بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

لاھور : مضان المبارک 2012 میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا اور پاکستان بھر سے مشن کے فروغ کے لیے شاندار اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے […]

.....................................................

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور اور اسلام آباد میں صبح سویرے ہونیوالی بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کے لئے لوگوں نے سیر گاہوں کا رخ کر لیا۔ لاہور میں بھی موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تاہم […]

.....................................................

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے انتخابی حکمت عملی پر غور کے لئے پارٹی رہنماں سے مشاور ت شروع کر دی۔لاہورمیں نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی ڈیرہ غازی خان، ملتان اورساہیوال ڈویژن کی کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے جن میں پارٹی کے تنظیمی امور اور آئندہ عام انتخابات کے لئے […]

.....................................................

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور(جیوڈیسک)امریکی متنازعہ فلم کے خلاف پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے .لاہور سمیت کئی شہروں میں وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔گستاخانہ فلم کے خلاف ملک کے مختلف شہرون میں آج بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور پریس کلب کے سامنے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کے زیر اہتمام مظاہرہ […]

.....................................................

توہین آمیز وگستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کے اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا

گجرات لاہور اسلام آباد: :پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں توہین آمیز وگستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کے اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا اور شہر شہر زبردست احتجاجی مظاہرے اور کئی مقامات پر احتجاجی جلوس نکالے گئے جبکہ علماء نے خطبات جمعہ میں مذمتی قرار […]

.....................................................

کالم نگار ایم اے تبسم کے بھانجے کی وفات پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی طرف سے اظہار تعزیت

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان ”سی سی پی”کے اجلاس میں سینئرکالم نگار ایم اے تبسم کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا،تفصیلات کے مطابق کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز مرکزی چیئرمین غازی شاہدرضا علوی کی زیرصدارت منعقد ہوا ،جس میں کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے […]

.....................................................

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے اہم راہنماؤں کو رائیونڈ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت نگران وزیر اعظم کے نام […]

.....................................................

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

لاھور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔گورنر ہاؤس لاہور میں صدر مملکت نے گورنر لطیف کھوسہ اور پیپلز پارٹی کے وفود سے ملاقات میں کہا کہ عام […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور میں آتشزدگی کے افسوسناک سانحات میں ہونیوالی انسانی ہلاکتوں پر ساری قوم سوگوار ہے۔ان اندوہناک سانحات کی صورت میں رونما ہونیوالے انسانی المیے نے سینکڑوں گھروں کے چراغ ہی گل نہیں کئے بلکہ ان گھرانوںکیلئے سنگین اقتصادی مشکلات بھی پیدا کی ہیں۔جاں […]

.....................................................

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے صدر کے دو عہدوں کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ صرف اٹارنی جنرل معاونت کرسکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سر براہی میں صدر زرداری کے دو عہدوں کے کیس کی سماعت شروع ہوئی تو وفاقی حکومت کے […]

.....................................................

لاہور : فنڈ نہ ملنے پر بتسیویں نیشنل گیمز ملتوی

لاہور : فنڈ نہ ملنے پر بتسیویں نیشنل گیمز ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)بتسیویں نیشنل گیمز کو بالآخر ملتوی کردیا گیا۔ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے  صدر نے گیمز کرانیمیں ناکامی پر عہدے سے استعفی دے دیا۔ پنجاب سپورٹس بورڈ اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان لڑائی میں سپورٹس بورڈ فاتح رہا لیکن ہار نیشنل گیمز کی ہوئی۔ فنڈز نہ ملنے پر نیشنل گیمز کو ملتوی کردیا […]

.....................................................

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

تحریک حرمت رسول ۖ کے کارکنان نے امریکی پادری ٹیری جانز اور اسرائیلی نژاد امریکی یہودی کی جانب سے رسول اکرم ۖ کی شان اقدس میں گستاخیوں پر مبنی فلم بنانے کے خلاف 14ستمبر بروز جمعہ کو ملک میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک […]

.....................................................

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اورسیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے امریکہ میں گستاخانہ فلم کی شدیدمذمت اسے مذہبی دہشت گردی قراردیتے ہوسے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج کرے اور اسے ملک بدر کیا جائے۔لاہورسے جاری مشترکہ بیان میں سید منور حسن اورلیاقت بلوچ نے […]

.....................................................

