سٹاک مارکیٹ: 846.93 پوائنٹس کی مندی، 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی

سٹاک مارکیٹ: 846.93 پوائنٹس کی مندی، 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ 100 انڈیکس میں 846.93 پوائنٹس گر گئے جس کے باعث 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دو ہفتے قبل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب اسٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے جرمنی کی ٹیم کو62-28 سے شکست دیدی۔ بھارت کے کھلاڑیوں نے خوبصورت ریڈ کرکے پوائنٹس حاصل کئے،بھارتی جاپھیوں […]

.....................................................

اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری

اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے گھرکو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسحاق ڈارکی رہائش گاہ پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے خلاف سابق وزیر خزانہ کی اہلیہ تبسم ڈار نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس کی سماعت جسٹس شاہد بلال حسن […]

.....................................................

کائنات کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچنے سے لیکر موت تک کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

کائنات کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچنے سے لیکر موت تک کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاشانہ میں مقیم کائنات کی موت کے معاملے پر محکمہ سوشل ویلفیئرکے ڈائریکٹرنے متوفی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچنے سے لے کر اس کی موت تک کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ کائنات کی موت کے حوالے سے جاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جولائی 2015 کو کائنات کو عدالت کے حکم پر […]

.....................................................

کبڈی عالمی کپ: افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو پچھاڑ ڈالا

کبڈی عالمی کپ: افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو پچھاڑ ڈالا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی کے عالمی کپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے پہلوانوں کی ایک نہ چلنے دی، چوبیس کے مقابلے میں چونسٹھ پوائنٹس سے پچھاڑ ڈالا۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور کینیڈا کا جوڑ پڑا۔ پنجاب سٹیڈیم لاہور میں […]

.....................................................

ان ہاؤس تبدیلی کیخلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی: سینیٹر سراج الحق

ان ہاؤس تبدیلی کیخلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی: سینیٹر سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاﺅ س تبدیلی کے خلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ان ہاﺅ س تبدیلی پر یقین نہیں رکھتی، ان ہاﺅس تبدیلی کے نتیجے میں خرید و […]

.....................................................

مگرمچھ و سانپ پالنے کا کیس؛ رابی پیر زادہ کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست

مگرمچھ و سانپ پالنے کا کیس؛ رابی پیر زادہ کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رابی پیرزادہ کے وکیل نے عدالت میں گلوکارہ کی بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں اس لیے وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کر دی

پنجاب حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں اسحاق ڈار کے گھر ہجویری ہاؤس میں پناہ گاہ قائم کر دی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گلبرگ ایچ بلاک میں واقع 4 کنال 17 مرلے کے ہجویری ہاؤس کے باہر پناہ گاہ کا بورڈ لگا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ہجویری ہاؤس کے 12 […]

.....................................................

’شہریار آفریدی اس شخص کو پیش کریں جس کے ذریعے وہ مجھ تک پہنچے‘

’شہریار آفریدی اس شخص کو پیش کریں جس کے ذریعے وہ مجھ تک پہنچے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی نے کہا تھا کہ وہ ایک بندے کے ذریعے مجھ تک پہنچے اب یہ وہ بندہ اور ویڈیو پیش کریں جس کا انہوں نے دعویٰ کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا […]

.....................................................

فی تولہ سونا 450 روپے سستا

فی تولہ سونا 450 روپے سستا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتیں 450 اور 386 روپے گھٹ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1568 امریکی […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہو گئی جب کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر […]

.....................................................

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا، ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ نائجل لونگ اور کرس گیفنی آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں، مارس ایراسمس ٹی وی امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔ […]

.....................................................

نیب ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 1999 سے ہو گا: احتساب عدالت

نیب ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 1999 سے ہو گا: احتساب عدالت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کے ترمیمی آرڈیننس کے اطلاق کے حوالے سے لاہور کی احتساب عدالت نے ابہام ختم کر دیا، عدالت نے ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 1999 سے کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج چودھری امجد نذیر نے راجہ پرویز اشرف کے حوالے سے فیصلے کے پیرا 15 میں کہا […]

.....................................................

