چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو جیل سے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسکیوٹر حافظ اسد اعوان نے […]

.....................................................

مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 35 فیصد کم ہو گیا

مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 35 فیصد کم ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر 2019 میں تجارتی خسارہ 5 ارب 72 کروڑ ڈالر تک محدود رہا۔ ادارہ شماریات نے تجارتی خسارے سے متعلق پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال […]

.....................................................

لاہور: نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا

لاہور: نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش کر دیا جہاں کیس کی کارروائی جاری ہے۔ نواز شریف کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے کارکنوں […]

.....................................................

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا: کیپٹن (ر) صفدر

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف […]

.....................................................

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کر دیا

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ سری لنکا نے جیت کیلئے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 134 رنز بناسکی اور یوں سیریز 0-3 […]

.....................................................

منشیات سمگلنگ کیس، ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں‌ 9 روز کی توسیع

منشیات سمگلنگ کیس، ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں‌ 9 روز کی توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثنا اللہ کو عدالت پیش کیا گیا، عدالت نے ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں‌ 9 روز کی توسیع کرتے ہوئے 18 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا. رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ملزم کے وکیل […]

.....................................................

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور میں ڈیوٹی جج جواد الحسن نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی، نیب کی جانب سے مریم نواز اور ان […]

.....................................................

گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی سخت مایوس

گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی سخت مایوس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے بھی سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سری لنکا رینکنگ میں پیچھے ہے اور گذشتہ کچھ عرصے سے اس کی پرفارمنس بھی اچھی نہیں، اس کے باوجود پاکستان کو دونوں میچز میں شکست ہوئی، […]

.....................................................

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ باہمی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخ میں یہ سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پہلی کامیابی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی […]

.....................................................

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کیلیے دباؤ میں اضافہ

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کیلیے دباؤ میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 کی ابتدائی سہ ماہی ختم ہونے کے ساتھ ہی معاشی استحکام کے لیے کیے گئے ’ اقدامات‘ کے نتائج ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سب سے واضح اثر افراط زر کی بلند شرح ہے جو 11.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ بڑھبا کر […]

.....................................................

نو آموز آئی لینڈرز کا خوف پاکستان کے اعصاب پر سوار

نو آموز آئی لینڈرز کا خوف پاکستان کے اعصاب پر سوار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نوآموز آئی لینڈرز کا خوف پاکستان کے اعصاب پر سوار ہو گیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں غیر متوقع شکست کھانے والے گرین شرٹس کو سیریز بچانے کے لالے پڑ گئے، آج کے مقابلے میں کامیابی کیلیے اپنی غلطیوں کو سدھارنا ہوگا۔ پاکستان نے کراچی میں پہلا ون ڈے میچ بارش […]

.....................................................

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس کے بلے بازوں کے ہاتھ پاؤں پھول […]

.....................................................

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر ریلیاں، شہری سراپا احتجاج

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر ریلیاں، شہری سراپا احتجاج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ریلیوں میں مودی سرکار کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں مظالم کیخلاف پاکستانی کشمیریوں کی آواز بن گئے۔ شہر شہر […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے انعقاد کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، پاکستان ٹیم میں احمد شہزاد، عمر اکمل اور محمد حسنین کی شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے بعد لاہور میں تین ٹی […]

.....................................................

منشیات سمگلنگ کیس: گرفتار رانا ثناء نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

منشیات سمگلنگ کیس: گرفتار رانا ثناء نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی۔ رانا ثناء اللہ کے وکلاء نے عدالت کو درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست میں اے این ایف کے […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا، مہوش حیات

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا، مہوش حیات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، جس […]

.....................................................

چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں چار بچوں کو زیادتی کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

کمزور سری لنکا کے شکار سے فتح کی بھوک مٹانے کا ارادہ

کمزور سری لنکا کے شکار سے فتح کی بھوک مٹانے کا ارادہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے کمزور سری لنکا کے شکار سے فتح کی بھوک مٹانے کا ارادہ کر لیا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز کا تیسرا اورآخری میچ بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، ابتدائی مقابلہ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میں میزبان ٹیم نے67 رنز […]

.....................................................

راحت فتح علی خان نے آسٹریلیا میں بھی اپنی دھاک بٹھا دی، مداح جھوم اٹھے

راحت فتح علی خان نے آسٹریلیا میں بھی اپنی دھاک بٹھا دی، مداح جھوم اٹھے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے آسٹریلیا میں اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں کی خوب داد سمیٹی۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان دنیا میں اپنی آوازکا جادو جگا کر مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔ گلوکار کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں […]

.....................................................

صوبیہ خان نے شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی کرلی

صوبیہ خان نے شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی کرلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں نے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے اور شوبز کو مکمل طو رپر خیر باد کہنے کی خبروں میں قطعا کوئی صداقت نہیں۔ ایک انٹرویو میں صوبیہ خان نے بتایا کہ میں اپنے شوہر کے پاس آسٹریلیا جا رہی […]

.....................................................

شاہد آفریدی انڈر 19 کرکٹرز کی کوچنگ کے خواہاں

شاہد آفریدی انڈر 19 کرکٹرز کی کوچنگ کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا کوچنگ کا مزاج نہیں، فی الحال مکمل فٹ اور اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، […]

.....................................................

وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پر (ن) لیگ کا رد عمل سامنے آ گیا

وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پر (ن) لیگ کا رد عمل سامنے آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر پر اپنا رد عمل دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے مینار پاکستان پر بھی اچھی تقریر کی تھی مگر یوٹرن بھی لیے، امید کرتے ہیں کہ […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ منسوخ ہو گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا تھا، میچ کا ٹاس ڈھائی بجے ہونا […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی بے قابو، مزید 10 کیسز سامنے آ گئے، مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی

لاہور میں ڈینگی بے قابو، مزید 10 کیسز سامنے آ گئے، مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مزید 10 مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی۔ لاہور میں ڈینگی کے نئے 10مریض سامنے آگئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریض جناح، گنگا رام اور شالامار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔لاہور میں مریضوں کی مجموعی تعداد 95 تک پہنچ […]

.....................................................