لاہور : ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ، ان ڈور میں کام بند

لاہور : ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ، ان ڈور میں کام بند

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی احکامات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے سروسز اسپتال میں ان ڈور آپریشن بند کر دئیے جب کہ کینال روڈ پر احتجاج کے باعث سینکڑوں لوگ گاڑیوں میں محبوس ہو کر رہ گے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سروس اسٹرکچر وضع نہ کرنے کے خلاف صوبے بھر میں […]

.....................................................

سانحہ لاہور : جاں بحق 20 افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

سانحہ لاہور : جاں بحق 20 افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ کے علاقے کھوکھرٹان میں جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والاسلوشن بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 22 افراد میں 20 کی لاشیں ورثاکے حوالے کردی گئی ہیں۔بندروڈ کے علاقے کھوکھرٹاون میں واقعہ سلوشن بنانے کی فیکٹری کے جنریٹرمیں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ […]

.....................................................

نگران حکومت اپوزیشن ،حکومت کی مشاورت سے بنے گی ،نوازشریف

نگران حکومت اپوزیشن ،حکومت کی مشاورت سے بنے گی ،نوازشریف

لاہورمسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے،فرینڈلی اپوزیشن سے وہ سلوک نہیں ہوتاجوزرداری صاحب نے ہمارے ساتھ کیا،سندھ کے معاملے پرپوری قوم کواعتمادمیں لیناچاہیے،ایسے کام کاکیافائدہ جس سے سندھ کے عوام بھی مطمئن نہ ہوں، نگران حکومت اپوزیشن لیڈراورحکومت کی مشاورت سے بنے گی۔لاہور میں ایک تقریب […]

.....................................................

لاہور – فیکٹری میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق

لاہور – فیکٹری میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق

لاہور بند روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر جوتے کے سول بنانے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ میو اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد کے […]

.....................................................

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات میں وزیر اعلی نے ایران میں […]

.....................................................

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہورملک ریاض حسین کے وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات کے خلاف کیس سننے والے ججز کی تبدیلی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عدالت نے معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ ملک ریاض کی 1401 کنال اراضی کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں محکمہ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور (جیویسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کو تیرہ اور انیس ستمبر کو احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال سے روک دیا کیس کی مزید سماعت سترہ ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ مذکرات جاری […]

.....................................................

صوبے بنیں گے نہ بلدیاتی انتخابات ہونگے: شیخ رشید

صوبے بنیں گے نہ بلدیاتی انتخابات ہونگے: شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نہ کوئی نیا صوبہ بننا ہے نہ بلدیاتی الیکشن ہونگے۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس وزیر اعظم کے صوابدیدی فنڈ کا ریکارڈ منگوائیں۔ کیونکہ اس وقت سیکریٹ فنڈ نہیں بلکہ صوابدیدی فنڈز سے […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کے مزید 9 مریض سامنے آ گئے

لاہور میں ڈینگی کے مزید 9 مریض سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ہی روز ڈینگی کے نو مریض سامنیآگئے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں جو نئے مریض سامنے آئے ہیں ان میں چار جناح جبکہ پانچ میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق تمام مریضوں کی حالت تسلی بخش ہے اور انھیں علاج کی سہولتیں فراہم کی جا […]

.....................................................

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا تین روزہ دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں لاہور میں مصروف دن گزارا ۔جہاں انہوں نیگورنرپنجاب اور وزیراعلی سیملاقاتیں کیں۔ وہ داتا دربار،مینارپاکستان اور گورداوارہ صاحب بھی گئے ۔   بھارتی وزیر خارجہ کا لاہور ائیرپورٹ پر وزیرمہمانداری چوہدری عبدالغفور نے پرتپاک استقبال کیا۔ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ کو ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔ مسافر تمام رات انتظار کی تکلیف اٹھانے کے بعد ٹرین کی منسوخی کی خبر سن کر ششدر رہ گئے۔ ٹرین کی منسوخی پر احتجاج کرتے ہوئے مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹرین کو اگر […]

.....................................................