لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو لیکر واہگہ اٹاری بارڈر کے راستے دوطرفہ تجارت کوبند ہوئے 6 ماہ ہونے کوہیں۔ پاکستان اور بھارت میں باہمی تجارت کی بندش سے جہاں دونوں ملکوں کی تجارت کی وجہ سے حاصل ہونیوالی آمدن بندہوئی ہے وہیں اس کام سے جڑے […]
کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا ہے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کوئٹہ سے تفتان تک ٹرین سروس معطل کر دی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ کوئٹہ اور تفتان کے درمیان چلنے والی چار ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے، یہ ٹرین سروس تاحکم ثانی معطل رہے گی۔ […]
لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پولو ٹورنامنٹ ’’ زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز 25 فروری کو لاہور میں ہوگا جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔اس بات کا اعلان لاہور پولو کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں لاہور پولو کلب کے صدر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا ڈرامے اور ٹویٹ کر کے اپنی چوری نہیں چھپا سکتا، آپ ٹویٹ صبح کریں، دن میں، شام یا رات کو لیکن جھوٹ تو جھوٹ ہی رہتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے نام لیے بغیرسرفراز احمدکا بال ٹمپرنگ سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔ پشاور زلمی کیخلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ تحریری شکایت کردی، اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پر شرح سود کم کرنے کے لیے دبائو مسلسل بڑھ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً کاروباری برادری کے اراکین وزیراعظم سے ملاقات کرکے شرح سود میں کمی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں جب کہ ایک سابق وزیر نے سپریم کورٹ میں بلند شرح سود کو چیلنج بھی کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے جو اس نے 16.1 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ملتان کے لیگ اسپنر عمران […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔ بھارتی اداکار شتروگن سنہا نے لاہور کے اچانک دورے میں معروف بزنس مین میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ تقریب میں موجود مہمانوں نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں تو چاہوں گا کہ موقع ملتے ہی حکومت گرا دوں، اور اس کی وجہ معاشی حالات، انسانی جمہوری حقوق پر قدغن اور میڈیا پر پابندیاں ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کی تقریب رونمائی کپتانوں کی موجودگی میں کر دی گئی۔ ایونٹ جیتنے کے لیے کپتانوں نے اپنا اپنا پلان بتا دیا۔ روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب، پی ایس ایل فائیو ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا، رونمائی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گلاسگو اوپن […]
لاہور : خلیفہ اول، افضل البشر بعداز انبیاء، امام العاشقین سرکار سیدنا صدیق اکبر ؓ دین حق کی سربلندی اور اشاعت اسلام میں اہم کردار ادا کیا۔ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے سرکار سیدنا صدیق اکبر ؓ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر […]
لاہور / اسلام آباد / فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع کریں گے کہ حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔ رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے […]
لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی،شین واٹسن، لیوک رونکی اور فواد احمد کراچی پہنچ گئے۔ پہلی بار مکمل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کیلیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر نیب کے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔ مریم اورنگزیب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ایک دفعہ پھر طلب کر لیا۔ 19 فروری کو بیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ نیب نے رانا ثناء اللہ کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کر کے برکی روڈ پر واقع اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک گردن پر ڈور پھر گئی جس سے وہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بد انتظامی کے حوالے سے اپنی کارروائی مکمل کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کمیٹی نے آج کارروائی مکمل کرنے کے لیے عمر اکمل کو طلب کیا اور تمام فریقین کا موقف جاننے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زندگی ٹرسٹ کے صدر اور پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہزاد رائے کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کو […]
لاہور (پ. ر) ملک گیر ادبی تنظیم پاسبان بزم قلم کے چیئرمین مدثر کلیم سبحانی کی صدارت میں ایکسپو سنٹر میں فروغ کتاب کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا مہمان خاص سینئر صحافی، ادیب، مصنف ندیم نظر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کتاب سے رشتہ اس وقت تک مضبوط رہا جب کتابیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بینچ نے حمزہ شہباز کی […]