سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

شیخوپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے۔ خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔ منور حسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے […]

.....................................................

طواف کی اجازت کے بعد دنیا میں اللہ کی رحمت غالب آئیگی: صوفی مسعود احمد صدیقی

طواف کی اجازت کے بعد دنیا میں اللہ کی رحمت غالب آئیگی: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ خابہ کعبہ میں طواف کی اجازت کے بعددنیا میں اللہ کی رحمت غالب آئیگی(انشاء اللہ)۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ امیر تنظیم […]

.....................................................

پی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، بورڈ کا دو ٹوک موقف

پی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، بورڈ کا دو ٹوک موقف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائے گی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو […]

.....................................................

حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر غریب کا سوچے: اصغر مجید

حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر غریب کا سوچے: اصغر مجید

لاہور : حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر غریب کا سوچے اور وزیراعظم ناقص اور جعلی مشیروں سے دوری اختیار کریں تو حالات بہترہوسکتے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ورکرز اللہ تعالیٰ کی رضاک یلئے قیادت کی ہدایات اوراپنی بساط کے مطابق غریب لوگوں کی مددمیں مصروف ہے ان خیالات کااظہارپاکستان مسلم لیگ […]

.....................................................

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کر کے امداد وصول کر سکتے ہیں۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد صوبائی حکومت نے مستحق افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا اور مستحق افراد کی آسانی کیلئے امداد لینے کے تین طریقے وضع کر دئیے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض […]

.....................................................

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔ کورونا سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل […]

.....................................................

کورونا وائرس: علی ظفر کا قرنطینہ کے دوران دماغی و جسمانی طور پر فٹ رہنے کی ضرورت پر زور

کورونا وائرس: علی ظفر کا قرنطینہ کے دوران دماغی و جسمانی طور پر فٹ رہنے کی ضرورت پر زور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے وہیں پر کرکٹ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ایک دوسرے کو پش اپس کا چیلنج کر رہے ہیں، اسی دوران شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیت بھی سامنے آ گئی ہے، معروف گلوکار علی ظفر نے […]

.....................................................

پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے، مصباح الحق

پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ درست سمت میں ہے اور اگلی سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ نے کہا ہے کہ جب سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، ایک ہی چیز پر فوکس تھا کہ سمت کو درست […]

.....................................................

عوام کو اس موذی مرض کے خاتمے حکومت سے مکمل تعاون کرنا چاہیے: صاحبزاہ پیر شبیر احمد صدیقی

عوام کو اس موذی مرض کے خاتمے حکومت سے مکمل تعاون کرنا چاہیے: صاحبزاہ پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزاہ پیر شبیر احمد صدیقی نے موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کروناوائرس کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات لائق تحسین ہیں، عوام کو اس موذی مرض کے خاتمے حکومت سے مکمل تعاون کرنا […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا کر واضح کیا جائے لاک ڈاون ہو گا یا نہیں؟، شہباز شریف

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا کر واضح کیا جائے لاک ڈاون ہو گا یا نہیں؟، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے […]

.....................................................

ڈین جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کر دیا

ڈین جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔ پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے […]

.....................................................

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی: لاہور ہائیکورٹ

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی […]

.....................................................

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار 2 ڈاکٹرز وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ نے 2 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی جی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ ڈی جی خان […]

.....................................................

پنجاب میں بھی 3 سے 5 لوگوں کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے احکامات جاری

پنجاب میں بھی 3 سے 5 لوگوں کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے احکامات جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خطیب، امام مسجد، موذن اورکیئر ٹیکر نماز ادا کریں گے […]

.....................................................

مصباح بطور کوچ عامر سہیل کو متاثر نہ کر پائے

مصباح بطور کوچ عامر سہیل کو متاثر نہ کر پائے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ اوپنر عامر سہیل نے کہاکہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے سے […]

.....................................................

ملک میں ٹرین آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں واپس

ملک میں ٹرین آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں واپس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت ریلوے نے ملک بھر ٹرین آپریشن کی معطلی کے لیے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا وائرس کے حوالے سے ریلوے آپریشن […]

.....................................................

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز بھی آگاہی کیلیے میدان میں آ گئے

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز بھی آگاہی کیلیے میدان میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات کی جانب سے قوم کو وائرس سے […]

.....................................................

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن ہو گا۔ پنجاب میں ڈبل سواری پر […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی

پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کا فاتح کون ہو گا؟ اس حوالے سے فیلڈ سے باہر جنگ چھڑگئی ہے، ہرروز نت نئی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان 3 آپشنز زیرغور ہونے کا کہہ چکے، جس میں مقابلے نومبر میں کرانے، اگلے ایڈیشن سے […]

.....................................................

شب معراج آج رات منائی جائے گی، مساجد میں اجتماعات نہیں ہونگے

شب معراج آج رات منائی جائے گی، مساجد میں اجتماعات نہیں ہونگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرمیں آج (اتوار اور پیر) کی درمیانی شب شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں شب معراج کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔ علماکا کہنا ہے کہ مسلمان گھروں میں انفرادی طور پر نوافل اور ذکراذکار کر سکتے […]

.....................................................

حمیرا ارشد کی ماسک اور سینیٹائزرز مہنگا بیچنے والوں پر شدید تنقید

حمیرا ارشد کی ماسک اور سینیٹائزرز مہنگا بیچنے والوں پر شدید تنقید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ تاجر اور دکان دار ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر لوگوں کو کم نرخ میں فروخت کریں، صرف نماز روزہ ہی عبادت نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق کے کام آنا بھی عبادت ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ پتا نہیں ہم کیسے […]

.....................................................

اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا، وقار یونس

اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا، وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور بولنگ کوچ 3 سالہ معاہدہ رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ایک سال بعد اپنی کارکردگی کا جائزہ لوں گا، […]

.....................................................

کورونا: پاکستان ریلوے کا مزید 22 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

کورونا: پاکستان ریلوے کا مزید 22 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات کے تحت مزید 11 روٹس پر ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی 22 ٹرینیں بند کی جا رہی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موہن […]

.....................................................

عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد

عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ‘پی سی بی’ نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد کردی، عمر اکمل 31 مارچ تک جواب داخل کرسکیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹر کو 4.2.2 کے تحت چارج کیا گیا ہے اور ان پر الزام کے ہے انہوں نے دو بار […]

.....................................................