عمران خان علاج کیلیے نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیں، چوہدری شجاعت

عمران خان علاج کیلیے نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیں، چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے دیں اور انہیں مکمل طبی سہولیات بھی فراہم کریں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے […]

.....................................................

باؤنسی پچز پر کینگروز کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں، بابر اعظم

باؤنسی پچز پر کینگروز کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں، بابر اعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے ٹیم میں جونیئرز اور سینئرز کا امتزاج ہے اور اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ 12 سال قبل اسی […]

.....................................................

نواز شریف کی ضمانت پر سماعت، پلیٹلیٹس بنتے اور کم ہوتے ہیں: سربراہ میڈیکل بورڈ

نواز شریف کی ضمانت پر سماعت، پلیٹلیٹس بنتے اور کم ہوتے ہیں: سربراہ میڈیکل بورڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش، عدالت نے نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت […]

.....................................................

اگر نواز شریف بیرون ملک علاج کا کہیں گے تو انکار نہیں ہو گا: یاسمین راشد

اگر نواز شریف بیرون ملک علاج کا کہیں گے تو انکار نہیں ہو گا: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر صحت یاسیمن راشد نے کہا ہے کہ میں نواز شریف کے پاس حکومت کا پیغام لے کر گئی تھی کہ وہ جہاں سے چاہیں علاج کرا سکتے ہیں لیکن انہوں نے باہر جانے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ سروسز ہسپتال میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کی یقنی فتح شکست میں بدل گئی

خیبر پختونخوا کی یقنی فتح شکست میں بدل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل ناردرن اور بلوچستان کے مابین ہو گا۔ پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخواکی یقینی فتح شکست میں بدل گئی، ناردرن نے 149 رنز کا دفاع کرتے ہوئے 3رنز سے کامیابی حاصل کی، حارث رؤف نے آخری اوور میں خیبرپختونخوا کی یقینی فتح کو شکست میں بدل […]

.....................................................

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ن لیگ کے رہنما عطاء تارڑ نے محمد صفدر کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پولیس نے راوی ٹول پلازا […]

.....................................................

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو حالت تشویش ناک ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نیب لاہور کی جانب سے میڈیکل چیک اپ کے لیے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان […]

.....................................................

سرفراز کی برطرفی، مصباح نے تمام تر ملبہ احسان مانی پر ڈال دیا

سرفراز کی برطرفی، مصباح نے تمام تر ملبہ احسان مانی پر ڈال دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانے کا تمام تر ملبہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی پر ڈال دیا۔ دورہ آسٹریلیا کیلیے قومی اسکواڈز کا اعلان کرنے کے موقع پر پریس کانفرنس کے آغاز میں انھوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو ہٹائے […]

.....................................................

بولنگ اٹیک میں نئے چہروں کی انٹری کا راستہ بن گیا

بولنگ اٹیک میں نئے چہروں کی انٹری کا راستہ بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کے اسکواڈز کا انتخاب کرنے کیلیے پاکستانی تھنک ٹینک نے سرجوڑ لیے۔ سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد اگلا مرحلہ دورہ آسٹریلیا کیلیے اسکواڈز کا انتخاب ہے، گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں بولرز کے تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈکوچ اور […]

.....................................................

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی سخت

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی سخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی جبکہ لاہور میں جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی بند رہے گی۔ لاہور میں چہلم […]

.....................................................

جنسی ہراسگی کے جھوٹے الزام پر ایم اے او کالج کے استاد کی خودکشی

جنسی ہراسگی کے جھوٹے الزام پر ایم اے او کالج کے استاد کی خودکشی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کالج میں انگریزی کے لیکچرار محمد افضل نے جنسی ہراسگی کے جھوٹے الزام اور پھر انکوائری کمیٹی سے کلیئر ہونے کے بعد تحریری رپورٹ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ ایم اے او کالج کے ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ایک طالبہ نے […]

.....................................................

حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز سے کمردرد کا شکار ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی ہدایت کی ہے، وہ فیصل آباد میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی میں […]

.....................................................

نواز شریف کی 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کے پارٹی فیصلے کی تائید

نواز شریف کی 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کے پارٹی فیصلے کی تائید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‎سابق وزیراعظم نوازشریف نے 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانےکے پارٹی فیصلے کی تائید کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پارٹی صدر شہباز نے ملاقات کی۔ ترجمان کے […]

.....................................................

پی سی بی نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا

پی سی بی نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے سرفراز احمد کو تینوں طرز کی قیادت سے برطرف کر دیا جب کہ ان کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی اور ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بابراعظم کو سونپ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹادیا، قومی ٹیم کے کپتان […]

.....................................................

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں۔ رائل جوڑا بے سہارا بچوں سے ملنے ایس او ایس ولیج بھی جائے گا۔ شہزادہ ولیم […]

.....................................................

عامر سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر

عامر سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیائے کرکٹ میں انگلینڈ کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے فارمیٹ ’’دی ہنڈریڈ‘‘ کے ڈرافٹ کے لیے متعین فہرست میں شامل کھلاڑیوں میں محمد عامر پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔ مذکورہ فارمیٹ کا افتتاحی ٹورنامنٹ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے آئندہ برس […]

.....................................................

محکمہ صحت کی ساری حکمت عملی فیل، ملک بھر میں ڈینگی قابو سے باہر

محکمہ صحت کی ساری حکمت عملی فیل، ملک بھر میں ڈینگی قابو سے باہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں مزید ایک سو چونسٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، جڑواں شہروں میں تین سو انچاس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع خیبر میں محکمہ صحت کے سربراہ، اہلیہ اور چھ بچے ڈینگی کے باعث ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو سو پینتیس […]

.....................................................

اولمپکس کوالیفائر: قومی ہاکی ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کے سپرد

اولمپکس کوالیفائر: قومی ہاکی ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کے سپرد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے اولمپکس کوالیفائر کیلئے قیادت کی ذمہ داری رضوان سینئر کو سونپتے ہوئے 19 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 35 کھلاڑیوں کیلئے ٹرائلز لئے گئے۔ کپتان رضوان سینئر کو گول کیپرز امجد علی اور وقار کے […]

.....................................................

حکومت پنجاب نے بھی آزادی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کمر کس لی

حکومت پنجاب نے بھی آزادی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کمر کس لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جسے ناکام بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے بھی کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں آزادی مارچ ناکام […]

.....................................................

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے خط کے مندرجات مولانا فضل الرحمان سے شیئر کیے جائیں گے۔ نواز شریف کا خط لے کر مسلم لیگ ن کا وفد […]

.....................................................

پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین

پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اتوار کو فیصل آباد میں شروع ہوگا، سری لنکا سے تینوں میچز ہارنے کے بعد قومی کرکٹرز غصہ ایک دوسرے پر نکالیں گے، اقبال اسٹیڈیم 8 سال بعد ایونٹ کی میزبانی کررہا […]

.....................................................

کیا حمزہ علی عباسی بھی شوبز انڈسٹری سے راہیں جدا کر رہے ہیں؟

کیا حمزہ علی عباسی بھی شوبز انڈسٹری سے راہیں جدا کر رہے ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیا حمزہ علی عباسی نے بھی اہلیہ نیمل خاور کی طرح شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک بیان کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی عام طور […]

.....................................................

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیا تھا، انہوں نے نیب کے ڈے کئیر سینٹر […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی مظام اور کرفیو کے نفاذ کیخلاف ملک بھر میں شہری سراپا احتجاج

کشمیر میں بھارتی مظام اور کرفیو کے نفاذ کیخلاف ملک بھر میں شہری سراپا احتجاج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں نکالی گئی مختلف ریلیوں میں مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ عالمی برادری وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ کشمیر میں دو ماہ سے زائد کرفیو اور مظالم کیخلاف پاکستانی کشمیریوں […]

.....................................................