مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر مملکت و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف…
بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی ایئر پورٹ سے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے اسے گڑھی خدا بخش لے جایا جائیگا۔ میت خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر پہنچی جبکہ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ ایک الگ طیارے…
لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے سدباب کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں کے ہسپتالوں میں مزید پانچ سیل سپریٹر مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں وزیر…
گڑھی خدابخش : نصرت بھٹو کو ان کے شوہر کے پہلو میں سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ نماز جنازہ مفتی عبدالرحیم پڑھائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ نصرت بھٹو کو ان کے…
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو کا انتقال پیپلز پارٹی کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ تمام کارکنوں کو بیگم بھٹو کا دیدارکرایا جائے گا۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سیکیورٹی…
پنجاب میں ڈینگی کی دہشت جاری ہے۔ آج لاہور میں ڈینگی بخار سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی کل تعداد 316ہو گئی ہے۔ جناح اسپتال میں چار افراد جبکہ میو اسپتال اور گھرکی ٹرسٹ اسپتال میں…
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جب نادرا کے ویجلینس سیل کی نشاندہی پر 22 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ خروٹ آباد میں تعینات نادرا کے…
سوات کی تحصیل بحرین میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ سوات کے تحصیل بحرین میں گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشوں میں پہاڑی سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مکان پر مٹی کا تودہ…
سکھر بیراج کے گیٹ نمبر9 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ رواں سال مرنے والی بلائنڈ ڈولفنز کی تعداد 24 ہوگئی ۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا کی نایاب…
بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے دوپہر ایک بجے سکھرائرپورٹ لائی جائیگی جس کے بعد میت ائرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر نو ڈیرو ہاس منتقل کی جائیگی ۔ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ…
آزاد کشمیر کی نشست ایل اے 19حلقہ پونچھ کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی فرزانہ یعقوب نے 20005ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ جماعت اسلامی کے سردار اعجاز افضل 6250 ووٹ لیکردوسرے جبکہ نواز لیگ کے عابد…
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے آئی ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ماجد کو وزیر اعلی پنجاب نے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماجد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی جانب سے کمپیوٹرائز نظام میں بے پناہ غلطیوں اور…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری کو فون کر کے بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔ الطاف حسین نے کہاکہ بیگم نصرت بھٹو کی زندگی آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے اور جمہوریت کے فروغ…
صدر آصف علی زرداری نے ترک صدر عبداللہ گل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے زلزلے کے باعث ہونیوالے قیمتی جانی اور مالی نقصان پرگہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صدرمملکت کاکہناتھا کہ آزمائش کی اس…
اناللہ وانا الہ راجعون، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو دبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ حکومت نے دس روزہ سوگ اور پیر کو قومی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ بیگم نصرت گذشتہ کئی…
تعلیمی بورڈ لاہور کی نااہلی کے باعث انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں فیل قرار دینے پر خودکشی کرنے والے طالبعلم شہزاد احمد پاس تھا، اس کی موت کے بعد درست رزلٹ جاری کیا گیا ۔ تعلیمی بورڈ لاہور نے گذشتہ دنوں پارٹ فرسٹ…
گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ کلر آبادی میں بیٹے نے اپنے ماں باپ اور چھ بہن بھائیوں کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم محمد افضل کو گرفتار کر کے پستول برامد کرلیا۔ گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ…
پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی اہلیت کا فیصلہ اعلی عدالتیں کر چکی ہیں گورنر پنجاب الزام تراشیوں کی بجائے ثبوت عوام کے سامنے لائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا…
عمران خاں کا کہنا ہے کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ امداد دے کرپاکستان پر احسان کر رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ وہ امریکہ کی جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انکا…
گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس سادہ اکثریت نہیں،انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں ، شہباز شریف آئینی طور پر پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا…
پنجاب بھر میں طلبہ و طالبات کا احتجاج رنگ لے آیا۔ لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ملتان بورڈز کے گیارہویں جماعت کے نتائج منسوخ۔ وزیر تعلیم شجاع الرحمان کا کہناہے کہ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 2 ماہ کے اندر…
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ عوام کی بڑی تعداد پشاور منتقل ہو رہی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی…
کوئٹہ میں ڈاکٹر مزار بلوچ کے قتل کے خلا ف صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے سے ہزاروں مریضوں کو بدستور مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میڈیکل…
انٹر کے امتحانی نتائج میں غلطیوں نے طلبہ کو مشتعل کرڈالا۔ لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، ٹوبہ ٹیگ سنگھ، ملتان، رحیم یار خان میں طلبہ نے شدید احتجاج کیا جبکہ گوجرانوالہ بورڈ میں توڑ پھوڑ کے بعد فرنیچر اور آفس ریکارڈ جلا ڈالا گیا۔…