کر بھیجی جا رہی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے ڈائریکٹر بریگیڈئر شاہد افضل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور ائر پورٹ سے یوگنڈا کے لئے بھیجی جانے والی کراکری کی پیکنگ میں […]

.....................................................

کمسن طالبہ سے اجتماعی زیادتی،لاہور ہائی کورٹ کا ازخود نوٹس

کمسن طالبہ سے اجتماعی زیادتی،لاہور ہائی کورٹ کا ازخود نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کم سن طالبہ کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔چونیاں کی رہائشی آٹھویں جماعت کی طالبہ شاہدہ بی بی کو چھ افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا۔ اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نشاندہی کے باوجود پولیس نے ملزم گرفتار نہیں کئے۔ […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں : اللہ رکھا چوہدری

لاہور( جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو ایک ہی شخص چلا رہا ہے۔ تیر اور بلا مل چکا ہے ،11مئی کا سورج نواز شریف […]

.....................................................

پرویز الہی کے سستی بجلی کے منصوبے بند کرکے شہباز حکومت نے ظلم کیا ،، سینیٹر کامل آغا

لاہور (جی پی آئی)ق لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کے بحران کے ذمہ دار میاں شہباز شریف لوڈشیڈنگ کے نام پر سیاست چمکا رہے ہیں ، شجاعت فارمولہ آج بھی قابل عمل اور مفید ہے۔ گزشتہ روز یہاں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

کرپشن ،مہنگائی ،لوڈشیڈنگ ،بدامنی کے خاتمہ کے لئے باکردار قیادت کواقتدارمیں لانا ہو گا : مدثراحمد

لاہور(25-04-13) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا کہ جعلی ڈگریوں پر سیاست کرنے والے ملک کی کیا تقدیر بدلیں گے وہ جنہوں نے تعلیم کو کاروبار بنا کے رکھ دیا ہے ۔ جبکہ مخصوص جماعتیں ہمیشہ کی طرح جھوٹے وعدوں کی سیاست چمکانے میدان میں آگئی ہیں جنکا مقصد صرف لوٹ ماراورکرپشن کا فروغ […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔لاہور میں رات گئے تیز ہواں کے ساتھ بادل خوب گرجے اور برسے بھی،بارش سے ہر شے نکھر گئی۔ شہر میں چار ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بادل سب […]

.....................................................

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند گرہن

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند گرہن

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا دورانیہ اڑتیس منٹ رہا۔پاکستان کے اکثر علاقوں میں جزوی چاند گرہن دیکھا گیا۔ رات 12 بجکر 52 منٹ پر شروع ہونے والا گرہن ایک بج کر 30 منٹ تک جاری رہا،سب سے واضح نظارہ ایک بج کر8 […]

.....................................................

پنجاب میں اب صرف شیروں کی آواز ہی گونجے گی،مریم نواز

پنجاب میں اب صرف شیروں کی آواز ہی گونجے گی،مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں شیروں کی آواز ہی گونجے گی،جیت مسلم لیگ ن کی ہی ہو گی۔مریم نواز نے این اے 120 کے لیگی کار کنوں کے ساتھ حلقے کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔ کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی کی اور بھر […]

.....................................................

لاہور میں تمام ریستوران رات11بجے تک بند کرنے کا حکم

لاہور میں تمام ریستوران رات11بجے تک بند کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی انتظامیہ نے تمام ریستوران کو رات11بجے تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریستوران کو رات11بجے تک بند کرانے کا مقصد بجلی کی بچت کو یقینی بنانا ہے۔تر جمان کے مطابق حکومت پنجاب نے بجلی بچاو مہم کے تحت رات11بجے ریستوران بند کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ […]

.....................................................

صدر کیخلاف الزام تراشی بند کی جائے، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

صدر کیخلاف الزام تراشی بند کی جائے، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی نے صدر مملکت کے خلاف الزام تراشی بند نہ ہونے پر الیکشن کمیشن اور عبوری حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے کہ آصف علی زرداری کو بھی جواب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا حق دیا جائے۔لاہور پیپلز پارٹی کے لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے اجلاس نے صدر مملکت کے […]

.....................................................

اسلم مڈھیانہ کے داماد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

اسلم مڈھیانہ کے داماد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اسلم مڈھیانہ کے داماد ندیم سرور کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو اسلم مڈھیانہ کے داماد ندیم سرور کی جانب سے بتایا گیا کہ الیکشن ٹربیونل نے حلقہ پی پی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کا 14 امیدواروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا 14 امیدواروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے آرٹیکل باسٹھ اور ترسیٹھ پر عمل درآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے چودہ امیدواروں کے خلاف کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کوحکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ فل بنچ نے یہ حکم نامہ آرٹیکل باسٹھ اور ترسیٹھ پر عمل درآمد کیس میں جاری کیا۔ عدالت نے چودہ امیدواروں کے خلاف […]

.....................................................