لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص ذیشان کے گھر میں دہشت گرد موجود ہونے کے مصدقہ شواہد ملے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) ساہیوال واقعے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں کے خلاف درج کیے جانے کے بعد ورثا نے جی ٹی روڈ پر دیا جانے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول خلیل کے بھائی جلیل احمد کی مدعیت میں ساہیوال واقعے کا مقدمہ تھانہ یوسف والا […]
لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے ساہیوال واقعے پر نئی وضاحت سامنے آگئی ہے جب کہ مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثاء کے حوالےکردی گئیں ہیں جس پر لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے ساہیوال واقعے پر نئی وضاحت سامنے آگئی جس میں بتایا […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی سیاست کرنے کا حق حاصل ہے، پی ٹی آئی اور ق لیگ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے ٹیکس دہندگان کے لیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر مملکت نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ نئے فنانس بل میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو 10 روز کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز نے گزشتہ روز بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی اہل حکومت کی جگہ نااہل حکومت نے لے لی اور مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں […]
لاہور : ولی اللہ فائونڈیشن کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ رْوحانی صحت کیلئے ظاہری وباطنی پاکیزگی بنیادی حیثیت رکھتی ہے’ یاد رہے کہ غسل کرلینا، باوضو ہو جانا، پاک صاف ستھرے نئے یا دْھلے ہوئے کم قیمت یا بیش قیمت کپڑے پہن کر خوشبو لگا لینے کا نام ہی ستھرائی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج جو پاکستان کی معیشت […]
لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار خواجہ سعد اور ان کے بھائی سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں پلاٹوں کی بندر بانٹ کا کیس بند کر دیا۔ نیب ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے خلاف کیس بند کرنے کی منظوری نیب کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، پاکستانی ٹیم کو بھارتی ٹیم کی طرح ٹف ہونا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف یو اے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں نامور وکیل خواجہ حارث سے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانا آئین وقانون کے منافی ہیں اور اس معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا سوچ رہا ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف جسٹس نے رائل پام کےحوالےسے تاریخی فیصلہ کیا ہے، ریلوے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگا دی اور لاہور کے رائل پام کلب کی انتظامیہ تحلیل کرتے ہوئے تمام ریکارڈ فوری طور پر قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیے گئے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 1، ایم 2، ایم 3 اور ایم 4 شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے پیچھے انتقام کی بو آتی ہے، عمران خان اپنے دائیں بائیں دیکھیں کرپشن کرنے والے نظر آئیں گے، عمران خان اور ان کی حکومت کو سیاسی انتقام بہت مہنگا پڑے گا۔ نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو ایک مرتبہ پھر بام عروج پر پہنچانے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی سپر لیگ ( پی ایچ ایس ایل) کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تاہم اب ایک پھر اس منصوبے کو ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس 12 سے 19 […]
لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی مزید دو نیب ریفرنسز میں سزا کو اندھا انتقام قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف مزید دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ سنادیا گیا ہے جس میں احتساب عدالت نے انہیں فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا ہے جب کہ العزیزیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) میگا منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں زرداری اور اومنی گروپ کو جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے فوائد حاصل کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا جس پر عدالت نے اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاست پر بھی شوگر مافیا کا قبضہ ہے اس لیے وہ کسان کے بارے میں نہیں سوچتے۔ لاہور میں کسان ونگ کی تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ قوم نے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عباس اور شاداب خان کے ری ہیب کے عمل کے دوران کوئی بہتری نہیں آئی جس کے باعث محمد عباس باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی پارٹی لیڈر شپ کو ہدایت کی ہےکہ اپوزیشن کی ہر بات مان لیں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم احتساب سے پیچھے ہٹ جائیں۔ لاہور میں پنجاب حکومت کی سو روزہ کارکردگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]