پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی شدید تنقید، حکومت کا دفاع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی شدید تنقید، حکومت کا دفاع

لاہور (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے جب کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے قیمتوں میں اضافے کا دفاع کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام پر پیٹرول […]

.....................................................

ن لیگ کا نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کے مظاہرے کا فیصلہ

ن لیگ کا نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کے مظاہرے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنے پارٹی قائد نواز شریف کی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر 7 مئی کی رات جاتی امرا سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نئی تنظیم سازی کے بعد گزشتہ روز […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دیے

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دیے

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کر دیے۔ پنجاب اسمبلی نے گزشتہ دنوں صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ […]

.....................................................

نیب نے شہباز شریف کو 13 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

نیب نے شہباز شریف کو 13 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ نیب لاہور کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو 13 مئی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن کا سبق سیکھنا چاہیے، میکال ذوالفقار

بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن کا سبق سیکھنا چاہیے، میکال ذوالفقار

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکاروں کو اکشے کمار سے وقت کی نزاکت اور امن کا سبق سیکھنا چاہیے۔ میکال ذوالفقار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنا انٹرویو شیئر کیا ہے جس میں شو کے میزبان کی جانب سے اداکار سے اُن کی […]

.....................................................

ورلڈکپ: عامر کو باہر کرنے سے باؤلنگ اٹیک متاثر ہوگا: وسیم اکرم

ورلڈکپ: عامر کو باہر کرنے سے باؤلنگ اٹیک متاثر ہوگا: وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق لیجنڈز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے محمد عامر کے حق میں آواز بلند کر دی اور کہا کہ انہیں باہر کرنے سے ٹیم کا باؤلنگ اٹیک متاثر ہو گا۔ 1992ء ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ہیرو وسیم اکرم کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ یقین ہے کہ […]

.....................................................

میشا کے وکلا نے گواہوں پرجرح ہی نہیں کی جس پر 10 ہزار کا جرمانہ ہوا، وکلاعلی ظفر

میشا کے وکلا نے گواہوں پرجرح ہی نہیں کی جس پر 10 ہزار کا جرمانہ ہوا، وکلاعلی ظفر

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے تازہ الزامات کا جواب سامنے آ گیا۔ علی ظفر نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا تھا کہ وہ ہر زبانی اور تحریری الزام کا جواب حقائق اور ثبوتوں کے ساتھ دیں گے اور کچھ ایسی چیزیں […]

.....................................................

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، نیب کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، نیب کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت شروع ہوئی تو احتساب عدالت کے جج نے اسفتسار کیا کیا علیم خان کے […]

.....................................................

سرور خان سرور کی اعلیٰ ادبی خدمات کے اعتراف میں راشد محمود، چیف لائبریرین کاشف کمال کے ہمراہ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں

سرور خان سرور کی اعلیٰ ادبی خدمات کے اعتراف میں راشد محمود، چیف لائبریرین کاشف کمال کے ہمراہ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں

لاہور : الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں منعقدہ تقریب میں فیصل آباد کے عالمی شہرت یافتہ شاعر سرور خان سرور کی اعلیٰ ادبی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار راشد محمود، نامور شاعر اور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے چیف لائبریرین کاشف کمال کے ہمراہ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

ورلڈکپ میں شاداب خان کی دستیابی کا فیصلہ 2 ہفتے بعد ہو گا

ورلڈکپ میں شاداب خان کی دستیابی کا فیصلہ 2 ہفتے بعد ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) شاداب خان کی ورلڈکپ کیلیے دستیابی کا فیصلہ 2 ہفتے بعد ہو گا۔ ورلڈکپ کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں کا میڈیکل ٹیسٹ لیا گیا، نتائج سامنے آنے پر شاداب خان کے خون میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا، ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں،ان کو انگلینڈ کیخلاف ون ڈے […]

.....................................................

میشا شفیع کی جانب سے ہراسگی کا الزام، علی ظفر رو پڑے

میشا شفیع کی جانب سے ہراسگی کا الزام، علی ظفر رو پڑے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار علی ظفر ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں میشا شفیع ہراسگی کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران گفتگو میں علی ظفر نے کہا کہ مجھے اس بات کا قطعی علم نہیں ہے کہ میشا شفیع […]

.....................................................

حکومت کی نئی پالیسی، امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی

حکومت کی نئی پالیسی، امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) سڑکوں پر چمچماتی امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی کیونکہ حکومت کی نئی امپورٹ پالیسی کے بعد انھیں درآمد کرنا بند کر دیا گیا ہے۔ نئی امپورٹ پالیسی کی وجہ سے گاڑیوں کو درآمد کرنے کے کاروبار سے منسلک افراد پریشان ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق لاہور میں تقریباً 980 امپورٹڈ گاڑیوں […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی بل پر ہنگامہ، (ن) لیگ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل

پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی بل پر ہنگامہ، (ن) لیگ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی بل کے معاملے پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا کر دیا جس پر ڈپٹی اسپیکر نے (ن) لیگ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے اپوزیشن ارکان کی ممبر شپ معطل کیے جانے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید […]

.....................................................

عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آ گئے

عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکار عاطف اسلم گلوکار بچوں اور موسیقاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں آ گئے۔ عاطف اسلم نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب میری تمام تر توجہ گلوکار بچوں اور موسیقاروں کو آ گے بڑھانے پر مرکوز ہے کیوں کہ جس موڑ پر وہ ابھی کھڑے ہیں […]

.....................................................

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر متحرک، اہم ملاقاتیں جاری

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر متحرک، اہم ملاقاتیں جاری

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر متحرک ہو گئے۔ گورنر پنجاب کل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ چوہدری محمد سرور نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اہم رابطے اور ملاقاتیں کی […]

.....................................................

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑا دیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم […]

.....................................................

غیرجانبدار صحافت اور عوامی حقوق کی سیاست کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ حاجی بشارت علی

غیرجانبدار صحافت اور عوامی حقوق کی سیاست کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کو تعریفی ایوارڈ دینے کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ وہ صحافی برادی کے مسائل کے حل اور ان کی بہبود کے لیے سب سے آگے ہوں […]

.....................................................

ملکی ترقی میں مسیحی برادری نے اہم کردار ادا کیا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

ملکی ترقی میں مسیحی برادری نے اہم کردار ادا کیا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور (پ ر) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اوربین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی میں مسیحی برادری نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی قومی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتاہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسٹر پر […]

.....................................................

اداکار شان نے شاہ رخ خان کو بڑا مشورہ دے دیا

اداکار شان نے شاہ رخ خان کو بڑا مشورہ دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکار شان نے بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو ہر حال میں اپنا اعتماد نہیں کھونا چاہیے۔ حالیہ عرصے کے دوران اداکار شان پاکستانی اداکاروں کو مختلف نصیحتیں بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو اپنے […]

.....................................................

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب […]

.....................................................

عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں یہ انتقام آمیز احتساب معیشت اور جمہوریت کو لے ڈوبے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت کے سلسلے میں جیل سے […]

.....................................................

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کریں گے، ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ کے لیے 17 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جب کہ ورلڈ کپ کے لیے 15 ناموں کا […]

.....................................................

حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی ہے جس کے پیش نظر وہ ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کریں گے۔ نیب […]

.....................................................