6 ماہ سے کشمیریوں کا لاک ڈاؤن اقوام متحدہ کو نظر کیوں نہیں آتا: صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

6 ماہ سے کشمیریوں کا لاک ڈاؤن اقوام متحدہ کو نظر کیوں نہیں آتا: صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور : پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صد صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کا گذشتہ 6 ماہ لاک ڈاؤن اقوام متحدہ سمیت اقوام عالم کو نظر کیوں نہیں آتا۔ کشمیری مسلمان بھائیوں کو حق خودارادیت دلوانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ کا کامیاب اختتام، ۹۰ ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت

زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ کا کامیاب اختتام، ۹۰ ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام’’زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ ‘‘ کا کامیابی سے اختتام ہو گیا جہاں دو روز میں ۹۰ ہزارسے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ ایکسپو سنٹر کے ہال ۵،۴ اور ۶ میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ۱۴۰ سے زائد […]

.....................................................

چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد پاکستان پہنچ گئے

چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد وطن واپس پہنچ گئے جنہیں مکمل اسکریننگ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق واپس آنے والے طلبہ غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے براستہ بینکاک گزشتہ رات لاہور پہنچے جن میں ایک طالبہ بھی شامل ہے۔ ائیرپورٹ […]

.....................................................

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منائیں گے: صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منائیں گے: صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور : پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر اور تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ پیرشبیر احمد صدیقی نے کہاہے کہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش جذبے سے منائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سرکاری ملازمت کیلیے امیدواروں کی تعلیمی اہلیت تبدیل

سرکاری ملازمت کیلیے امیدواروں کی تعلیمی اہلیت تبدیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تعلیمی اصلاحات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے لیے نئی بھرتی پالیسی واضح کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے تعلیمی اصلاحات کے پیش نظرسرکاری اداروں میں بھرتیوں کے لیے نئی بھرتی پالیسی واضح کر دی گئی ہے، اس تناظر میں پرائمری کا درجہ 3 گریڈ بڑھا دیاگیا […]

.....................................................

سربراہ پاک بحریہ کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازا گیا

سربراہ پاک بحریہ کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازا گیا

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ، نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے سے نوازاگیا، نیول چیف نے مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کیا اور انڈونیشین میرینز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جکارتہ میں […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور : پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔تفصیل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان کی قیادت میں شعبہ پنجابی کے پروفسیر ڈاکٹر نوید شہزاد، ڈاکٹر ظہیر احمد شفیق، ڈاکٹر سعادت […]

.....................................................

کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا

کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا، راولپنڈی ٹیسٹ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو ہو گا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی 20 سیریز میں مہمان ٹیم کی کارکردگی غیرمعیاری رہی اورماہرین کو ٹیسٹ اسکواڈ سے بھی زیادہ […]

.....................................................

موجود حکمران کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

موجود حکمران کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے موجودہ حکمرانوں کو چین میں پھیلنے والے موذی کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی معاشی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو […]

.....................................................

پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان نے دعویٰ کر دیا

پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان نے دعویٰ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے،یونس خان نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا سے بات چیت میں یونس خان سے سوال کیا گیا کہ مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر بھی بنادیا گیا، سابق کپتان 32 لاکھ تنخواہ وصول کررہے ہیں،وہ اسلام آباد یونائیٹڈ […]

.....................................................

حلقہء احباب ادب بہاولنگر، سپر ایف ایم ریڈیو اور پاک برٹش آرٹس کے زیر ائتمام مشاعرہ

حلقہء احباب ادب بہاولنگر، سپر ایف ایم ریڈیو اور پاک برٹش آرٹس کے زیر ائتمام مشاعرہ

لاہور : حلقہء احباب ادب بہاولنگر، سپر ایف ایم ریڈیو اور پاک برٹش آرٹس کے تعاون سے بلدیہ ہال بہاولنگر میں ایک عظیم و شان عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بیرونی ممالک کے شعراء کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر سے شعراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت صدارتی ایوارڈ […]

.....................................................