لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم ِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے سوات سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور دیگر بچیوں پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات پر قاتلانہ حملہ […]
لاہور(جیویسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنا کوئی جرم نہیں ہے۔دوہری شہریت کا احترام کیا جانا چاہیے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر غیر ملکی دورے سے وطن واپس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ دہری شہریت پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہی روز میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں نو افراد کی ہلاکت سے متعلق سیشن جج کو سات روز میں انکوائری کرکے رپورٹ جمع کروانے کاحکم دیدیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرآئی جی پنجاب ، ہوم سیکرٹری ، […]
واہگہ بارڈر(جیوڈیسک) ایک سال سے بھارتی جیل میں قید چودہ سالہ کاشف آج واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔پاک سر زمین پر کاشف کا والہانہ استقبال کیا گیا۔اس موقعے پر ماں بیٹے کے آنسو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ بھارتی جیل میں بارہ ماہ قیدو بند کی صعوبتیں جھیلنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دوہری شہریت رکھنے کے الزام پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف دائر رٹ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوشا ب اے خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا […]
لاہور(جیوڈیسک)مبینہ طور پر دہری شہریت رکھنے پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف درخواست نوشا ب اے خان ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے دوہری شہریت کیس کے فیصلے کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا ہے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں تین ڈاکو مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے ڈاکووں کو ناکے پر روکاتو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ […]
لاہور (محمد ابتسام الحق) منہاج القرآن علماء کونسل نشترٹائون لاہور کے زیراہتمام 69ویں ماہانہ درس عرفان القرآن کے موقع پر ”تحفظ ناموس رسالت سیمینار”بمقام نورمحل شادی ہال بنک سٹاپ فیروز پور روڈ لاہورمیں (آج) مورخہ 7 اکتوبر بروز اتوار صبح ٹھیک 9 بجے سے 11 بجے تک منعقد ہوگا۔ جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر رحیق […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے اجرتی قاتل شیراز کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے دوران تشویش اعتراف کیا کہ اداکارہ نرگس نے ایک معروف تاجر کو قتل کرنے کیلئے دس لاکھ روپے کی ڈیل کی تھی۔ ملزم شیراز کا کہنا تھا کہ نرگس کے کہنے پر اس نے لاہور کے تاجر جونا بٹ کی ریکی […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج ملک بھر میں یوم اساتذہ منائی گی۔ اس موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ تکریم ِ اساتذہ مہم کا مقصدمعاشرہ میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان تکریم اساتذہ کے حوالے سے […]
لاہور(جیوڈیسک) معروف ناول نگار اور کہانی نویس رضیہ بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج لاہور ڈیفنس میں ادا کی جائیگی۔ رضیہ بٹ نے 51 ناول اور 350 کہانیاں تخلیق کی تھیں۔ ان کے کئی ناولوں کو ڈرامائی شکل بھی دی جا چکی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے کئی […]
لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر کی رہائش گاہ چھوڑ دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت پر انحصار چھوڑ دیا، عوام کے پاس جا رہا ہوں، اب دوبارہ اڑنا سیکھوں گا۔ لاہور ائر پورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا کا کہنا تھا کہ […]
لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے بہنوئی کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالی سونیا کا میڈیکل کروانے کیلیے میاں منشی ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جائیگا۔ بدھ کے روز لاہور میں شاہدرہ کے رہائشی محمد علی نے سات سالہ سونیا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ملزم کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات سمیت قومی الیکشن میں ملکر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ق لیگ کے راہنماء نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی سے ان کی رہائش […]
لاہور(جیوڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبر بگٹی نے حکمرانوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام کے ساتھ زیادتیاں بند نہ کی گئیں اور انھیں ان کے جائز حقوق اب بھی نہ دیے گئے تو پھر یہ ملک نہیں رہے گا۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی دہری شہریت کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد خالد محمود خان قرار دیا ہے کہ لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں اور انھیں زائد یونٹ ڈالتے ہیں۔ یہ انتہائی کرپٹ لوگ ہیں جب تک یہ جیل نہیں جائیں گے تب تک ٹھیک نہیں ہوں گے۔نجی ہاسنگ سوسائٹی کے رہائیشیوں کی لیسکو کی جانب […]
لاہور(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ قائد اعظم کے درمیان ضمنی الیکشن اور عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے کل لاہور میں مذاکرات ہوں گے۔ مسلم لیگ قائد اعظم کی طرف سے پنجاب کے بعض حلقوں میں یکطرفہ طورپر ٹکٹوں کا اعلان کردیا گیا جس پر پیپلزپارٹی کے رہنماں نے شدید تحفظات کا اظہار کیاتھا جس […]
گجرات + لاہور: عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام گستاخانہ فلم کیخلاف گجرات تا لاہور عظیم الشان ”لبیک یارسو ل اللہصلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ریلی” نکالی گئی، جس میں علماء مشائخ اور ہزاروں شمع رسالت کے پروانوں نے شرکت کی جبکہ ریلی کی قیادت امیر عالمی تنظیم اہلسنت صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری نے […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکہ کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔حنا ربانی کھر امریکہ سے براہ راست پرواز کے ذریعہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہہنچی اور میڈیا سے ملے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔ حنا ربانی کھر نے امریکہ میں مصروف وقت گزارا ، انہوں نے بین الاقوامی رہنمائوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں ڈینگی کے چار نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی۔لاہور کے جناح ہسپتال میں تین ڈینگی کے مریض اور نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کی تصدیق ہوئی ،تصدیق ہونے والے مریضوں میں سے تین کا تعلق لاہور سے اورایک کا تعلق […]
گجرات لاہور( شہزاد قادری)گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف اور بین الاقوامی سطح پر تاحال انسداد توہین انبیاء کے سلسلہ میں قانون سازی نہ ہونے پر عالمی تنظیم اہلسنت کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا، علماء کرام نے مذمتی قرار دادیں منظور کروائیں اور کثیر مقامات پر احتجاجی مظاہرے اور جلسے جلوس نکالے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر نئے حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو اکتوبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو حج ٹور آپریٹرز کے وکیل اظہر صدیق […]
لاہور(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کو روکنے کیلئے وفاقی پولیس اور انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کردیا ہے۔لاہور میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ شہر میں امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے جائیں گے۔ توہین رسالت پر مبنی امریکی فلم کے خلاف راولپنڈی بار ایسوسی ایشن […]