لاہور : سی این جی سٹیشن نہ کھل سکے، شہریوں کو مشکلات

لاہور : سی این جی سٹیشن نہ کھل سکے، شہریوں کو مشکلات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسی این جی سٹیشن تین روزہ بندش کے بعد آج چوتھے روز بھی بند ہیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور اور دیگر شہروں میں سی این جی سٹیشن پیر کی صبح تین روز کے لیے بند کئے گئے تھے جو آج صبح کھلنا تھے تاہم قادر پور […]

.....................................................

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہورکے علاقے محمود بوٹی ناکے پرموجود اہلکاروں نے ٹریکڑ ٹرالی کومشکوک جانتے ہوا روکا اور ٹرالی میں موجود سامان کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ٹرالی سے تین کلاشنکوف، سیون […]

.....................................................

ببلیکل یونیورسٹی کے صدر بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پر نامعلوم افراد کا وحشیانہ تشدد ، دانت توڑ دیئے

لاہور(ابتسام تبسم ) ببلیکل یونیورسٹی یوحنا آباد کے صدر بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پرنامعلوم افراد کا وحشیانہ تشدد دانت توڑ دیئے، تفصیلات کے مطابق بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پراس وقت تین نامعلوم غنڈوں نے دھاوا بول دیا جب وہ عبادت کرنے کے بعد چرچ سے واپس گھر جارہے تھے قبرستان کے قریب تین نامعلوم غنڈوں […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹر ہڑتال کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہڑتال کرنے سے روک دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے ینگ ڈاکٹروں کو واضح حکم دیا تھا کہ وہ ہڑتال نہ کریں تاہم […]

.....................................................

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار کے بڑے بھائی چوہدری احمد سعید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے بعد احمد سعید نے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے 129 کے نامزد امیدوار رانا مبشر اقبال نے جلسہ سے خطاب کیا

لاہور ( امتیاز علی شاکر) پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے 129 کے نامزد امیدوار رانا مبشر اقبال نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ عوام دشمن حکمرانوں نے پٹرول مصنوعات میں جس قدر اضافہ کیا اورمہنگائی و کرپشن کا ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اقتدار کے نشے میں مست عوام کے خون […]

.....................................................

مقامی صحافی غلام مصطفی بھٹی کے چھوٹے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

لاہور(امتیاز علی شاکر ) مقامی صحافی کے نوجوان بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے کاہنہ کے مقامی صحافی غلام مصطفی بھٹی کے چھوٹے بھائی محمد شہزاد بھٹی اچانک سینے میں درد ہوئی جسے فوری طور پر جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی جس کو گزشتہ […]

.....................................................

کاہنہ میں طالبعلم چارے والی ٹرالی کی زد میں آ کر ہلاک

لاہور(امتیاز علی شاکر ) کاہنہ میں طالبعلم چارے والی ٹرالی کی زد میں آ کر ہلا ک۔ اہل علاقہ اور طالبعلموںکا بفیروز پور روڈ بلاک کر کے مظاہرہ ٹریفک چار گھنٹے بلاک رہی تفصیلات کے مطابق پرانا کاہنہ کا رہائشی اختر حسین کا بیٹا محمد وسیم گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ میں آٹھویں کلاس کا طالبعلم […]

.....................................................

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں نہر کا بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آ گئی

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں نہر کا بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آ گئی

لاہورمیں ٹھوکرنیازبیگ کیقریب نہرکاحفاظتی بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آگئی۔ ریسکیو کے مطابق قطار بند روڈ کے قریب نہر میں پانی کا بڑا ریلا آ گیا جس سے نہر کنارے قیام پذیرخانہ بدوشوں کی آبادی زیر آب آ گئی اورکئی افراد پانی میں پھنس گئے۔ امدادی ٹیمیوں نے فوری موقع پر پہنچ کر ریسکیو […]

.....................................................

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

توہین آمیز فلم کے خلاف لاکھوں زندہ دلان لاہور نے اپنے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار وفاداری کیلئے تحریک منہاج القرآن لاہور کی عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شرکت کی۔ شیر خوار بچوں کے ساتھ ہزاروں خواتین بھی ریلی میں شریک تھیں۔ یہ ریلی […]

.....................................................

