ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف

ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہو سکتی۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، شاید ہی کوئی […]

.....................................................

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مری سانحہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ ملک پہ صرف نالائقی ، نااہلی ، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔ سانحہ مری اور عوام کی مشکلات پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

پنجاب: کورونا کے مزید 448 کیسز رپورٹ

پنجاب: کورونا کے مزید 448 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 448 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار 631 ہو گئی ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 2 افراد انتقال […]

.....................................................

پرویز الٰہی، شہباز، بزدار میں واضح فرق، مری ہلاکتیں بد انتظامی کا نتیجہ

پرویز الٰہی، شہباز، بزدار میں واضح فرق، مری ہلاکتیں بد انتظامی کا نتیجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری کے تناظر میں سابق وزر ائے اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ اور شہباز شریف اور مو جودہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی کا ر کردگی کا موازنہ کیا جا ئے تو اس میں واضح فرق یہ نظر آ تا ہے کہ مری کی ہلاکتیں بد انتظامی کا نتیجہ ہیں ۔ […]

.....................................................

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے سپلیمنٹری میں فاسٹ بولر محمد عمران رندھاوا اور فاسٹ بولر عاکف جاوید جبکہ […]

.....................................................

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے، جھیکاگلی سے لوئر ٹوپہ ایکسپریس ہائی وے اور لارنس کالج والی […]

.....................................................

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری اور ریسکیو اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ذرائع […]

.....................................................

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار […]

.....................................................

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کی صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدت گزارے بغیر دوسری شادی کو بے قاعدہ شادی قرار دیدیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عدت گزارے بغیر خاتون کے دوبارہ نکاح کو باطل قرار نہیں دیا جا سکتا، عدالت نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کرنے پر زنا کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست […]

.....................................................

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے بھر میں اومی کرون کے کیسز کی […]

.....................................................

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔ کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کشمیریوں سے اقوام متحدہ کے حق خود […]

.....................................................

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کے کیس کا ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کوتوالی تھانے میں پیش ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے کوتوالی میں پیش ہونے والے ساجد سکوں والا نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اس نے 29 […]

.....................................................

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل […]

.....................................................

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کراسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ صحت کارڈ کے حامل مریضوں […]

.....................................................

وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان

وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپٹروں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت ملی تھی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا […]

.....................................................

حفیظ بیٹ اور بال دونوں سے کئی پاکستانی فتوحات کا اہم کردار رہے

حفیظ بیٹ اور بال دونوں سے کئی پاکستانی فتوحات کا اہم کردار رہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حفیظ بیٹ اور بال دونوں سے کئی پاکستانی فتوحات کے اہم کردار رہے۔ 17 اکتو بر 1980 کو سرگودھا میں پیدا ہونے والے حفیظ نے اپریل 2003 میں زمبابوے کیخلاف شارجہ میں ون ڈے ڈیبیو کیا، اسی سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف کراچی میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ہوا، […]

.....................................................

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر رخصت لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 17 اکتوبر 1980ء کو سرگودھا میں آنکھ کھولنے والے محمد حفیظ نے 3 اپریل 2003 ء کو شارجہ […]

.....................................................

قاتلانہ حملے کے روز دو فریقین میں صلح کرانے گیا تھا: بلال یاسین

قاتلانہ حملے کے روز دو فریقین میں صلح کرانے گیا تھا: بلال یاسین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے کے روز لیگی کارکن حاجی لیاقت کے ساتھ ایک دکان کے تنازع میں صلح کرانے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رکن اسمبلی لیگی ورکر حاجی لیاقت کے ساتھ ایک دکان کے تنازع میں صلح کرانے گئے تھے، بلال […]

.....................................................

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے، […]

.....................................................

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ کارڈ کے حامل مریض آرہے ہیں، صحت کارڈ گھر کے سربراہ کو ملے […]

.....................................................

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے 159 بھارتی ہندویاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ڈاکٹر رمیش کمار اور ڈسٹرکٹ منیجر لاہور عبدالمقدم خان نے واہگہ بارڈر پر ہندو یاتریوں کے وفد کا استقبال کیا۔ بھارتی مہمانوں کو خصوصی بسوں پر واہگہ بارڈر سے لاہور ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے وہ […]

.....................................................

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 46 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے۔ اپسوس پاکستان کے تازہ ترین سروے میں وزارت تعلیم کے سربراہ شفقت محمود، این سی او سی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور عدلیہ کی کارکردگی کو پاکستانی عوام […]

.....................................................