اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سب جیل سے رہا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سب جیل سے رہا

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جیل سے رہا […]

.....................................................

نیب نے عبدالعلیم خان کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا

نیب نے عبدالعلیم خان کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیب نے عبدالعلیم خان کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، نیب ٹیم مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن عبدالعلیم خان کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت کریں گے۔ پی ٹی […]

.....................................................

شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منظور

شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاداحمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اس حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز شریف کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ ساہیوال واقعے کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس سردار شمیم خان کی سربراہی میں بینچ سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس سردار شمیم نے استفسار کیا کہ ‘اب تک […]

.....................................................

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن، لیگی کارکنان جیل کے باہر جمع

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن، لیگی کارکنان جیل کے باہر جمع

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، ان سے اہلخانہ اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز اور والدہ سمیت دیگر اہلخانہ ملاقات کریں گے جب کہ ملاقات کے لیے […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم کی شدت بڑھ گئی جب کہ فیصل آباد، خانیوال، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بارش ہوئی جس کے بعد موسم سہانا ہو […]

.....................................................

ویلنٹائن منانا عذاب الہٰی کو دعوت دینے کے مترادف ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

ویلنٹائن منانا عذاب الہٰی کو دعوت دینے کے مترادف ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے منانا عذاب الہٰی کو دعوت دینے کے مترادف ہے ، بے راہ روی اور غیر اسلامی رسومات معاشرے میں بگاڑ کا سبب بن رہی ہیں ، پاکستان کو […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال: پنجاب فارنزک لیبارٹری بھیجا گیا اسلحہ واقعے میں استعمال نہیں ہوا

سانحہ ساہیوال: پنجاب فارنزک لیبارٹری بھیجا گیا اسلحہ واقعے میں استعمال نہیں ہوا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فارنزک لیبارٹری نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں دھوکا دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوڑ دیا اور اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ لیبارٹری کو بھجوائی گئی سب مشین گنیں اور پستول سانحے میں استعمال ہی نہیں ہوئی تھیں۔ دوسری جانب موقع سے چلا کر لے جائی گئی پولیس گاڑی فارنزک […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ کے خلاف نیب کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب نے مؤقف اختیار […]

.....................................................

وزیراعظم ’مدر آف این آر او‘ علیمہ خان کو دے چکے ہیں: ن لیگ

وزیراعظم ’مدر آف این آر او‘ علیمہ خان کو دے چکے ہیں: ن لیگ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ این آر او اپوزیشن نہیں مانگ رہی بلکہ وزیراعظم مدر آف این آر او علیمہ خان کو دے چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا بلوکی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس نے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ چند روز سے خرابیٔ صحت کی بناء پر لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل تھے جہاں میڈیکل بورڈ نے ان کے مختلف ٹیسٹ کیے اور ان کی صحت کا تفصیلی معائنہ بھی کیا گیا۔ گزشتہ […]

.....................................................

آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران نامزد ملزم شہباز شریف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور انہیں آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں […]

.....................................................

کیا اب تحریک انصاف کی باری ہے؟

کیا اب تحریک انصاف کی باری ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما عبدالعلیم خان کی گرفتاری ملکی سیاسی منظر نامے پر ایک نئی بحث کی وجہ بن گئی ہے۔ متعدد حلقے اس پیشرفت کو مختلف انداز میں دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ڈپٹی چیف منسٹر کی شہرت رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا 9 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نیب حکام نے آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت میں […]

.....................................................

جیل واپس بھجوایا جائے : نواز شریف نے اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر دیا

جیل واپس بھجوایا جائے : نواز شریف نے اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اسپتال منتقلی سے انکار کرتے ہوئے جیل بھیجنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے پی آئی سی میں منتقل ہونے سے انکار کردیا اور سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے جیل بھجوانے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا […]

.....................................................

نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کر لیا

نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے جہاں انہیں حراست […]

.....................................................

سیریز ڈی سرمایہ کاری راونڈ میں ای ایم پی جی نے 100 ملین ڈالرز حاصل کر لئے

سیریز ڈی سرمایہ کاری راونڈ میں ای ایم پی جی نے 100 ملین ڈالرز حاصل کر لئے

لاہور : مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیاء میں نامور پراپرٹی پورٹلز کی پیرنٹ کمپنی ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں سب سے بڑے سرمایہ کاری راونڈ میں 100 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری وصول ہوئی ہے۔ ای ایم پی جی کے اس […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلئیر قرار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلئیر قرار

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ نیگیٹو آیا […]

.....................................................

نواز شریف اور آصف زرداری نے لندن یا جیل میں دن گزارنے ہیں: فواد چوہدری

نواز شریف اور آصف زرداری نے لندن یا جیل میں دن گزارنے ہیں: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے لندن یا جیل میں دن گزارنے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اضافی گیس بل پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کا پہلا مرحلہ کل سے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور پنجاب کے دیگر افسران شریک تھے۔ اس […]

.....................................................

حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ

حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ […]

.....................................................

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) کپتان سرفراز پر پابندی کے خلاف پی سی بی نے آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، قانون میں تبدیلی کی بات کریں گے۔ پروٹیز سرزمین پر سرفراز احمد کے جملوں کی اب آئی سی سی میں گونج سنائی دے گی، […]

.....................................................

لاہور: نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور: نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل حکام نے میاں نواز شریف کو اسپتال منتقل کر دیا۔ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی۔ مراسلے میں نواز شریف کو لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

پنجاب حکومت کا نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی تجویز پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو آج کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سنائی گئی […]

.....................................................