نوشہرہ: خودکش حملہ دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشہرہ: خودکش حملہ دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر خود کش حملہ، ایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوشہرہ کیرسالپور کے علاقے باڑہ بانڈہ میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک ایک حملہ…

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے چھبیس کروڑ دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کردی ہے۔ یہ امداد متاثرین کی خوراک، پینے کے پانی، ادویات اور رہائشی خیموں…

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار چو ھدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو ذاتی مفادات کے لیئے تباہ کیا گیا ہے ۔ پنشن نہ دی گئی تو چیئرمین سمیت سب…

اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ الطاف حسین

اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کرنا اور احتجاج کرنا اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں ایساکوئی عمل نہ کریں جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے۔ انہوں نے یہ بات لندن…

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا…

ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں چائنا چوک سے پارلیمنٹ ہاس تک مارچ میں امریکا نواز پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے…

ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

ن لیگ کی گو زردار گو ریلی کیلئے 5000 سے زیادہ پولیس اہلکار

مسلم لیگ ن کی جانب سے آج گو زردرای گو ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے آج لاہور میں نکالی جانے والی…

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس غلام مصطفی مغل کی عیادت کی۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس غلام مصطفی مغل کوگلدستہ پیش کیا اوران کی…

تاجر برادری بجٹ تجاویز فراہم کرے۔ چیئرمین ایف بی آر

تاجر برادری بجٹ تجاویز فراہم کرے۔ چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین سلمان صدیق نے کہا کہ نئے مالی سال دو ہزار بارہ و تیرہ کا وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ پیش کیا جائے گا تاجر برادری بجٹ تجاویز جلد ا یف بی آر کو فراہم کریں۔…

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی  وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ…

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں عوام کو ملک بچانے اور اپنے حقوق کے لئے خود باہر نکلنا ہو گا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب…

سکھر: خاتون کی بچے کے ہمراہ خودکشی کرنے کی کوشش

سکھر: خاتون کی بچے کے ہمراہ خودکشی کرنے کی کوشش

خاتون کی اپنے چھ سالہ بچے کے ہمراہ سکھر بیراج سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے خاتون اور بچے کو بچا لیا۔  سکھر بیراج کے گیٹ نمبر پندرہ سے ایک خاتون نے اپنے چھ سالہ کمسن…

کراچی: عیسی نگری کے قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد

کراچی: عیسی نگری کے قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد

کراچی کے علاقے عیسی نگری میں قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ پی آئی بی تھانے کو علاقے کے رہائشی شخص نے اطلاع دی کہ عیسی نگری قبرستان میں جھنڈے شاہ مزار کے قریب خودکش جیکٹ پڑی ہے۔ پولیس نے…

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

آئندہ صدر کیخلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کراچی : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے خلاف آئندہ نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے تو پھر اس سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے…

لاہور: ڈینگی کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی سے مزید دو افراد دم توڑ گئے۔ پنجاب میں جاں بحق افراد کی تعداد تین سو چار ہوگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ آج صبح میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثر دو…

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جعلی حکیموں اور اطائیوں کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے اور…

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ شلوبر میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔  سیکیورٹی فورسز کا باڑہ میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز…

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون کے حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر کے بھائی اور ماموں زاد سمیت چار افراد مارے گئے۔ حملہ جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک کے مقام پر کیا گیا۔ جاسوس طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ گاڑی…

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند ملا عثمان گرفتار

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند ملا عثمان گرفتار

کراچی کے علاقے کواری کالونی سے پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ملا عشمان سمیت دس افراد…

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے انتظامی امور کو شفاف انداز میں چلانے کے لیے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ قومی ورثہ ڈزاسٹرمینیجمنٹ اور نیشنل ریگولیشن سروسز شامل…

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

بیگم بھٹو نے آمروں کیخلاف جدوجہد کی۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد کی پاکستان میں سب سے پہلے مفاہمت کی سیاست کا آغاز کیا۔ آئندہ ہر برس ان کا یوم وفات مادر جمہوریت کے دن کے…

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم فراہمی کانوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں چیئرمین ریلویز اوراٹارنی جنرل کونوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ…

پشاور: رامپورہ میں دھماکا، گیارہ افراد زخمی

پشاور: رامپورہ میں دھماکا، گیارہ افراد زخمی

پشاور کے علاقے رامپورہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے متعدد دکانیں اور گاڑیاں بھی  تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے…

جھنگ : ٹریفک حادثہ میں نو افراد جاں بحق

جھنگ : ٹریفک حادثہ میں نو افراد جاں بحق

جھنگ میں مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جھنگ…