بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام

بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں دوسرے میچ میں شکست پر شدید مایوسی ہوئی۔ بابر اعظم کا بطور ٹوئنٹی 20 کپتان آغاز اچھا نہیں رہا، پہلے میچ میں یقینی شکست کو بارش نے ٹال دیا تھا تاہم دوسرے مقابلے […]

.....................................................

نواز شریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج، جاتی امرا منتقل

نواز شریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج، جاتی امرا منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ جاتی امرا منتقل ہو گئے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مسلسل ناساز طبیعت کے باعث 16 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی دیکھ بھال کے لیے حکومت نے […]

.....................................................

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو رہا کردیا گیا

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو رہا کردیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور ہونے کے تیسرے روز مریم نواز کو رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر اور عطااللہ تارڑ نے مریم نواز کا پاسپورٹ سمیت ضمانتی مچلکے اور ساتھ ہی 7 کروڑ روپے کی رقم بھی جمع کروائی تھی […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ 5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، فخرزمان اور […]

.....................................................

مریم نواز کا پاسپورٹ، 2 کروڑ کے مچلکے اور 7 کروڑ نقد عدالت میں جمع

مریم نواز کا پاسپورٹ، 2 کروڑ کے مچلکے اور 7 کروڑ نقد عدالت میں جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت کے عوض مچلکے اور نقد رقم جمع کرادی گئی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں اپنا پاسپورٹ اور ایک ایک […]

.....................................................

پی سی بی نے آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کیلیے باضابطہ مدعو کر لیا

پی سی بی نے آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کیلیے باضابطہ مدعو کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال آئرلینڈ کو پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے باضابطہ مدعو کر لیا۔ پی سی بی ترجمان نے کرکٹ آئرلینڈ کو باقاعدہ خط لکھے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دونوں بورڈز کے درمیان باقاعدہ رابطہ ہوچکا ہے، ٹور کی تفصیلات دونوں […]

.....................................................

نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب، شوگر لیول کنٹرول نہ ہو سکا

نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب، شوگر لیول کنٹرول نہ ہو سکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی جب کہ پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز بھی نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا گیا ، نواز شریف […]

.....................................................

شاہد خاقان عباسی آپریشن کیلئے اڈیالہ سے اسپتال منتقل

شاہد خاقان عباسی آپریشن کیلئے اڈیالہ سے اسپتال منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا ہرنیا کا آپریشن کیا جائے گا تاہم اس سے قبل ان کے مزید ٹیسٹ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔ آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد ان کی سڈنی کی فلائیٹ طے ہے۔ اظہر علی،عابد علی، کاشف بھٹی، نسیم […]

.....................................................

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ، دل کی دوسری ادویات شروع کروا دی گئیں

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ، دل کی دوسری ادویات شروع کروا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز ہسپتال میں آج تیرہویں روز پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چڑھاؤ، ایک روز قبل پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہوکر چالیس ہزار پر آ گئی، ان کو دل کی دوسری ادویات بھی شروع کروا دی گئی ہیں۔ سروسز ہسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کا بارہ […]

.....................................................

علی اور میشا کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

علی اور میشا کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بھی بیان قلم بند کرا دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے میشا کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے کیس کی سماعت کی جس میں […]

.....................................................

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے انہیں عدالت کے روبرو پیش […]

.....................................................

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آ گئی ہے تاہم کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس […]

.....................................................

نوازشریف کی طبیعت میں بہتری، وزن میں غیر معمولی کمی

نوازشریف کی طبیعت میں بہتری، وزن میں غیر معمولی کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سروسز اسپتال میں 11 روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت میں بہتری آئی ہے تاہم ان کے وزن میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز نوازشریف کا کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ثاقب شفیع اورڈاکٹر زاہد نے معائنہ کیا جنہوں نے بتایا کہ ان کے دل کی حالت […]

.....................................................

سانحہ رحیم یار خان، متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے آج کا جلسہ ملتوی کر دیا

سانحہ رحیم یار خان، متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے آج کا جلسہ ملتوی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے آج کا جلسہ ملتوی کر دیا۔ انہوں نے کہا 31 اکتوبر کا جلسہ سانحہ رحیم یار خان کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا تیز گام ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کے […]

.....................................................

آسٹریلیا سے سیریز، پاکستانی ٹیم آج تیاریوں کو جانچے گی

آسٹریلیا سے سیریز، پاکستانی ٹیم آج تیاریوں کو جانچے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینگروز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان کو اپنی تیاریوں کی جانچ کا موقع آج ملے گا۔ طویل سفرکی تکان کے بعد تازہ دم ہونے والے پاکستانی کرکٹرز نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا، مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگی کا موقع بھی ملا، پاکستان اور آسٹریلیا […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سی این جی اسٹیشن پر گیس کے نئے کنکشن دینے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وفاقی حکومت نے سی این جی کنکشن پرکئی برسوں سے عائد پابندی ہٹا لی ہے۔ پابندی کے خاتمے کے بعد سی این جی اسٹیشن لگانے کیلیے فوری گیس کاکنکشن مل جائیگا اورجوگیس نہ […]

.....................................................

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ کیپٹن (ر) صفدر کے وکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت کی […]

.....................................................

وزیراعظم اور کابینہ کو گھر بھجوائیں گے: فضل الرحمان کا اعلان

وزیراعظم اور کابینہ کو گھر بھجوائیں گے: فضل الرحمان کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ابھی تو سیاسی احتجاج شروع ہوا ہے، ہم وزیراعظم اور اس کابینہ کو گھر بجھوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے کا لفظ کبھی استعمال […]

.....................................................

اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، شاندار استقبال

اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، شاندار استقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کا آزادی مارچ کراچی اور ملتان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچ گیا، حزب اختلاف کی جماعتوں کے کارکنوں نے استقبال کیا، مارچ کی آج اسلام آباد روانگی ہو گی۔ آزادی مارچ کے شرکاء نے مینار پاکستان پر ڈیرے ڈالے جہاں انہیں ناشتہ بھی فراہم کیا گیا۔ آزادی مارچ کے قافلے […]

.....................................................

تاجروں کی دو روزہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

تاجروں کی دو روزہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں تاجروں کی بڑی تعداد حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو روزہ شٹر ڈاون ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاجر برادری کا یہ احتجاج ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے لیے شروع کیا جانے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان پر ’بھارتی ایجنسی را‘ کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

مولانا فضل الرحمان پر ’بھارتی ایجنسی را‘ کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے حکومت پنجاب کو بھی آگاہ کر دیا […]

.....................................................

نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے سر جوڑ لیے

نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے سر جوڑ لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے آج پھر طبی معائنہ کیا اور ان کے […]

.....................................................

جاوید میانداد پی سی بی میں من مانیوں پر برس پڑے

جاوید میانداد پی سی بی میں من مانیوں پر برس پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد پی سی بی میں من مانیوں پر برس پڑے، انھوں نے مصباح الحق کے تقرر پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ فیصلے کرنے والوں کو کرکٹ کا علم نہیں، جہاں جس کی مرضی، وہ منتخب ہورہا ہے۔ ایک ٹی وی شو میں بات چیت کے دوران جاوید […]

.....................................................