پاکستان کے تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کام رہے ہیں، ڈاکٹر آمنہ بٹر ،خاور محمود کھٹانہ، سید آصف شاہ

لاہور : پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر ،خاور محمود کھٹانہ ایڈوکیٹ اور سید آصف شاہ نے کہا ہے کہ صدر ذرداری کی کوششوں سے ملک میں جمہوریت اور سیاسی استحکام کو مظبوطی ملی آج پاکستان کے تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کام رہے ہیں […]

.....................................................

صدر کے دو عہدوں کیخلاف کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

صدر کے دو عہدوں کیخلاف کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے صدر کی نااہلی کیلیے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت5دسمبر تک ملتوی کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ اس کیس کی سماعت کررہے ہیں جماعت اسلامی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھاکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے عہدوں سے متعلق ہائیکورٹ کا فل بینچ اور سپریم کورٹ کی جانب […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 154 کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے حوالے سے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار […]

.....................................................

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) نائب وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ منفی سیاست کرنے والے مسلم لیگ، پیپلزپارٹی، سنی اتحاد کونسل اور دیگر و دینی قوتوں کے گرینڈ الائنس کا راستہ نہیں روک سکیں گے، اس اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر سمندری فیصل آباد […]

.....................................................

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری پر وفاقی حکومت کو 17 دسمبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ کا امید پاکستان مہم کے تحت جنوبی پنجاب کا دورہ

لاہور(28-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہمسائل کے انبار میں پھنسے ہوئے اس ملک کو نوجوان نسل ہی ان مسائل سے نکال سکتی ہے ۔ اس نوجوان نسل میں بہت ٹیلنٹ ہے اور یہ چاہے تو اپنی تقدیر بدل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہطلباء اور نوجوان […]

.....................................................

لاہور میں حاملہ خاتون زمیندار کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

لاہور میں حاملہ خاتون زمیندار کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقہ مانگامنڈی میں با اثر زمیندارکے بیٹے نے حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ متاثرہ خاتون کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں تاہم ملزم اب تک گرفتار نہیں ہو سکا۔ مانگامنڈی کینواحی گاؤں سیدووالہ میں رہائش پذیر جھنگ سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ زینب نے الزام […]

.....................................................

شہباز شریف کا پچاس ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ کروانے کا اعلان

شہباز شریف کا پچاس ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ کروانے کا اعلان

وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 50 ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ کروائی جائے گی ، اگر اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں نے وسائل نہ لوٹے ہوتے تو5 لاکھ نوجوانوں کو انٹرن شپ دیتے۔ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت انٹرن شپ پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا ۔ اجلاس […]

.....................................................

سیرپ سے ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر

سیرپ سے ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) کھانسی کے سیرپ سے ہلاکتوں کے واقع کی جوڈیشل انکوائری کروانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار شمائل احمد کے وکیل نے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کھانسی کے سیرپ پینے سے شاہدرہ کے ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور ابھی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان ہی کریگی۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے پر پاکستان اور امریکا دونوں متفق ہیں۔ اگر پاکستان وزیرستان میں آپریشن […]

.....................................................

صحافی حامد میر کے خلاف دہشت گردی کے بزدلانہ واقعہ سے حق و سچ کا راستہ نہیں روکا جا سکتا : غازی شاہد رضا علوی

لاہور (ایم اے تبسم) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی چیئرمین غازی شاہد رضا علوی،مرکزی صدرایم اے تبسم،سینئرنائب صدرعقیل خان،نائب صدرامتیازعلی شاکر،جنرل سیکرٹری فیصل اظفرعلوی،کوارڈینیٹرمیرافسرامان،صدرپنجاب حافظ جاویدالرحمن قصوری،جنرل سیکرٹری پنجاب مرزاعارف رشید،صدرخواتین ونگ پروفیسررفعت مظہرچودھری،جنرل سیکرٹری خواتین ونگ سحرش منیر،سی سی پی انٹرنیشنل ونگ کے صدرکفائیت حسین کھوکھر،جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل ونگ محمداکرم اعوان ودیگرنے اپنے […]

.....................................................

