گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور گورنرپنجاب احمد مخدوم نے اپنے2سیاسی مشیر ہٹادئیے ہیں ، گورنرہاوس ذرائع کے مطابق ہٹائے جانے والے مشیروں میں نرگس خان اورحاجی اعجازشامل ہیں۔

.....................................................

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرے سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ یوں پنجاب میں خسرے سے مرنیوالوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کا عبداللہ اور ڈھائی سالہ جنت شامل ہیں۔ دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج تھے جس کے بعد رواں سال میں اس موذی مرض سے پنجاب […]

.....................................................

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

حافظ آباد (جیوڈیسک)حافظ آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج حافظ آباد میں سہ پہر چار بجے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ سے ملحقہ گورنمنٹ بوائز کالج میں ہیلی پیڈ بھی تیار کیا گیا ہیجلسہ گاہ میں 35 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں جبکہ […]

.....................................................

آصف ہاشمی، پرویز مشرف ،مراد شاہ اور نادر مگسی انتخابات کیلئے نااہل قرار

آصف ہاشمی، پرویز مشرف ،مراد شاہ اور نادر مگسی انتخابات کیلئے نااہل قرار

             لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلز پارٹی کے سید آصف ہاشمی اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر سید مراد علی شاہ انتخابات کیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔ سندھ سینادر مگسی کی اپیل بھی مسترد ہوگئی جبکہ این 48 سے مشرف کیکاغذات نامزدگی پر مسترد کردیے جسٹس […]

.....................................................

لاہور: رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور: رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔اسلام آباد سے چلنیوالی سرد ہوائیں رات گئے بالائی پنجاب اور وسطی پنجاب میں داخل ہوئیں۔ تو کچھ دیر لاہور کی فضاں میں سیاہ بادلوں نے چادر تانے رکھی اور پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمیں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے پہلوان اکھاڑے میں اتار دیئے ہیں ، کون کس کے مقابل ہوگا !سیاسی جماعتوں نے لاہور کو زیر کرنے کے لئے اپنے طورپر بہترین امیدوار اکھاڑے میں اتار دئیے ہیں ، این اے 118 میں تحریک انصاف حامد زمان ،پی پی کے آصف ہاشمی ، جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

ٹریکٹروں کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد کمی

ٹریکٹروں کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد کمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے، نو ماہ میں محض سترہ سو اسی ٹریکٹر تیار کئے گئے۔ جولائی سے مارچ تک اٹھارہ فیصد کمی سے صرف سترہ سو اکیاون ٹریکٹر فروخت کئے گئے۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق۔

.....................................................

الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف اور شہبازشریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نوازشریف نے این اے 120جبکہ شہبازشریف نے پی پی 161 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے تھے۔ جن کے منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ ٹریبونل نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے نواز شریف اور شہباز شریف کو الیکشن لڑنے کی […]

.....................................................

ن لیگ فرشتوں کی جماعت نہیں ، غلطیاں ہم سے بھی سرزد ہوئی ہیں : رائوناصرعلی خان

لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وزارت اعظمیٰ کے خواب نہیں دیکھتی ،ہم نے گزشتہ حکومت میں بھی وزارتوں کو ٹھوکر ماردی تھی ۔ہمیں وزارتیں نہیں بلکہ ملک وقوم کی خوشحالی اور ترقی عزیز ہے۔پاکستانی عوام باشعور ہوچکے اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ […]

.....................................................

ریٹرننگ افسران نے مذہب کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی : فضل الرحمن

ریٹرننگ افسران نے مذہب کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی : فضل الرحمن

لاہور(جیوڈیسک)لاہورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن ، ریٹرنگ افسران، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی قیادت اور پارٹیوں کی جانب سے پیش کئے گئے انتخابی منشور پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت کو ملک بھر کے امن کا ضامن قرار دیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف نے گلشن راوی […]

.....................................................

ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،غنوی بھٹو

ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،غنوی بھٹو

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسنغنوی بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،جب تک ملک کی بہتری کے اختیارات عوام کے پاس نہیں ہوں گے،تب تک ملک میں سہی معنوں میں جمہوریت نہیں آسکتی۔ لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں شرکت کے […]

.....................................................

میاں نواز شریف وزیر اعظم بن کر ملک وقوم کو خوشحال بنانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے : رائوناصرعلی خان

لاہور : میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم بن کر ملک وقوم کو خوشحال بنانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ۔آئندہ انتخابات میں روشن اوردرخشاں مستقبل کے لئے مسلم لیگ ( ن ) کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے متاثرہ 21 نئے بچے اسپتال داخل

لاہور : خسرے سے متاثرہ 21 نئے بچے اسپتال داخل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے میو اسپتال میں خسرے سے متاثرہ اکیس نئے بچے داخل کرادیئے گئے ہیں۔ یوں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے سے خسرے کے باعث اسپتال داخل ہونے پر مجبور ہوئے ، جبکہ گذشتہ تین دنوں میں پانچ بچے زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔ لاہور میں […]

.....................................................

