ہمارا کام انصاف کرنا نہیں بلکہ قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے: چیف جسٹس

ہمارا کام انصاف کرنا نہیں بلکہ قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے: چیف جسٹس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا کام صرف انصاف کرنا نہیں بلکہ قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بروقت مقدمات درج نہ کرنے پر تشویش کا […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے نئی پراڈکٹ ’’پلاٹ فائنڈر‘‘ کی لانچ، پلاٹوں کی تلاش مزید آسان

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے نئی پراڈکٹ ’’پلاٹ فائنڈر‘‘ کی لانچ، پلاٹوں کی تلاش مزید آسان

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ’’پلاٹ فائنڈر‘‘ کے نام سے نئی پراڈکٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی تقریب میں اس پراڈکٹ کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سامنے پیش کیا گیا۔ پلاٹ فائنڈر نقشوں پر مشتمل پراڈکٹ ہے، […]

.....................................................

شادی سے قبل دلہن کا قتل: باپ شامل تفتیش، لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار

شادی سے قبل دلہن کا قتل: باپ شامل تفتیش، لڑکی کو آخری کال کرنیوالا گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ میں لڑکی کے پراسرار قتل کا معمہ 24 گھنٹے بعد بھی حل نہیں ہو سکا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں گزشتہ روز لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں مسلح افراد لڑکی کو گھر سے اٹھاکر لے گئے اور پھر تھوڑی دور لے جاکر قتل کردیا جب […]

.....................................................

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ نے پوری دنیا کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ کے مطابق پاکستانی حصص مارکیٹ مزید اوپر جا سکتا ہے، بڑے سرمایہ کارجلد سٹاک مارکیٹ کا رخ کرنے والے ہیں۔ 2014 کے بعد یہ سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی سرمایہ کاری […]

.....................................................

احکامات پر عمل نہیں ہوتا تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

احکامات پر عمل نہیں ہوتا تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عامر محمود نے بار بار عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر سیکریٹری دفاع سے کہا کہ اگر عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہوتا تو ہم عدالتیں بند کر دیتے ہیں۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے دور میں نوشہرہ سنٹرل آرمی میڈیکل ڈپو بند کر […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں قیام کریں گے، کارکنوں ںے وہاں ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہائی کورٹ کے اجازت کے بعد اپنے علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے […]

.....................................................

آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کو پیس اٹیک سے ڈرانے لگا

آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کو پیس اٹیک سے ڈرانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کوپیس اٹیک سے ڈرانے لگا۔ آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے معطل بولر جیمز پیٹنسن کا خلا مائیکل نیسر کے بجائے مچل اسٹارک سے پُر کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ پیسر کے پاس مہلک یارکرز اور باؤنسرز کے ہتھیار موجود ہیں، […]

.....................................................

مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں

مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہاکہ گذشتہ ٹور میں دوسرا اسپیل کرتے ہوئے عمران خان سینئر کی رفتار میں واضح کمی ہوجاتی تھی، حالیہ ڈومیسٹک سیزن کے دوران کوچز […]

.....................................................

مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا،اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، مصباح الحق کو وقت […]

.....................................................

نواز شریف بغیر ضمانتی بانڈ بیرون ملک جا سکتے ہیں

نواز شریف بغیر ضمانتی بانڈ بیرون ملک جا سکتے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور حکومت پاکستان کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اجازت انسانی ہمدردی […]

.....................................................

مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری

مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری کر لی گئی، ان کی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ہی اشتہار تیار کیا گیا۔ پی سی بی نے گذشتہ دنوں قومی ٹیم کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کا اشتہار جاری کیا تھا،اس کیلیے لیول تھری کوچنگ سرٹیفائیڈ ہونااور الیٹ کرکٹرز، […]

.....................................................

انسداد منشیات عدالت: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

انسداد منشیات عدالت: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔ انسداد منشیات عدالت میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ رانا ثنا اللہ کے وکلا نے مقدمے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی استدعا کرتے […]

.....................................................

درخواست قابل سماعت: نواز شریف کے معاملے پر آج پھر سماعت ہو گی

درخواست قابل سماعت: نواز شریف کے معاملے پر آج پھر سماعت ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست پر آج سے سماعت شروع ہو گی۔ گزشتہ روز درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے […]

.....................................................

بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے 36 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم زیرو پر آﺅٹ نہیں کر سکی، بابر اعظم کے علاوہ یہ اعزاز […]

.....................................................

دماغ کی رگیں 80 فیصد بند، نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک

دماغ کی رگیں 80 فیصد بند، نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیراعظم کی حالت انتہائی تشویشناک قرار دے دی۔ نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی رگیں پچاس سے اسی فی صد بند ہو چکی ہیں، شوگر […]

.....................................................

(ن) لیگ کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ

(ن) لیگ کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سخت حکومتی مؤقف کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سخت حکومتی مؤقف کے بعد عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور(ن) لیگ عدالت […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔ تاہم، غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ونڈو تاحال کھلی ہوئی ہے اور 21 نومبر رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد پی سی بی فہرست میں شامل تمام کھلاڑیوں […]

.....................................................

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے کیس کی سماعت کی، جیل […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں قومی ٹیم گذشتہ میچز میں لگاتار شکست کے باوجود پہلے نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے […]

.....................................................

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، […]

.....................................................

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جا سکا، آج لندن روانگی منسوخ

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جا سکا، آج لندن روانگی منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ان کی آج لندن روانگی منسوخ ہو گئی جب کہ ان کا نام بھی اب تک ای سی ایل سے نہ نکالا جا سکا۔ وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب کو […]

.....................................................

بشریٰ انصاری سے شادی نہیں کی، ہدایت کار اقبال حسین بول پڑے

بشریٰ انصاری سے شادی نہیں کی، ہدایت کار اقبال حسین بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کی ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ دوسری شادی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، تاہم بشریٰ انصاری نے ان افواہوں پر کسی قسم کا کوئی ردعمل نہیں دیا تھا۔ اب اقبال حسین نے ان افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔اقبال حسین نے […]

.....................................................

سرفراز احمد کا بابر اعظم پر تنقید سے گریز، نیک خواہشات کا اظہار

سرفراز احمد کا بابر اعظم پر تنقید سے گریز، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور قائداعظم ٹرافی میں سندھ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت تنقید کرنا قبل از وقت ہے کیونکہ ابھی نئی ٹیم اور نئی منیجمنٹ ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی کا سندھ کیلئے اگلا میچ بہت […]

.....................................................

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق […]

.....................................................