مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا ہے وہیں ملک کے سب سے بڑے […]

.....................................................

لیپ ٹاپ اسکیم کے بعد شہباز شریف کو سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے بھی کلین چٹ مل گئی

لیپ ٹاپ اسکیم کے بعد شہباز شریف کو سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے بھی کلین چٹ مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ میں اربوں روپے کے گھپلے ہوئے اور گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں وصول کرنے میں سیاستدان اور سرکاری افسران ملوث ہیں۔ لیپ ٹاپ اسکیم میں بدعنوانیوں کے الزامات سے بری قرار پانے کی خبر کے بعد […]

.....................................................

نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرئے۔ ساجدہ وسیم ملک

نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرئے۔ ساجدہ وسیم ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک کی قیادت میں لاہور پریس کلب کے سامنے سینکڑوں کی تعداد میں پی ایم ایل این اور یوتھ ونگ کے کارکنوں نے میاں محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ساجدہ وسیم ملک نے کہا […]

.....................................................

بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز

بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میاں نوازشریف سے ملاقات کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل […]

.....................................................

نہیں لگتا کوئی ڈیل ہو رہی ہے: بلاول کی نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو

نہیں لگتا کوئی ڈیل ہو رہی ہے: بلاول کی نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت انتظامات کیے گئے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں چیک اپ، ہیلتھ یونٹ بھی قائم

سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں چیک اپ، ہیلتھ یونٹ بھی قائم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کے مطالبے پر جیل میں ہیلتھ یونٹ قائم کر دیا ہے۔ ہیلتھ یونٹ میں تین کارڈیالوجسٹ مرحلہ وار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے دوبارہ نواز شریف سے ملاقات […]

.....................................................

نواز شریف سے ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، بلاول بھٹو

نواز شریف سے ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]

.....................................................

اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی: شہباز شریف

اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اسپتال میں جگر ٹرانسپلانٹ کے پہلے کامیاب آپریشن پر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ […]

.....................................................

علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی

علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر نے ماڈل میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کےلیے لاہور کی مقامی عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشاشفیع نے اپنے خلاف دعوے کے جواب میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا۔ گلو کار علی ظفر نے ماڈل اورگلوکارہ میشاشفیع کے […]

.....................................................

محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار محب مرزا اپنی ذاتی فلم ”عشرت“ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک چین دوستی پر مبنی فلم ’عشرت‘ میں معروف پاکستان اداکار محب مرزا اس فلم میں نہ صرف بطور اداکار بلکہ ڈائریکٹر کی حیثیت سے مصروف عمل ہیں جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سارہ لورین، […]

.....................................................

باشعور قومیں علم و ادب کی سرپرستی کرتی ہیں، ایم اے تبسم

باشعور قومیں علم و ادب کی سرپرستی کرتی ہیں، ایم اے تبسم

لاہور : باشعور قومیں علم وادب کی سرپرستی کرتی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ ”ادب” تہذیب کا چہرہ ہوتا ہے اور شاعری چہرے کا حسن، چہرہ اورخاص طور پرچہرے کے حسن اور اس کی نزاکت کے بغیر دنیا کی کسی خوبصورت شے کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا۔ ان خیالات کا اظہارمعروف شاعر،کالم نگار،سینئرصحافی […]

.....................................................

آشیانہ اسکیم کیس: گرفتار ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

آشیانہ اسکیم کیس: گرفتار ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں نامزد ملزمان احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش نہ ہوسکے جب کہ عدالت نے استفسار کیا فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو کیوں پیش […]

.....................................................

کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی

کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی

لاہور (جیوڈیسک) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی۔ پاک بھارت سرحدی تناؤ اور مسلح کشیدگی کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس باہمی سمجھوتے کے بعد ایک بار پھر منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ […]

.....................................................

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر معطل ہونے والے فلائٹ آپریشن کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ہوابازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور کے فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیے گئے […]

.....................................................

بزنس اینڈ پروفیشنل وومن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حضرت خدیجتہ الکبری ٰ ؓ کانفرنس کا اہتمام

بزنس اینڈ پروفیشنل وومن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حضرت خدیجتہ الکبری ٰ ؓ کانفرنس کا اہتمام

لاہور : بزنس اینڈ پروفیشنل وومن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لاہور کے آواری ہوٹل میں حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؓ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس کانفرنس میں مقررین نے حضرت خدیجتہ الکبریٰؓ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ بزنس اینڈ پروفیشنل وومن آرگنائزیشن ہر دو […]

.....................................................

بھارتی پائلٹ کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

بھارتی پائلٹ کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا جسے اب سے کچھ دیر بعد انڈین حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی پائلٹ کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ملکی و غیر ملکی میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی طیاروں کی دراندازی کی شدید مذمت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی طیاروں کی دراندازی کی شدید مذمت

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی طیاروں کی دراندازی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم ان دنوں کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جہاں وہ العزیزیہ ریفرنس میں اپنی سزا پوری کر رہے ہیں۔ مریم نواز کا سوشل […]

.....................................................

زمین پراپرٹی ایکسپو ۲۰۱۹ لاہور کامیابی سے اختتام پذیر، پراپرٹی سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی بھی متعارف کروا دی

زمین پراپرٹی ایکسپو ۲۰۱۹ لاہور کامیابی سے اختتام پذیر، پراپرٹی سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی بھی متعارف کروا دی

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام لاہور میں منعقدہ ہونے والی دو روزہ پراپرٹی کی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ ایکسپو کے دوسرے اور آخری دن فیمیلیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور زمین ڈاٹ کام کی اس کاوش کو سراہا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

بھارت کا پنجاب میں مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی قرار

بھارت کا پنجاب میں مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی قرار

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ ہوا اور اس سلسلے میں […]

.....................................................

اداکارہ ایمان علی میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے کیساتھ رشتہ ازواج میں منسلک

اداکارہ ایمان علی میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے کیساتھ رشتہ ازواج میں منسلک

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ ایمان علی میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں۔ گذشتہ شب اداکارہ کی رسم حنا تقریب منعقد ہوئی جس میں نکاح کا فرض بھی ادا کیا گیا۔ اداکار عابد علی کی صاحبزادی ایمان علی کی شادی گزشتہ روز لاہور میں ہوئی، اداکارہ نے […]

.....................................................

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ لیفٹ آرم بیٹسمین سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس آئے اور […]

.....................................................

آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی […]

.....................................................

محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے معاشی استحکام آئیگا: تنظیم مشائخ عظام پاکستان

محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے معاشی استحکام آئیگا: تنظیم مشائخ عظام پاکستان

لاہور : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے ملک میں معاشی استحکام کو مزید فروغ ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ضلعی کوارڈینٹر پیر محمد راشد نقشبندی نے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے اہم تنظیمی اجلاس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب […]

.....................................................

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کمر میں درد کی شکایت

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کمر میں درد کی شکایت

لاہور (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عاصم حمید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو کمر میں درد کی شکایت ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو عارضہ قلب کے باعث گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی نگہداشت جاری ہے۔ جناح اسپتال کے ایم […]

.....................................................