عام ا نتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی لکھی جاچکی ،اقتدار میں آکر کرپٹ عناصر کا کڑا حتساب کریں گے : رائوناصر علی خان

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئونے گزشتہ روپراناکاہنہ میں PP159.160ٰلیبرونگ کے عہداران میں تقسیم اسنادکے موقع پر ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پوری قوم مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو پورے پاکستان سے […]

.....................................................

میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑ گئے

میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑ گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑگئے۔مرنیوالے چاروں بچوں کاتعلق لاہور سے ہے۔ میواسپتال ذرائع کے مطابق خسرہ سے مرنے والے چاربچوں میں بیگم کوٹ کادوسالہ امان اللہ ،باغبانپورہ کادوسالہ عمران،راوی روڈ کی دوسالہ بچی سبحان اورمالی پورہ کی دوسالہ ملائقہ شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے […]

.....................................................

لاہور: پولیس اہلکار کے تشدد کیخلاف خواجہ سراوں کا احتجاج،ایک ملزم گرفتار

لاہور: پولیس اہلکار کے تشدد کیخلاف خواجہ سراوں کا احتجاج،ایک ملزم گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے گلبرگ میں شادی کی تقریب میں ڈانس پارٹی کے دوران خواجہ سراوں پر تشدد کرنے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔واقعہ کے خلاف خواجہ سراوں نے تھانہ غالب مارکیٹ کے باہراحتجاج کیا،اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک شادی کی تقریب […]

.....................................................

لاہورہائیکورٹ : چھ نئی ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہورہائیکورٹ : چھ نئی ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے چھ نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد پینتیس سے بڑھ کر اکیالیس ہو گئی۔ حلف برداری کی پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاونج میں ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے نئے ایڈیشنل ججوں سے انکے عہدوں کا حلف لیا۔ […]

.....................................................

لاہور: آئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور: آئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ٹاون شپ میں ایک پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،تاہم امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق بٹ چوک کے قریب ایک پٹرول پمپ پر آئل ٹینکرپٹرول کی سپلائی دے رہاتھاکہ اچانک اس میں آگ لگ […]

.....................................................

پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر

پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے، پاور ہاوسز کو تیل اور گیس نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک شارٹ فال میں کمی ممکن نہیں ہو سکی ،بجلی کی بندش نے صارفین کا دن کا آرام اور رات کی نیند چھین لی ہے۔ وزارت پانی وبجلی حکام کے مطابق […]

.....................................................

نواز شریف اورعمران خان کیخلاف اپیلوں کی سماعت سیانکار

نواز شریف اورعمران خان کیخلاف اپیلوں کی سماعت سیانکار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نمبر دو کے سربراہ جسٹس خواجہ امتیاز نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیلوں کی سماعت سیانکارکردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس خواجہ امتیاز کی سربراہی میں الیکشن […]

.....................................................

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور(جیوڈیسک)گیس شیڈول کی تبدیلی کے بعد لاہور زون میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج گیس نہیں ملے گی۔ادھر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹوں کے لئے بند کئے جارہے ہیںیہ سلسلہ اپریل کے پورے مہینے میں جاری رہے گا۔ سوئی سدرن لاہور زون […]

.....................................................

پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو 12 اپریل کیلئے نوٹس جاری

پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو 12 اپریل کیلئے نوٹس جاری

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سابق صدر پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو12اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ سابق صدر پرویزمشرف نے لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے روبرو قصور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ ان کا موقف ہے […]

.....................................................

ن) لیگ کی بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹ منٹ

ن) لیگ کی بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹ منٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کوئٹہ کی نشست پر محمودخان اچکزئی کی حمایت بھی کرے گی۔یہ فیصلے میاں شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ میں کیے گئے۔ جبکہ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 90 فی صد سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے […]

.....................................................

الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک)کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ لاہور ٹریبونل ٹو نے نوازشریف کے خلاف دائر اپیل کی سماعت سے معذور ی کا اظہار کردیا۔ سابق صدر کی چترال کی نشست بھی تحفظات کی زد میں آگئی۔ چوہدری نثار،عمران خان،راجہ پرویز اشرف،اورشیخ رشیدسمیت متعدد سینئر سیاسی رہنماں کو اپیلوں پر […]

.....................................................