تھنک ٹینک C-100 نے عالمی بینک کے تعاون سے ’’ پاکستان ایٹ 100، مستقبل کی تعمیر ‘‘کے عنوان سے مکالمے کا انعقاد کیا

تھنک ٹینک C-100 نے عالمی بینک کے تعاون سے ’’ پاکستان ایٹ 100، مستقبل کی تعمیر ‘‘کے عنوان سے مکالمے کا انعقاد کیا

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان میں قابلِ عمل سماجی و معاشی پالیسی اقدامات پر کام کرنے والے ملک کے صف اول کے تھنک ٹینکC-100 نے پاکستان کے مستقبل کی تعمیر پر سوچ بچار و مکالمے کے لیے ملک کے صف اول کے کاروباری اداروں کے سربراہان کے لیے ایک نشست کا اہتمام کیا۔ یہ نشست کراچی […]

.....................................................

احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں‌ خطاب

احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں‌ خطاب

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی قیادت میں کاروان بھٹو اپنی منزل لاڑکانہ پہنچ گیا۔ کارکنوں سے اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ قائم علی شاہ جیسے شریف آدمی کو نیب بلا رہا ہے، احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، پیپلز پارٹی ہر پاکستانی کیلئے یکساں احتساب کا قانون لائے گی۔ بلاول بھٹو کاررواں […]

.....................................................

معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد […]

.....................................................

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے آج اُن پر فرد جرم عائد نہ کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے، اس موقع […]

.....................................................

نواز شریف ضمانت پر رہائی کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے جاتی امراء پہنچ گئے

نواز شریف ضمانت پر رہائی کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے جاتی امراء پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت پر رہا ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے اپنے گھر جاتی امراء پہنچ گئے۔ عدالتی روبکار جیل انتظامیہ کو جمع کرانے کے بعد سابق وزیراعظم کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا تو اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کے قافلے پر پھولوں […]

.....................................................

ہمایوں سعید کی فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل

ہمایوں سعید کی فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل

لاہور (جیوڈیسک) اداکار ہمایوں سعید کی سائنس فکشن فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘ کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔ پاکستانی فلمی صنعت کی جدید ٹیکنالوجی سے مزین نئی فلم “پراجیکٹ غازی” کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ اداکار ہمایوں سعید اور سائرہ شہروز اپنی آنے والی سائنس […]

.....................................................

علی ظفر عصر حاضر کے بہترین گلوکار قرار

علی ظفر عصر حاضر کے بہترین گلوکار قرار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ’سیپما‘ کی جانب سے عصر حاضر کے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈز اور گلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں […]

.....................................................

ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا، ریما

ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا، ریما

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔ فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر جہاں دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں کی طرف سے نیک تمناؤں کے پیغام […]

.....................................................

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) ماہرین کا خیال ہے کہ سونے کے ذخائر تقریباً دریافت کر لیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس دھات کے لیے سرمایہ کاروں کا جوش ٹھنڈا پڑ سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں سے ایسی سرگوشیاں جاری ہیں کہ دنیا بھر میں […]

.....................................................

سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن مکمل

سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن مکمل

لاہور (جیوڈیسک) دلچسپ کہانی اور جدید ایفیکیٹس سے مزین سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل ہو گیا تاہم فلم 29 مارچ کو سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ پاکستانی فلمی صنعت کی پہلی سپر ہیرو فلم ’’ پراجیکٹ غازی‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل ہوگیا ہے اور فلم […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو کام سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستیں سماعت […]

.....................................................

سراج الحق مسلسل دوسری بار جماعت اسلامی کے امیر منتخب

سراج الحق مسلسل دوسری بار جماعت اسلامی کے امیر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹر سراج الحق مسلسل دوسری مدت کے لیے جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہو گئے۔ جماعت اسلامی کے چیف الیکشن کمشنر اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سراج الحق کو جماعت اسلامی نے دوبارہ امیر منتخب کر لیا ہے۔ اسد اللہ بھٹو […]

.....................................................

