کرکٹ کمیٹی 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی، سابق چئیرمین پی سی بی توقیر ضیاء

کرکٹ کمیٹی 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی، سابق چئیرمین پی سی بی توقیر ضیاء

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ جس انداز سے کرکٹ کمیٹی کے اراکین بیان بازی کر رہے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہا تو کمیٹی 6 ماہ کے اندر ختم بھی ہو جائے گی۔ توقیر ضیاء کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

جہانگیر ترین پارٹی کارکن کی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں: فیاض چوہان

جہانگیر ترین پارٹی کارکن کی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں: فیاض چوہان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے کارکن ہیں اور اسی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں جب کہ نوازشریف کس حیثیت سے ن لیگ کے قائد بنے ہوئے ہیں؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

.....................................................

اداکار اسد ملک کی آٹو میٹک گن برآمد ہونے کے کیس میں ضمانت منظور

اداکار اسد ملک کی آٹو میٹک گن برآمد ہونے کے کیس میں ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) جدید ہتھیار برآمد ہونے کے کیس میں اداکار اسد ملک کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرل ی گئی۔ اداکار اسد ملک کو کینٹ کچہری لاہور میں پیش کیا گیا جہاں ان کے وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت جمع کرائی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ اسد ملک کو […]

.....................................................

معروف افسانہ نگار میمونہ صدف کی کتاب ”پلک بسیرا” کو بربل کر دیا گیا

معروف افسانہ نگار میمونہ صدف کی کتاب ”پلک بسیرا” کو بربل کر دیا گیا

لاہور: افسانوں پر مشتمل کتاب ”پلک بسیرا ”پاکستان میں نابینا افراد کے ذوق ادب کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی پہلی بربل کتاب بن گئی ،جس کے بننے سے اب نابینا افراد بھی کتاب پڑھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی افسانہ نگار میمونہ صدف کے قلم سے تحریر کردہ خوبصورت […]

.....................................................

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پارٹی میں بحرانی کیفیت نہیں ہے: فواد چوہدری

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پارٹی میں بحرانی کیفیت نہیں ہے: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ پارٹی میں کوئی بحران پیدا ہوا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب کی شکایت لگانے کی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ قانون کی حکمرانی عدالت عظمیٰ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے سے ہی ممکن ہے۔ لاہور میں شیلٹر ہوم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے بعد ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے […]

.....................................................

پی پی کا سینیٹ کی دونوں نشستوں پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا فیصلہ

پی پی کا سینیٹ کی دونوں نشستوں پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینیٹ کی دونوں نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی دونوں نشستوں پر ن لیگ کو ووٹ دینے کا فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ سے مشاورت کے بعد کیا۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

سونے کے خریداری، چین اور بھارت سب سے آگے

سونے کے خریداری، چین اور بھارت سب سے آگے

لاہور (جیوڈیسک) سونے کے خریداروں کی فہرست میں چین اور بھارت سب سے آگے، تین ماہ میں دونوں ممالک نے مجوعی طور پر 332 ٹن سونا خریدا، ورلڈ گولڈ کونسل نے رپورٹ جاری کر دی۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی […]

.....................................................

آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے، فواد چودھری

آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے، فواد چودھری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قانونی تقاضے پورے ہوئے تو آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب سخت گیر مسلمان اس مسیحی خاتون کی موت چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے رہائی کے حکم نامے […]

.....................................................

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ […]

.....................................................

لاہور پولیس نے خادم رضوی اور پیر افضل سمیت 500 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے

لاہور پولیس نے خادم رضوی اور پیر افضل سمیت 500 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ دنوں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا […]

.....................................................

کرکٹر احمد شہزاد کو پابندی کی خلاف ورزی پر سزا میں اضافے کا سامنا

کرکٹر احمد شہزاد کو پابندی کی خلاف ورزی پر سزا میں اضافے کا سامنا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پابندی کے باوجود میچ کھیلنے پر احمد شہزاد کی سزا میں 6 ہفتے کا اضافہ کر دیا۔ احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ کی وجہ سے ان دنوں پابندی کا شکار ہیں۔ پی سی بی کی پابندی کے باوجود کلب میچ کھیلنا احمد شہزاد کو مہنگا پڑ گیا۔ کرکٹ بورڈ نے […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم کر دیا گیا، جس کے بعد حالات معمول پر آگئے۔ مذہبی تنظیموں نے جمعے کو شٹر […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت: حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

آسیہ بی بی کی بریت: حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان میں معاہدہ برائے اختتام احتجاجی دھرنا طے پا گیا۔ جمعہ کی شب جاری تحریری معاہدہ درج ذیل ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اﷲ (رجسٹرڈ تحریک لبیک پاکستان) اور وفاقی حکومت پاکستان و صوبائی حکومت پنجاب کے مابین 2 نومبر 2018ء بروز جمعہ طے پایا ہے کہ آسیہ […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ امن […]

.....................................................

اظہر علی کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اظہر علی کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے 50 اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 53 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مذہبی جماعتوں کا احتجاج: ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک، ٹریفک کی روانی متاثر

مذہبی جماعتوں کا احتجاج: ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ملک کے بڑے […]

.....................................................

چین سے قرض نہیں سرمایہ کاری لائیں گے، وزیراعظم عمران خان

چین سے قرض نہیں سرمایہ کاری لائیں گے، وزیراعظم عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد چین جا رہا ہوں جہاں سے قرضہ نہیں سرمایہ کاری لائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کابینہ میں شامل اراکین اور ایم پی ایز نے ملاقات کی جس میں صوبے میں شروع مختلف ترقیاتی کاموں کی پیش رفت سے آگاہ کیا […]

.....................................................

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور (جیوڈیسک) سپورٹس کی دنیا کی مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے، پاپا بننے کی خبر خود شعیب ملک نے مداحوں کو سنائی۔ تفصیلات کے مطابق، کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ماما پاپا بن گئے، جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، پاپا […]

.....................................................

ڈالر بم، امریکہ کا تباہ کن ہتھیار

ڈالر بم، امریکہ کا تباہ کن ہتھیار

لاہور (جیوڈیسک) مزید کئی دہائیوں تک ڈالر ایک خوفناک ہتھیار کے طور پر آگے بڑھتا رہے گا اور یہ پاکستان کی مارکیٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوگا۔ دنیا کے پونے آٹھ ارب افراد کی نظریں گولہ بارود پر ہیں، کسی کے نزدیک ایٹمی ہتھیار دنیا کی تباہی کا سبب بنیں گے، کسی کے نزدیک […]

.....................................................

فضل الرحمان منانے میں ناکام، نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

فضل الرحمان منانے میں ناکام، نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے […]

.....................................................

ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی اکاؤنٹس کہا گیا، یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے۔ آصف علی زرداری

ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی اکاؤنٹس کہا گیا، یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے۔ آصف علی زرداری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی اکاؤنٹس کہا گیا، سمجھ آگیا کہ یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ ہمیشہ میرے دوستوں کوپکڑتے ہیں، یہ ہرطرف سے مجھ پر […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاوس میں زاہد مصطفی اعوان اور ملکہ میڈیا سنٹر کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاوس میں زاہد مصطفی اعوان اور ملکہ میڈیا سنٹر کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں

گجرات، لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاوس میں زاہد مصطفی اعوان اور ملکہ میڈیا سنٹر کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

ناصر جمشید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد، 10 سالہ پابندی برقرار

ناصر جمشید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد، 10 سالہ پابندی برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ان پر 10 سالہ پابندی برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں رواں سال 17 اگست کو کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی […]

.....................................................