لاہور ہائیکورٹ : بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس معطل

لاہور ہائیکورٹ : بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس معطل

لاہورہائیکورٹ(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس کا نوٹیفکیش معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو مقامی کمپنی کی جانب عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی اے نے بیرون ملک سے آنے والی کالز پر ٹیکس عائد […]

.....................................................

روحیل اکبر کا عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کاظہار

لاہور(سٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کاظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مویشیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے لگتا ہے کہ غریب و متوسط طبقہ سنت ابراہیمی کی پیروی سے محروم […]

.....................................................

روحیل اکبرکا عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کا ظہار

لاہور(سٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبرنے عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کاظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مویشیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے لگتا ہے کہ غریب و متوسط طبقہ سنت ابراہیمی کی پیروی سے محروم رہے گا […]

.....................................................

لاہور ، جناح ہسپتال میں تنخواہ نہ ملنے پر خاتون ورکر صدمے سے جاں بحق

لاہور ، جناح ہسپتال میں تنخواہ نہ ملنے پر خاتون ورکر صدمے سے جاں بحق

لاہور کے جناح ہسپتال میں کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث خاتوں سینٹری ورکر صدمے سے جاں بحق ہوگئی جناح ہسپتال میں زبیدہ بی بی گزشتہ کئی سال سے بطور سینیٹری ورکر ملازمت کررہی تھی،مگر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے زبیدہ کو تنخواہ نہیں دی جارہی تھی۔ ہسپتال ملازمین […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلیے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔درخواست گزار شمائل احمد کے وکیل نے بتایا کہ ڈیم کی تعمیر کو متنازعہ بنا دیا گیا جس کے باعث اتناعرصہ گزرنے کے بعد بھی اس کی تعمیر نہیں ہوسکی۔کالا باغ ڈیم کی تعمیر پاکستان کے مفاد […]

.....................................................

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انسانوں کی مددسے سب سے بڑاپرچم تیارکرکے ورلڈریکارڈقائم کردیا۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ کے مطابق 24ہزار200افرادنے پرچم تیارکیا۔اس سے پہلے2007میں ہانگ کانگ میں21ہزار726افرادنے پرچم بنایاتھا ۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ نے کہا کہپاکستانی شہریوں نے حیرت انگیزاتحادکامظاہرہ کیا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے رکارڈ کا اعلان کیا تو اسٹیڈیم قومی نعروں سے گونج اٹھا،اس […]

.....................................................

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹے پروپیگنڈے سے ہرگز متاثر نہیں ہوں گے، آنے والا کل صرف اور صرف مسلم لیگ ن کا ہے، کارکن الیکشن کی تیاری کریں۔ مسلم لیگ ن کے صدر سے آرمی فارمز رینالہ خورد کے متاثرین اور مسلم لیگ ن اوکاڑہ […]

.....................................................

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. پی پی کے کارکن ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے استقبال کے لیے جمع تھے انہوں ائیرپورٹ کے اندر جانے کی کوشش کی تو اے ایس ایف کے […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر 20 سال پرانی پٹیشن کی سماعت کیلئے درخواست

نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر 20 سال پرانی پٹیشن کی سماعت کیلئے درخواست

لاہور ہائیکورٹ(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے لیے انیس سو نوے سے دائر پٹیشن کی جلد سماعت کیلیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں درخواست گزار پیر علی عمران شاہ کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میاں نوازشریف نے انیس نوے میں من پسند […]

.....................................................

جمعیت کا لسانی پشتون تنظیم پختون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں

لاہور: مرکزی ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی ، پشتون اور بلوچ طلبہ میں کوئی تنازعہ نہیں۔ جمعیت کا لسانی پشتون تنظیم پختون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے بھی کوئی جھگڑا نہیںہے۔ ذمہ داران جمعیت،پولیس،پی ایس او اورسیاسی رہنمائوں کی موجودگی میں تمام مسائل کو افہام تفہیم سے حل کر لیا […]

.....................................................

