اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: شہباز شریف کا اظہار خیال

اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: شہباز شریف کا اظہار خیال

لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے جس کا مطالبہ […]

.....................................................

مجرم عمران کو پھانسی معمولی سزا ہے: والد زینب

مجرم عمران کو پھانسی معمولی سزا ہے: والد زینب

لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کے بعد قتل کی گئی قصور کی کمسن زینب کو انصاف مل گیا اور اس کے والد محمد امین انصاری کا کہنا ہے کہ مجرم عمران کو پھانسی معمولی سزا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم عمران کو پھانسی دیے جانے کے موقع پر زینب کے والد محمد امین بھی جیل پہنچے […]

.....................................................

شوبز انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کئے جائیں : بائو اصغر

شوبز انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کئے جائیں : بائو اصغر

لاہور (شوبز رپورٹر) میری خواہش ہے کہ شوبز انڈسٹری میں نئے نوجوان ٹیلنٹ کو کام کے مواقع فراہم کئے جائیں کیونکہ ٹیکنالوجی کے دور میں نوجوان ٹیلنٹ میںنام پیدا کرنے کے بہت مواقع ہیں ان خیالات کا اظہارپروڈیوسر بائو اصغرنے یونی ویژن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب […]

.....................................................

پی سی بی کا ورلڈ کپ سے قبل کپتان اور کوچ کو نہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا ورلڈ کپ سے قبل کپتان اور کوچ کو نہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے 7 ماہ قبل کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا۔ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر کو پیغام بھجوایا ہے کہ بورڈ میں انتظامی تبدیلی کے بعد […]

.....................................................

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کے لیے سابق کپتان وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی میں شامل کیے جانے والے ناموں کے لیے پیٹرن وزیراعظم عمران خان سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع […]

.....................................................

ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا بس ہم لحاظ کر رہے ہیں: فواد چوہدری

ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا بس ہم لحاظ کر رہے ہیں: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں قومی و صوبائی اسمبلی میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے بس ہم ہی لحاظ کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں 40 دن میں قرضہ لینا پڑا جس کی ذمہ دار سابقہ […]

.....................................................

سرفراز نے حفیظ کو کھلانے کیلئے مکی آرتھر کو ناراض کیا

سرفراز نے حفیظ کو کھلانے کیلئے مکی آرتھر کو ناراض کیا

لاہور (جیوڈیسک) ایسا لگ رہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اوپنر محمد حفیظ کو ٹیم میں طلب کرنے کے لئے سلیکشن کمیٹی پر دباؤ ڈال کر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ناراض کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے متنازع انٹر ویو پر ابوظہبی میں ٹیم […]

.....................................................

ہمیں سب طریقے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

ہمیں سب طریقے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوئی کسی کے اختیارات استعمال نہیں کررہا اور ہمیں طریقے تو سارے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور کے حضوری باغ میں ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران اور دیگر پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگا کر لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق از خود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری […]

.....................................................

جاوید میانداد کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

جاوید میانداد کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا ایک ریکارڈ ایسا بھی ہے جسے دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر، اے بی ڈی ویلیرز، ویرات کوہلی اور دیگر ابھی تک نہیں توڑ سکے ہیں۔ ریکارڈ بک میں جتنی تبدیلیاں ایک کرکٹ میچ سے ہوتی ہیں، شاید ہی دنیا کے کسی دوسرے […]

.....................................................

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کر دی

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کر دی

لاہور (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، ‘میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں، گزارش ہے کہ ان افواہوں پر توجہ نہ دیں‘۔ […]

.....................................................

غداری کا الزام: نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی منسوخ کریں

غداری کا الزام: نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی منسوخ کریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کے الزام میں کارروائی کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کے روبرو پیش ہوئے، بینچ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب آفس میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار ہونے والے شہباز شریف سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز نواز شریف نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار اپنے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملنے کے لیے غیر رسمی درخواست کی تھی […]

.....................................................

قومی لیڈر کی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر چلنے والا نہیں: حمزہ شہباز

قومی لیڈر کی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر چلنے والا نہیں: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مختلف منصوبوں میں قوم کے 2300 ارب روپے بجائے اور قومی لیڈ رکی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری تماشا بنا دیا […]

.....................................................

شہباز شریف 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

شہباز شریف 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا جبکہ نیب پراسیکیوٹر نے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ انہیں ہفتے کی صبح احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ شہباز شریف کو […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ان کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب لاہور […]

.....................................................

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت جو سلوک مخالفین ساتھ روا رکھے گی کل انہیں بھی اس کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم کیس میں گرفتار کیا گیا۔ نیب کی […]

.....................................................

ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں پروقار تقریب رونمائی

ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں پروقار تقریب رونمائی

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی دنیا بھر کا سفر طے کرتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی جہاں کرکٹ شائقین نے اس کا زبردست استقبال کیا۔ ورلڈ کپ کی ٹرافی کا سفر قذافی سٹیڈیم سے شروع ہوا اور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عرفان نے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھا کر بس کی […]

.....................................................

شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر سینئر رہنما رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق رانا مشہود سے بازپرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی میں […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے رانا مشہود کا بیان مسترد کر دیا، وضاحت طلب

مسلم لیگ (ن) نے رانا مشہود کا بیان مسترد کر دیا، وضاحت طلب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ سے ن لیگ کے معاملات کافی حد تک ٹھیک ہو گئے، رانا مشہود کا انکشاف

اسٹیبلشمنٹ سے ن لیگ کے معاملات کافی حد تک ٹھیک ہو گئے، رانا مشہود کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ سے اسٹیبلشمنٹ اور اداروں کے معاملات بہت حد تک ٹھیک ہوچکے ہیں، اداروں کے تِھنک ٹینک کو احساس ہوتا جارہا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم کیلئے بہتر چوائس تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف اگر وزیراعظم […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کا وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف […]

.....................................................