کمیشن پنجاب اسمبلی کی قرارداد کے مطابق بنایا گیا ، گیلانی

کمیشن پنجاب اسمبلی کی قرارداد کے مطابق بنایا گیا ، گیلانی

لاھور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی اکثریت جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہے ووٹنگ کا مرحلہ آیا تو ن لیگ مخالفت مول نہیں لے سکے گی۔ قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستیں آبادی کے حساب سے بڑھائیں گے۔لاہور میں ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی ، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی ، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو ہرگز خط نہیں لکھے گی۔لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور وکلا تحریک کے اہم رہنما اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ مہلت ملنے کے باوجود حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی. کیونکہ […]

.....................................................

نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ کی ملاقات

نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ کی ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلی پنجاب شہباز […]

.....................................................

کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں : عابد قریشی

کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں : عابد قریشی

لاہور( پ ر )پاکستان امن تحریک کے چیئرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے پاکستانی عوام ،زراعت کی ترقی ، خوشحالی ،ہر سال سیلاب سے سینکڑوں لوگوں کی موت ،ہزاروں مکانوں کی تباہی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے روز گاری کے ذمہ […]

.....................................................

ایشین اسکواش چیمپیئن شپ : بھارت کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق

ایشین اسکواش چیمپیئن شپ : بھارت کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی دوسری ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپین شپ کے لئے انیس رکنی بھارتی دستے نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ چیمپین شپ تین سے چھ ستمبر تک پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔ جس میں شرکت کے لئے انیس رکنی بھارتی دستہ دو ستمبر کو لاہور پہنچے گا۔ چیمپین […]

.....................................................

لاہور : آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ

لاہور : آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ

  لاہور (جیوڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جبکہ 20 کلو تھیلے کی پیکنگ ختم کر دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماں کا کہنا تھا کہ کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمت گیارہ سو […]

.....................................................

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون نے آئندہ انتخابات کے لیے نگران وزیر اعظم کے لیے آٹھ ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے شارٹ لسٹ کیے گئے افراد میں سے کسی کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے۔ ان شخصیات میں ریٹائرڈ جج، بیوروکریٹ اور سینئر وکلا بھی شامل ہیں۔ چودھری نثار […]

.....................................................

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں جاوید ہاشمی نے وزیر اعلی پنجاب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے حکمران […]

.....................................................

صرف غیر قانونی سمیں بند کریں گے، رحمان ملک

صرف غیر قانونی سمیں بند کریں گے، رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے پاسپورٹ کی معیاد پانچ سے دس سال کرنے اور پری پیڈ سموں کو بند کرنے کی بجائے ان کی تصدیق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن ضرور ہوگا لیکن وقت کا تعین پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کرے گی۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

مسلم لیگ ن کے سینئررہنما سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]

.....................................................

پاکستان پر امریکی ڈرون حملے سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان پر امریکی ڈرون حملے سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ حکومت کی جانب سے نیٹوسپلائی بحال کرنے کے بعد امریکا کی جانب سے ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوچکا ہے جس سے اب تک ستر افراد جاں […]

.....................................................

تمام تحفظات دور کریں گے، نواز شریف کی کھوسہ کو یقین دہانی

تمام تحفظات دور کریں گے، نواز شریف کی کھوسہ کو یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ کے تمام تحفظات دور کیے جائیں گے۔ لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ذوالفقار کھوسہ نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والے شخص سے پولیس نے جہادی لٹریچر اور قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعرات کے روز سیکیورٹی حکام نے چیف جسٹس کے کمرہ میں ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے […]

.....................................................
Page 707 of 707« First‹ Previous705706707