لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت امین فہیم کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں برآمدات بڑھانے کے لیے سرکاری اور نجی شعبے کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ بھارت کے […]

.....................................................

غیاث احمد میلہ کی نااہلی کی درخواست خارج، درخواست گزار کو جرمانہ

غیاث احمد میلہ کی نااہلی کی درخواست خارج، درخواست گزار کو جرمانہ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی غیاث احمد میلہ کی نااہلی کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ عدالت نے الزام ثابت نہ کرنے پر درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ سرگودھاکے حلقہ این اے65سے ناکام امیدوار […]

.....................................................

لاہور میں ملبوسات اور جیولری پر مبنی نمائش جاری

لاہور میں ملبوسات اور جیولری پر مبنی نمائش جاری

لاہور (جیوڈیسک)موسم کے کروٹ بدلتے ہی ملک بھر میں نت نئے ملبوسات متعارف کروانے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ لاہور میں ملبوسات اور جیولری پر مبنی نمائش جاری ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملک کی معروف فیشن ڈیزائنر مریم فہد شیخ سمیت مختلف ڈیزائنرز کے ڈیزائن کردہ ملبوسات اور جیولری کی نمائش […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق شاکر علی رضوی کیس کی پیروی کے لیے ہائیکورٹ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی […]

.....................................................

تشدد کیس : وزیر اعلیٰ کے داماد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

تشدد کیس : وزیر اعلیٰ کے داماد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کینٹ کچہری میں آج صبح سماعت شروع ہوئی تو علی عمران کے وکلا نے دلائل دیے کہ ملازم پر تشدد سے ان کے موکل کا کوئی […]

.....................................................

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

– لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون دونوں ملکوں کے مفاد میں ہونے کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور کے دورے پر آئے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، […]

.....................................................

بیکری ملازم تشدد کیس : وزیر اعلی پنجاب کے داماد کو جیل بھیج دیا گیا

بیکری ملازم تشدد کیس : وزیر اعلی پنجاب کے داماد کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو 14 روزہ ریمانڈ پر کیمپ جیل بھیج دیا گیا جس کے بعد علی عمران کی درخواست ضمانت بھی دائر کر دی گئی جس پر مزید کارروائی کل تک ملتوی کردی گئی۔ علی عمران کو کینٹ کچہری میں عدالت کے سامنے پیش کیا […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر۔

لاہور(17-10-2012) مرکزی سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید سمیع اللہ حسینی کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سیکرٹری جنرل سید سمیع اللہ حسینی نے بقیہ سیشن 2012-13 کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کر دیا۔ جبکہ جامعہ […]

.....................................................

لاہورہائیکورٹ : ٹریفک وارڈن الانس کیس نمٹا دیا

لاہورہائیکورٹ : ٹریفک وارڈن الانس کیس نمٹا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک وارڈنز کو رسک الاونس نہ دینے کیخلاف کیس نمٹادیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاید وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ٹریفک وارڈنز کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ پنجاب حکومت انہیں رسک الاونس نہیں دے رہی جو غیرقانونی ہے حالانکہ پنجاب پولیس کے تمام اہلکاروں کو […]

.....................................................

لاہور : ناصر رمضان گجر کی پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

لاہور : ناصر رمضان گجر کی پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

لاہور(محمد بلال احمد بٹ) پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سعید الٰہی کے میڈیا ایڈوائزر اور ن لیگ کے راہنماء ناصر رمضان گجر نے پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنماء و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری […]

.....................................................

بچوں میں زیادہ تر بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام کے لیے ہاتھ دھونے کی عادت کو پختہ کرنا ہو گا :ایم اے تبسم

لاہور: ہاتھ نہ دھونے سے پھیلنے والی بیماریوں کو ذرا سی احتیاط سے روکا جا سکتا ہے۔ بچوں میں زیادہ تر بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام کے لیے ہاتھ دھونے کی عادت کو پختہ کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہارکالمسٹ کونسل آف پاکستان ”سی سی پی” کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے غیرملکی دورے سے وطن واپس پہنچتے ہی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف نے گذشتہ رات وطن واپس پہنچتے ہی ن لیگ کے سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................
.....................................................

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں گرفتار ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایک گرفتار اہلکار نے جیل جانے سے پہلے کہا کہ بیکری ملازم سے اس کا ذاتی جھگڑا تھا۔ بیکری ملازم تشدد کیس میں ملوث ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو […]

.....................................................

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

لاہور گجرات راولپنڈی: سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم، دہشتگردی، ڈرون حملوں، مہنگائی، لوڈشیڈنگ کیخلاف اور ملک میں نفاذ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کیلئے کراچی تا راولپنڈی تاریخ ساز عظیم الشان ٹرین مارچ۔ اسٹیشنوں پر فقید المثال استقبال اور نعرہ تکبیر ورسالت کی زبردست گونج۔ ریلوے اسٹیشنوں پر استقبال کرنے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گستاخانہ امریکی فلم کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں بھجوانے کیلیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صغیر احمد قادری نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار امیر جماعت الدعوتہ حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے عدالت کو بتایا کہ گستاخانہ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر ججزکیخلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے5 نومبر کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصرسعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل شمائل احمد نے موقف اختیارکیا […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور(14-10-2012) مرکزی سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید سمیع اللہ حسینی کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سیکرٹری جنرل سید سمیع اللہ حسینی نے بقیہ سیشن 2012-13 کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کر دیا۔ جبکہ جامعہ […]

.....................................................

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کار کنوں نے لاہور میں ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور حملہ آوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔دعائیہ تقریب اور ریلی میں تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے طالبہ ملالہ یوسف زئی سے اظہار یک جہتی کرتے […]

.....................................................

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نے ڈرون حملے رکوانے کے لیے زیر التواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں حافظ سعید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈرون حملوں کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی گئی جس […]

.....................................................

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجا سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر، کوئٹہ، پشاور اور دیگر علاقوں میں وکلا عدالتوں میں عدالتوں میں پیش نہیں […]

.....................................................

ملالہ پرحملہ کرنے والے انسانی روپ میں درندے ہیں،انکا کوئی دین،ایمان نہیں: ایم اے تبسم

ملالہ پرحملہ کرنے والے انسانی روپ میں درندے ہیں،انکا کوئی دین،ایمان نہیں: ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان ”سی سی پی”کے بانی وچیئرمین غازی شاہد رضا علوی نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی قومی اثاثہ ہے حکومت انکو تحفظ دینے کیلئے اقدامات کرے ملالہ یوسف زئی پر حملہ دراصل امن اور بچیوں کی تعلیم پرحملہ ہے انہوں نے کہاکہ ملالہ یوسف زئی نے سوات میں امن […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

سوات (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعاں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کی کلی ملالہ یوسف زئی کی چمکتی آنکھوں کی روشنی اب ملک کے ہر بچے کے چہرے پر لو دے رہی ہے۔ دہشتگردوں نے جس آواز کو خاموش کرنے کی […]

.....................................................

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

لاہور(جیوڈیسک)زیر تکمیل ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے متعدد علاقوں کے رہائشی مشکلات کا شکار ہوگئے، شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونیلگا ہے۔ لاہور میں زیر تعمیر بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے اکتیس دسمبر 2012 کی تاریخ کا اعلان کیا جاچکا ہے لیکن فی الحال اِس حوالے سے ناقص منصوبہ […]

.....................................................