وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغازحقوق بلوچستان پیکیج سے متعلق ہونیوالی پیشرفت اورتوانائی کے بحران پرغورہوگا۔ اجلاس میں ملک میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال…
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے اثر سے کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سیموسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ بارش سے موسم اچھا ہونے کی وجہ سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ…
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے مکمل تعاون فراہم کرنے کوتیار ہیں۔گزشتہ تین سال میں پاک افغان تعلقات کوفروغ ملا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق استنبول میں سہ فریقی ممالک کی چھٹی کانفرنس…
حکومت پنجاب کی طرف سے ترکی زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی امدادی سامان میں 120عدد خیمے جبکہ12بڑے خیمے فیلڈ اسپتالوں کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب…
لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں آؤٹ فال روڈ پر واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر دونامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے اس وقت فائرنگ…
پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ کو قتل کر دیا۔ تھانہ بھانہ مانڑی کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ گھر کے قریب واقع مسجد سے نماز پڑھ کرواپس آ رہے…
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پروفیسرز اور سینئر کنسلٹنٹس نے شام کے اوقات میں ہسپتالوں کے دوبارہ دورے شروع کر دیئے ہیں۔ ڈینگی کے خلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ…
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور جلانے کی کوشش کی۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کار سوار شخص سے موبائل چھینتے ہوئے علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو…
بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مچھیروں کو سمندر سے دور رہنے کی…
کراچی میں وکیل وحید الرحمان کے قتل کے خلاف وکلا نے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ وکلا کی جنرل باڈی اجلاس میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عدالت کے فیصلوں پر عمل نہ ہوا تو معاشرے میں انارکی پھیلتی ہے۔ جاننے والوں کو بھی پھانسی…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ڈرون حملوں سے دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی میں مشکل پیش آرہی ہے، امریکا پاکستان کے زمینی حقائق کو سمجھے۔ آسٹریلیا کے دورے کے دوران پرتھ میں دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ مینارپاکستان لاہورمیں تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں خوشگوارہوا کا جھونکا ہے۔ یہ بات انہوں نے پنجاب ہاس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے…
سینیٹ میں صحافیوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا بل پیش کردیا گیا۔ بل ن لیگ اور جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل کے مطابق صحافیوں کو خبر کے ذرائع بتانے پر مجبور نہیں کیا جا سکے گا۔…
لاہور میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ ڈینگی بخار نے مزید دو افراد کی جان لے لی جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو اکتالیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ سہراب گوٹھ اکتیس اکتوبر انیس سو چھیاسی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے اس روز سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑانے کیلئے ایم کیو ایم کے جلوسوں…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے اگر نواز شریف اپنے اصل اثاثے ظاہر کردیں تو ان سے اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا تمام سیاستدان اپنے اثاثوں کا اعلان کریں اگر اثاثے ظاہر نہ کئے توسول نافرمانی کی طرف جائینگے اور سارے شہر بند کرادیں گے ان کا کہنا تھا کہ اثاثوں کی چھان بین کیلئے…
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ گیس چوری کا قانون بن گیا ہے جس پر یکم نومبر سے عمل ہوگا۔ گیس چوری کرنے والے کو چودہ سال تک سزا ہوسکتی ہے۔ نئے کنکشن بھی نہیں دیے جائیں گے۔ فیڈریشن ہاس…
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے. یہ واقعہ دتہ خیل کے علاقے لانڈ محمد خیل میں پیش آیا۔ جاسوس طیارے سے ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں کئے جائیں گے، امریکا کوڈون حملوں کی اجازت نہیں دی ان سے دونوں ملکوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستانی نژاد…
صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایم کیو ایم آج کراچی میں ریلی نکالے گی جبکہ تحریک انصاف حکومت ہٹا ملک بچا تحریک کے سلسلے میں لاہور میں جلسہ عام منعقد کرے گی ۔ صدر آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا زبان…
چھانگا مانگا میں مسلم لیگ ن کے رہنما شوکت رانا کو زندہ جلا دیا گیا جس کے بعد و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ اطلاعات…
سندھ کے مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر پر رات گئے ہوائی فائرنگ کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیاگیا۔ ان میں کشمور، جیکب آباد، حیدرآباد،نوابشاہ اور خیرپور کے دفاتر شامل ہیں۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے دفاتر کو آگ…