پاک چین تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے ہوں گی

پاک چین تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے ہوں گی

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے پاکستان میں ہوں گی۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ان مشقوں کو یوویوئی یعنی دو ملکوں کی دوستی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کی چوتھی مشقیں ہیں۔ مشقوں…

اجمل قصاب دہشتگرد ہے سزائے موت دینی چاہئے۔ رحمان ملک

اجمل قصاب دہشتگرد ہے سزائے موت دینی چاہئے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ممبئی حملہ کیس کے ملزم اجمل قصاب کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وہ دہشتگرد ہے اسے سزائے موت دی جانی چاہئے۔ مالدیپ کے شہر ادو سٹی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے…

عید کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے

عید کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے

عید کی تین روز کی چھٹیوں کے بعد سرکاری دفاتر، بینک اور اسکول کھل گئے ہیں۔ عید کی چھٹیوں کے بعد آج سرکاری دفاتر، بینکوں، اسکولوں اور دیگر اداروں میں کام کا پہلا روز تھا تاہم دفاتر اور اسکولوں میں حاضری کم…

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید نیر بخاری کرینگے۔ پارلیما نی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی سفارشا ت پر غور کرے…

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ دیگر مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہونے کا…

جامشورو: ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ،15 زخمی

جامشورو: ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ،15 زخمی

جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ۔ انڈس ہائی وے پر سہون سے حیدرآباد جانے والی سوزوکی سامنے سے آتی ہوئی کار سے ٹکرا گئی ۔ تصادم کے بعد دادو سے آنے والی ایک…

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور میں والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بہت بڑی تعداد میں وہاں پر موجود کاغذ جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر…

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کراچی کی جانب سے فیز فائیو میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔…

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں عارضی طور پر کمشنری نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کراچی ڈویژن کے پانچ اضلاع بحال ہوگئے تاہم حیدرآباد کی پرانی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ضلعی حکومت کا آرڈیننس جاری…

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ جاہلوں کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے اورانہوں نے اپنی جیب سے مغوی رہا کرایا۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے…

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا کو کسی اچھے ماہر نفسیات سے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا جو شخص اپنے والد کا نہ ہوسکا وہ کسی محسن کا کیا ہوگا۔…

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی پولیس نے قبروں سے لاشیں چرانے اور ہڈیاں فروخت کرنے کے الزام میں دو بھائیوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔ جب کہ گزشتہ رات ایک اور قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے…

پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ الطاف

پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ الطاف

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ امید ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے انقلاب کا راستہ نہیں روکیں گے۔ کراچی میں خدمت خلق فاونڈیشن کی تقریب…

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں…

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

لاہور :  شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ…

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

لاہور: وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دستور کے مطابق وزرائے اعلی کو صدر کے عہدے کا احترام کرنا چاہئے۔ وہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار…

پیپلز پارٹی کا ن لیک سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ن لیک سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینیٹ کے انتخابات ق لیگ سے مل کر لڑنے اور مسلم لیگ ن سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ گورنر ہاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے…

کسی کا نام نہیں لیا تھا، چوروں ڈکیتوں کی بات کی تھی۔ شہباز

کسی کا نام نہیں لیا تھا، چوروں ڈکیتوں کی بات کی تھی۔ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا بلکہ چوروں اور ڈکیتوں کے بارے میں بات کی تھی۔ اگر چوروں اور ڈکیتوں کو الٹا نہیں لٹکائیں گے تو علامہ اقبال کی روح تڑپتی…

عیدالاضحیٰ کا تیسرا روز، قربانیوں کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کا تیسرا روز، قربانیوں کا سلسلہ جاری

عید الاضحی کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ملک بھر میں آج نماز عصر تک قربانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جو افراد کسی سبب عید کے پہلے اور دوسرے روز جانور ذبح نہیں کرسکے تھے وہ آج سنت ابراہیمی اداکریں گے۔…

عیدالاضحیٰ پر مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ

عیدالاضحیٰ پر مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ

کراچی : عیدالاضحی پر ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کا عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا۔ سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج عید کے دوسرے روز بھی جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔ عید الاضحی کے پہلے روز لاکھوں…

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر کے تیسرے ہفتے سے پاکستان کی سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان ہے اور حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی آلے تیز کرنے شروع کر دئیے ہیں اور اس سال موسم سرما جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کی نظر ہوگا…

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میر پور آزاد کشمیر کے علاوہ خیبر پختون خواہ کے علاقوں مردان ، ہری پور،…

عیدالاضحی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

عیدالاضحی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی  جا رہی ہے۔ ملک بھر میں ہزاروں  سے زائد مساجد ، امام بارگاہوں ، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جہاں پر امت…

نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ،ڈاکٹرصغیر

نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ،ڈاکٹرصغیر

ایم کیو ایم کے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ہے اور نہ ہی اس کو انا کا مسئلہ بنایا ہے جبکہ پی پی پی کے وزیر تعلیم…