سیرپ کیس: گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سیرپ کیس: گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے زہریلا سیرپ کیس میں گرفتار تین ملزمان کو چار، چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ وکیل انجم کے روبرو ملزمان عبدالروف، فدا اور رضوان کو پیش کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ تینوں ملزمان کے […]

.....................................................

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پہلے ہی پریشان تھے کہ موسم سرد ہونے پر گیس پریشر میں کمی نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے شہری گیس کی بندش اور پریشر میں کمی سے بے حال ہیں، زیادہ […]

.....................................................

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسرکاری فلاحی ادارے میں خواتین اور بچوں کو بھوکا پیاسا کمروں میں قید رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ گرین ٹاؤن میں محکمہ بیت المال نے سوشل ویلفیئرکے نام پر فلاحی ادارہ قائم کیا […]

.....................................................

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے ہلاک افراد کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی جبکہ مزید پانچ افراد موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔گزشتہ تین روز کے دوران شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کے زہریلے سیرپ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سولہ ہوگئی ہے جبکہ میو ہسپتال میں […]

.....................................................

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)ملتان روڈ پر مانگا منڈی کے قریب مسافر ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چھ مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر ویگن ساہیوال سے لاہور آرہی تھی کہ ملتان روڈ پر مانگا منڈی کے قریب مسافر ویگن کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، جس سے زوردار […]

.....................................................

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی 72 گھنٹے جبکہ گھریلو گیس 36 گھنٹے کے لئیبند کردی گئی۔گھریلو گیس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں سوئی سدرن کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق سی این جی سٹیشن آج سے تین روز تک کیلئے بند ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

سیکرٹری صحت پنجاب نے شاہدرہ میں ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

سیکرٹری صحت پنجاب نے شاہدرہ میں ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے والے گیارہ افراد جاں بحق ہو گئی واقع کا سیکرٹری صحت پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے والے افراد میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہوچکی ہے۔ جبکہ […]

.....................................................

لاہور : ناقص دوا پینے سے گیارہ افراد جاں بحق

لاہور : ناقص دوا پینے سے گیارہ افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ناقص دوائی پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد گیا رہ ہوگئی جبکہ 2کی حالت تشویشناک ہے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں ناقص دوائی پینے سے تیرہ افراد کی حالت خراب ہوگئی جن کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں تین افراد دم توڑ گئے جبکہ رات گئے […]

.....................................................

یوم عاشور باہمی اتحاد و اتفاق کا درس دیتا ہے ، نواز شریف

یوم عاشور باہمی اتحاد و اتفاق کا درس دیتا ہے ، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں باہمی اتحاد اور اتفاق پر زور دیا ہے۔ لاہور سے جاری اپنے خصوصی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یوم عاشور پر سانحہ کربلا کے فکر و فلسفہ کو سمجھنے اور حضرت […]

.....................................................

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر دہشت گردی کے خطرے کیپیش نظرلاہور، کراچی اور پشاور سمیت 50 سے زائد شہروں میں موبائل اور پی ٹی سی ایل وائرلیس فون سروس رات بارہ بجے تک بند کر دی گئی۔ موبائل فون اور وائرلیس فون سروس بند کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومتوں کی درخواست پر […]

.....................................................

لاہور سمیت 49 شہروں میں موبائل سروس بند، شہریوں کو مشکلات

لاہور سمیت 49 شہروں میں موبائل سروس بند، شہریوں کو مشکلات

لاہور (جیوڈیسک)کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تمام موبائل فون اور پی ٹی سی ایل وی فون سروسز بند کر دی گئی ہیں۔ سروس اتوار کی رات دس بجے تک معطل رہے گی۔ کراچی میں نو اور دس محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات کے سلسلے میں تمام موبائل فون سروسز […]

.....................................................

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی شہباز شریف نے لاہور میں کلمہ چوک انڈر پاس منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں منصوبے پہ ایک ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار سات رویہ دو […]

.....................................................

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات لوٹی گئی رقم واپس لینے کا عوام کے پاس بہترین موقع ہیں۔ ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں مائیکرو سافٹ اور پنجاب حکومت کے درمیان معاہدے کے […]

.....................................................