شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دو اشتہاری بھی مارے گئے۔ گاؤں ہر دیو میں پولیس نے اشتہاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے کانسٹیبل شہید ہو گیا جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند […]
لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال اور طاہر القادری کے لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے غور کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلی شہباز شریف، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار، احسن اقبال […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ کر پٹ حکمران اقتدار کو اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے ہوئے پاکستان کو بحرانوں کی نظر کر رہے ہیں جو کہ انتہائی نشو یش ناک بات ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
لاہور : (31دسمبر 2012ئ) وطن عزیز اس وقت تاریخ کے ناز ک ترین دور سے گزر رہا ہے، معیشت کی تباہ حالی ،دہشت گردی وبدامنی، ملکی سا لمیت کو درپیش شدید خطرات اور بالخصوص مسلمانوں کے دین وایمان کیخلاف سازشوں کی وجہ سے ہر محب وطن پاکستانی اور ہر مسلمان سخت کرب میں مبتلا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں نئے سال کا سورج مکمل آب وتاب کے ساتھ طلوع ہوگیا اور روشنی نے پر پھیلا لیے ہیں۔ سال نو کے استقبال کیلئے مساجد میں نماز فجر کے بعد پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور امن وامان کی بہتری کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔ نئے سال کے پہلے سورج […]
لاہور ( 27-12-12) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے مرکزی سیکرٹریٹ اچھرہ سے جاری ایک بیان میں کہا کہ اس ملک کے نا اہل حکمرانوں نے اس ملک میںاپنے امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے فحاشی اور عریانی کے فروغ کے لئے ہر طرح کے اقدامات کئے اور اس مرتبہ بھی […]
گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق ضروری ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر خیبر پختونخوا بیریسٹر مسعود کوثر اورگورنر پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال کے علاوہ دہشت گردی کے واقعات کے حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر ا لقادری نے ملین مارچ کیلئے فنڈ قائم کر تے ہوئے اپنی بیوی ، بیٹی اور بہو کے زیورات اور گھر پیش کر دیا۔ عقیدت مندوں نے کروڑوں روپے کی عطیات کی بارش کر دی۔ علامہ طاہر القادری ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور عقیدت […]
لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خاور محمود کھٹانہ اور ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا ہے کہ صدر پاکستان وشریک چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری نے شہید بے نظیر بھٹو صاحبہ کی 5 وین برسی پر کارکنوں کے جزبات کی عکاسی کر کے نہ صرف پارٹی کارکنوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بدستور دھند کی لپیٹ میں ہے ، موٹرو ے اور ائیر پورٹ بند ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں ۔ لاہور کی راتیں اور صبحیں گہری دھند کے بادلوں میں ڈھکی رہی ہیں ، دن چڑھے ہی کہیں جا کر دھند کی چادر سرکتی ہے اور پھر اگلے ہی روز […]
مسلم لیگ نواز کے صدرمیاں نوازشریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اپنے اندر احتساب کا بہترین نظام رکھتی ہے۔ مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی پانچ سالہ کارکردگی کا یوم حساب اب زیادہ دور نہیں ہے۔ خوشحال، خوددار اور خود مختار پاکستان نواز لیگ کے ایجنڈے کا […]
شدید دھند نے ایک بار پھر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حد نظر صفر ہونے پر لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا جبکہ کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی مزید بڑھ گئی۔ رات گئے دھندکی شدت میں اضافے […]
لاہور(جیوڈیسک) ڈی جی نیب پنجاب خورشید انور بھنڈر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو بلا امتیاز کارروائی ہوگئی۔ لاہور میں نیب پنجاب کے آفس میں فاریکس کے اسکینڈل کے 254 متاثرین میں 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی سٹیشنز مسلسل پانچویں روز بھی بند ہیں بندش کا واضح شیڈول نہ ہونے کی وجہ سے چند سی این جی سٹیشنز گیس فراہم بھی کر تے رہیجبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے 48گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز بند ہوگئے۔ سوئی ناردرن […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں گوجرانوالہ سے لائے گئے زہریلے کھانسی کے شربت سے متاثرہ دو مریض چل بسے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہو گئی۔ گوجرانوالہ سے رات گئے گیارہ مریضوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور میں منتقل کیا گیا جن میں سے دو مریض دوران علاج چل بسے۔اس سے پہلے گوجرانوالہ […]
لاہور(جیوڈیسک) سی این جی کی بندش میں ایک روز مزید اضافے کے خلاف شہریوں نے احتجاجا جیل روڈ بلاک کردی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز بعد آج صبح چھ بجے سی این جی اسٹیشنز کو کھلنا تھے لیکن سوئی نادرن حکام نے بندش میں مزید ایک روز کا اضافہ کر دیا جس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیٹے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب اور ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں گزشتہ چار روز سے چھائی دھند کی شدت کم ہو گئی .محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے […]
پاکستان(انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیرمین شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ”سیاست نہیں ریاست بچاؤ” کے نعرے کے تحت مینار پاکستان،لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میںتقریباً دو ملین مرد و […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی بقا اور جمہوری نظام کا استحکام چاہتے ہیں۔ الیکشن کا التوا کسی بھی صورت قبول نہیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاھور شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے پنجاب بھرسے قافلے آج روانہ ہوں گے ۔ پارٹی کی تمام شخصیات اپنیاپنے اضلاع کے قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے گڑھی خدا بخش پہنچیں گی۔ شہید بینظیربھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے لاہور ، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ اوردیگر شہروں کے قافلے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاھور شدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ترجمان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ […]
لاہور( پ ر ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کا دن ان کے اصولوں سے وابستگی کا تجدید عہد کا دن ہے،اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کے تصور پاکستان میں کرپشن اقرباء پروری کی […]