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہزاروں افراد قومی پرچم بلند کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔پنجاب یوتھ فیسٹول کے زیر اہتمام نیا عالمی ریکارڈ بنانے کا مظاہرہ آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کیا جائے گا جہاں ہزاروں افراد ایک ساتھ پاکستان کا پرچم بلند کریں گے ۔ گنیز بک آف […]

.....................................................

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ایک کانسٹیبل بھی شدید زخمی ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو شاہدرہ میں شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ایک شہری نے پولیس کو اطلاع کردی ۔ پولیس کے آنے پر ڈاکو فرار ہو […]

.....................................................

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

لاہور: واہگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے۔ انا لله وانا الیہ راجعون. الله بابا مہردین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

.....................................................

اتحادی حکومت اور فرینڈلی اپوزیشن کے درمیان بیان بازی درحقیقت شعبدہ بازی ہے: ایم اے تبسم

لاہور(ابتسام تبسم) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایم اے تبسم نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف پاکستان کوموجودہ مسائل سے نکال سکتی ہے، تحریک انصاف ملک کوکرپشن سے پاک کرنے اورلوڈشیڈنگ جیسے تمام مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے تحریک انصاف کے سونامی نے کرپٹ حکمرانوں کوپریشان کردیا عوام کواس وقت […]

.....................................................

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راھنما و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔  

.....................................................

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمیں جنرل پاشا کی جماعت کہتے تھے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ لاہور میں سونامی ممبر چیلنج چیمپئن شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنے زیادہ فوجی آپریشن ہوں گئے اتنی ہی دہشت […]

.....................................................

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ستر ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ گنینز بک کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے باقاعدہ طور پر ایورڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ […]

.....................................................

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہماری پارٹی کو آئی ایس آئی اور جنرل پاشا کی پشت پناہی کا طعنہ دیتے تھے، وہ بے نقاب ہو گئے، نواز شریف نے 35 لاکھ اور شہباز شریف نے 25 لاکھ روپے لئے، 35 لاکھ کواگر اس وقت کے ڈالر کے […]

.....................................................

سیاستدان جوابدہی کے لیے عوام کی عدالت میں جائیں: شہباز شریف

سیاستدان جوابدہی کے لیے عوام کی عدالت میں جائیں: شہباز شریف

کلرکلہار(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو اپنے اعمال کی جواب دہی کے لئے عوام کی عدالت میں کھڑا ہونا چاہیے۔ کلرکلہارکیڈٹ کالج کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کو ہمہ جہت مسائل کا سامنا ہے۔قومی قیادت کے کردار کے بارے میں فیصلہ عوام کریں گے۔ […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز سوا تین گھنٹے لیٹ، چیف جسٹس کا اظہار برہمی

پی آئی اے کی پرواز سوا تین گھنٹے لیٹ، چیف جسٹس کا اظہار برہمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والے پرواز پی کے 303 سوا تین گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ ہوئی، پرواز کی تاخیر پر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا اظہار برہمی اور پی آئی اے افسران کی سرزنش کر ڈالی۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 نے 11 بجے روانہ ہونا […]

.....................................................

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور(جیوڈیسک)عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھیں گے۔ گنینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات کے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نیشنل ہاکی […]

.....................................................

دونوں جماعتوں کی کرپٹ لیڈرشپ کی وجہ سے ملک میں معیشت کو ریورس گیر لگ چکا ہے : ایم اے تبسم

لاہور(ابتسام تبسم) تحریک انصاف اپنے موقف اوراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ایک عادلانہ معاشرے کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔تحریک انصاف برسراقتدار آکر عوام کی تمام محرومیاں ختم دے گی ۔ ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم اے تبسم نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ دونوں جماعتوں کی […]

.....................................................

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال سے عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ سینئر وکیل شاکرعلی رضوی کو گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ پنجاب بار کونسل نے واقعہ کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ لاہور میں آج ماتحت […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی رنگ بھی غالب دکھائی دیا کمپیس میں ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات […]

.....................................................