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور(جیوڈیسک)گستاخ امریکی فلم کے خلاف ٹریفک وارڈن بھی احتجاج میں شامل ہو گئے اور بازں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دینے لگے۔ امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف شہری احتجاج کے دوران اپنا غصہ توڑ پھوڑ کرکے نکال رہے ہیں تو وہیں […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان (آج) یوم ِعشقِ رسول پرامن طریقے سے منائے گی ۔

لاہور(امتیازعلی شاکر) رسالت مآب کے توہین امیز فلم کی اشاعت سے امریکہ کا مکروہ چہرہ سامنے آیا ہے۔ آزادی رائے کے آڑ میں امریکہ مسلمانوں کی جذبات سے کھیلنا بند کر دیں۔ ان خیالات کااظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی ،چیئرمین غازی شاہدرضا علوی نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ کفری اور […]

.....................................................

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل لاہور ، کراچی سمیت 7 بڑے شہروں موبائل سروس صبح 9 سیرات 11 بجے تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت داخلہ نے عید الفطر کے بعد دوسری مرتبہ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]

.....................................................

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی۔عازمین کا کہنا ہے کہ حج کے سلسلہ میں کیے گئے حکومتی انتظامات تسلی بخش ہیں۔ مقدس فریضہ حج اداکرنے کیلیے لاہور سے قومی ائیرلائن کی پہلی پروازPK-2401 کے ذریعے503 عازمین کوجدہ روانہ کر دیا گیا۔حج ٹرمینل پرایک […]

.....................................................

انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم:ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم:ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کیخلاف دائر رٹ پر وفاقی حکومت اور چیئرمین پی ٹی اے سے سات اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے  وکیل فہد صدیقی نے موقف اختیارکیا کہ عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو انٹرنیٹ […]

.....................................................

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک)گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہرشہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔کئی علاقوں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی گئی۔ لاہور پریس کلب کے باہر کلرکوں کی تنظیم ایپکا  نے گستاخانہ امر یکی فلم کے خلا ف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امریکی پرچم نذرآتش کیا۔ اس موقع پرامریکی قونصلیٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی […]

.....................................................

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

لاہور(جیوڈیسک)بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں تیزی سے اضافے کے خدشہ بڑھ گیا ہے۔ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوجانے کی وجہ سے لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مختلف علاقوں میں سپرے شروع کرنے […]

.....................................................

وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا

وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا

لاھور (جیوڈیسک) وقفے وقفے سے ہو نے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا، شہریوں کو کئی کئی فٹ پانی کے حوالے کر کے سرکاری اہلکار چین کی نیند سوتے رہے۔لاہور میں شام سے شروع ہو نے والی موسلا دھار بارش سے مختلف علاقوں میں سڑکیں نہر کا منظر پیش کرتی رہیں۔ ڈیوس روڈ، جیل […]

.....................................................

منھاج میڈیا یورپ محمد اکرم باجوہ کا منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ ، محمد جمیل اجمل نے استقبال کیا

منھاج میڈیا یورپ محمد اکرم باجوہ کا منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ ، محمد جمیل اجمل نے استقبال کیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منھاج میڈیا یورپ کے کوارڈینیٹر محمد اکرم باجوہ نے اپنے تین رکنی وفد منھاج القرآن آسٹریا کے پریس سیکرٹری حاجی قاسم علی ، حاجی راجہ وسیم کے ساتھ منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ کیا ۔ محمد اکرم باجوہ اپنے تین رکنی وفد کے ساتھ مرکز لاھور پھنچے تو منھاج القرآن […]

.....................................................

جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات تصویری جھلکیاں

جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریا کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم باجوہ کی 9 ستمبر بروز اتوار بدر ھاؤس علامہ اقبال ٹاؤن کریم بلاک 140 میں ایک خصوصی ملاقات ہوئی جس میں پی پی پی لاھور کے راھنماؤں اور محمد اکرم باوجوہ کے […]

.....................................................

پی پی پی سیکرٹری جنرل جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات

پنجاب حکومت کی بسوں کی خرایدری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

پنجاب حکومت کی بسوں کی خرایدری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے 1200 بسوں کی خریداری کیخلاف حکم امتناعی میں 20ستمبر تک توسیع کردی۔پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ جو 1200بسیں خریدی جارہی ہیں وہ غیرمعیاری ہیں۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ 1200 بسیں ناقص میٹریل سے تیار […]

.....................................................

لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہورمیں دن کاآغازہوتیہی ٹھنڈی ہواں کیساتھ دوبارہ موسلادھاربارش کاسلسلہ شروع ہوگیا جس سے موسم خوشگوار تو ہو […]

.....................................................

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

لاہور(امتیاز علی شاکر) کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی گائوں بلیاں والا کھوہ کے رہائشی ظہور احمد اپنی ورکشاپ بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرلوٹ لیا مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے اسے […]

.....................................................