علاقائی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، حاجی مہتاب حسین

علاقائی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، حاجی مہتاب حسین

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی مہتاب حسین کو میڈیا کوارڈینیٹر اوورسیز پاکستانیز کمیشن ضلع لاہوربننے پر گزشتہ روز چیئرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے وفد کے ہمراہ مبارکباد دی، ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنماء مشتاق عامر،حاجی آصف علی رحمانی، اسحاق زرگر،سینئرصحافی ایم اے تبسم،غلام مصطفی بھٹی،شکیل بھٹی ودیگربھی […]

.....................................................

پنجاب میں عوامی مقامات بند، سرکاری دفاتر میں شہریوں کا داخلہ ممنوع

پنجاب میں عوامی مقامات بند، سرکاری دفاتر میں شہریوں کا داخلہ ممنوع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث حفاظتی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹی فکیشن کے مطابق دکانیں، شاپنگ مالز، ہوٹل اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے […]

.....................................................

کرسٹیانو رونالڈو بدستور قرنطینہ میں موجود

کرسٹیانو رونالڈو بدستور قرنطینہ میں موجود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی ان دنوں سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھر پر ہیں۔ اتوار کو تماشائیوں کے بغیر یوونٹس اور انٹرمیلان کا میچ ہوا تھا […]

.....................................................

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنی صحت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحریری پیغام میں انگلش کرکٹر الیکس ہیلز نے کہا کہ کرکٹ کی دنیا اور سوشل میڈیا پر میرے حوالے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہو گئی ہے۔ وزارت قومی صحت نے متاثرہ افراد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وائرس سے اب تک 2 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ لاہور کے میو اسپتال میں انتقال […]

.....................................................

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر ملتوی کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ پی ایس ایل سیمی فائنل کے پہلے مقابلے […]

.....................................................

علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم

علی ظفر کی منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی مہم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار علی ظفر نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر نے لالی ووڈ فلم ارمان کے گیت “کوکو کورینا” کو منفرد انداز میں گاکر لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے طریقے […]

.....................................................

رمیز راجہ اور شعیب اختر، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے

رمیز راجہ اور شعیب اختر، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب اختر اور رمیز راجہ، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے۔ ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف شرجیل کی ففٹی خوش آئند رہی لیکن ان کو اپنا بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا کم کرنا ہوگا،پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز […]

.....................................................

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود تبلیغی اجتماع میں لاکھوں زائرین جمع

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود تبلیغی اجتماع میں لاکھوں زائرین جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے کے باوجود لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں ایک مذہبی تبلیغی اجتماع میں تقریباﹰ ڈھائی لاکھ افراد جمع ہو گئے۔ منتظمین نے خراب موسم کو اجتماع ملتوی کرنے کا سبب قرار دیا۔ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال سے بچاؤکے لیے حکومت پاکستان کی […]

.....................................................

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے بولر دلبر حسین پر ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دلبر حسین کو ضابطہ اخلاق کی […]

.....................................................

زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ پی بی جی رسالہ نے جیت لی

زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ پی بی جی رسالہ نے جیت لی

لاہور (پریس ریلیز) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2020ء پی بی جی رسالہ نے جیت لیا۔ فائنل میں زبردست مقابلے میں بعد اے ایس سی پولو ٹیم کو ۶ گول کے مقابلےمیں ۱۲ گول سے شکست ہوئی۔ فائنل میچ سے قبل لاہور بھر سے آئے […]

.....................................................

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز تتلہ قتل کیس میں نامزد ایس ایس پی مفخر عدیل کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ لاہور پولیس نے ایس ایس پی مفخرعدیل کو ماڈل ٹاون کچہری میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے مفخر عدیل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا […]

.....................................................

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہوا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی کی جانب […]

.....................................................

عمرہ زائرین پر پابندی سے پی آئی اے کو ایک ماہ میں 2 ارب روپے سے زائد کا نقصان

عمرہ زائرین پر پابندی سے پی آئی اے کو ایک ماہ میں 2 ارب روپے سے زائد کا نقصان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کی آمد پر پابندی کے باعث پی آئی اے کو ایک ماہ کے دوران 2 ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کی ملک کے مختلف ایئر پورٹس سے ہر روز […]

.....................................................

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور گراؤنڈ اسٹاف کی بھرپور تعریف کررہے ہیں۔ پاکستان کی بھرپور مہمان نوازی کے معترف […]

.....................................................

حیاء باختہ نعرے ہمارے کلچر، معاشرے کی عکاسی نہیں کرتے، ایم اے تبسم

حیاء باختہ نعرے ہمارے کلچر، معاشرے کی عکاسی نہیں کرتے، ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرمعروف شاعر وکالم نگار،استاد و سینئر صحافی ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں میرا جسم میری مرضی کا سلونگ شرم و حیا کے خلاف ہے،چند خواتین کسی اور کے مقاصد پورا کرنے کیلئے اسلامی تشخص اور اسلامی تہذیب کو مٹانے […]

.....................................................

لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا

لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں باپ، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں […]

.....................................................

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی، بینک ڈنک نے 40 گیندوں پر 99 رنز بناکر قلندرز کو فتح دلائی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز […]

.....................................................

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو جیت کے لیے 99 رنز کا ہدف دیا تھا جو لاہور نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ لاہور قلندرز رواں ایونٹ میں اب تک دو میچ ہی جیتے ہیں اور ان کی دونوں فتوحات دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ہیں۔ لاہور کے […]

.....................................................

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے گواہوں کے بیانات کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے سابق وزیر قانون رانا […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ اسلام آباد کی جانب سے کولن منرو اور لیوک رونکی نے شاندار آغاز کیا اور 103 رنز کی اوپننگ پارٹنر […]

.....................................................

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 10 چھکے مار کر نیا ریکارڈ بنالی ا۔ اس سے قبل عمر اکمل، کامران اکمل، […]

.....................................................

اداکاری نہیں چھوڑی، دوبارہ واپس آ سکتا ہوں: حمزہ علی عباسی

اداکاری نہیں چھوڑی، دوبارہ واپس آ سکتا ہوں: حمزہ علی عباسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ اداکاری کی طرف آ سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ […]

.....................................................