کاہنہ میں غیر رجسٹرڈ پابندی کے باوجود زرعی زمینوں پر سکیموں کی بھر مار

کاہنہ میں غیر رجسٹرڈ پابندی کے باوجود زرعی زمینوں پر سکیموں کی بھر مار

لاہور (سدرہ علی شاکر سے) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں ہاؤسنگ سکیموں کے قیام کیلئے لینڈ مافیا سرگرم ہو گیا، ہاؤسنگ سکیموں کیلئے بنائے گئے بائی لازکے مطابق کسی بھی ہاؤسنگ سکیم کے قیام سے پہلے اس کی متعلقہ ادارے میں رجسٹریشن اور منظوری ضروری ہوتی ہے لیکن کاہنہ میں سینکڑوں […]

.....................................................

چیک ریپبلک کی ماڈل کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال قید و جرمانے کی سزا

چیک ریپبلک کی ماڈل کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال قید و جرمانے کی سزا

لاہور (جیوڈیسک) سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے کیس کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر چیک ریپبلک سفارت خانے کی ڈپٹی سیکرٹری بھی موجود تھیں۔ […]

.....................................................

والد کی طبیعت ٹھیک نہیں، 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی

والد کی طبیعت ٹھیک نہیں، 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت ٹھیک نہیں اور 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں العزیزیہ ریفرنس میں سنائی گئی 7 سال قید کی سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل […]

.....................................................

مشہور میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آ گئی

مشہور میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) سال 2002ء میں گیت ’عادت‘ کی وجہ سے مشہور ہونے والا بینڈ ’جل‘ جتنی رفتار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا اتنی ہی جلدی بینڈ ٹوٹا بھی جس کی وجہ آپس کی لڑائی سمجھی جاتی ہے تاہم اب اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ معروف پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے شو میں سابقہ جل […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل میں تلخ کلامی: امام نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل میں تلخ کلامی: امام نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے کھلاڑی امام الحق نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شین واٹسن سے تلخ کلامی پر ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی کے امام الحق اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن کے درمیان تلخ جملوں […]

.....................................................

جہیز کی لعنت برصغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں پائی جاتی۔ حاجی بشارت علی

جہیز کی لعنت برصغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں پائی جاتی۔ حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علینے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ جہیز کی لعنت ،ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں پائی جاتی، یہی وجہ ہے کہ ان تینوں ممالک میں لوگ جہیز کی وجہ سے پریشان ہیں […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے شہبازشریف کو آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا۔ شہبازشریف جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرانے […]

.....................................................

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کیخلاف دائر کئے گئے ہتک عزت کے دعویٰ کے جلد فیصلے کے لئے سیشن عدالت میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے درخواست پر میشا شفیع کو 19 مارچ کے لئے نوٹس جاری کر دیا۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

میڈیکل مفت: پنجاب اسمبلی نے سابق اراکین پر بھی نوازشات کی بارش کر دی

میڈیکل مفت: پنجاب اسمبلی نے سابق اراکین پر بھی نوازشات کی بارش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے کے بل میں اسمبلی کے سابق ارکان پر بھی نوازشات کی بارش کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے گزشتہ روز ارکانِ پنجاب اسمبلی، وزراء اور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں میں اضافے سمیت مراعات کا بل منظور کیا ہے جس میں سابق ارکان پر بھی نوازشات […]

.....................................................

نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرئے۔ ساجدہ وسیم ملک

نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرئے۔ ساجدہ وسیم ملک

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک کی قیادت میں لاہور پریس کلب کے سامنے سینکڑوں کی تعداد میں پی ایم ایل این اور یوتھ ونگ کے کارکنوں نے میاں محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ساجدہ وسیم ملک نے […]

.....................................................

مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش ایک بار پھر ناکام

مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش ایک بار پھر ناکام

لاہور (جیوڈیسک) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مغربی قوتوں کی تازہ ترین کوشش کو چین نے ویٹو کر دیا ہے۔ اس پیشرفت پر بھارتی حکومت نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ دہشت گرد گروہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کا کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو طے

پاکستان اور بھارت کا کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو طے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو واہگہ میں ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشیا اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں 18 رکنی پاکستانی وفد نے اٹاری میں کرتار پور راہداری منصوبے سے متعلق بھارتی […]

.....................................................