راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویزمشرف کے وکیل…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثارعلی خان نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نیب تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چوہدری نثارکی طرف سے درخواست اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست…
اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ بات چیت اور لڑائی ساتھ ساتھ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسنز سے بات چیت کرتے…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ آپریشن انتہائی خفیہ تھا، پاکستان کونہیں بتاسکتیتھے۔ اپنے دورہ پاکستان میں ہیلری کلنٹن نے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے اہم نمائندوں سے ملاقات کی۔ ذرائع نے ہیلری سے دریافت کیا کہ امریکہ پاکستان…
ڈینگی مچھر درجہ حرارت میں کمی کے بعد بھی خطرناک ہورہا ہے لاہور میں آج مزید چار انسانی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو پانچ تک جاپہنچی ہے۔…
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ کردی گئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعددٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کے بعد بھی نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہور سے کراچی جانے والی…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے…
لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلڈ بنک جلد کام شروع کر دے گا۔ ڈینگی لاروے کے خاتمے کیلئے مستقل نظام بنایا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے خلاف جاری مہم کے جائزہ اجلاس کی…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری ٹیم کے پہلے نوٹیفیکیشن کی بحالی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے ہدایات لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت میں ڈینگی کے پھیلا کی انکوائری…
لاہور ہائی کو رٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے دائر درخواست عدم پیروی پر دوسری بار بھی خارج کردی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔ درخواست گزار…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے آج مزید چار گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ دوسری جانب صوبائی حکومت ٹائروں کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔…
سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 5 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ پائی گئی۔ ایک ہفتے میں تین بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 19 ہو گئی۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ پرامن، مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتا ہے۔ جنرل کیانی کے اس بیان سے متفق ہیں کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں بلکہ ایک ایٹمی ملک ہے۔ پاکستانی ہم منصب حناربانی کھر کے…
اسلام آباد : ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی، امریکی وزیرخارجہ کہتی ہیں افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان امریکا کا ساتھ دے یا مسائل کا حصہ بن جائے۔ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی سرحد سے…
مہمند ایجنسی کی تحصیل بائی زئی اتم کلی میں قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ شدت پسندوں نے ایک پرائمری اسکول کو بھی دھماکہ خیزمواد سے اڑا…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مجرم اس وقت قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔اسلام آباد میں اپنی کتاب پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان…
جعفرآباد میں تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مطاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلائے۔ جس سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ شہری اتحاد اور آل پارٹیز کے زیر اہتمام ریلی اور مزدور چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔…
کراچی پولیس نے پہلی دفعہ کسی ملزم کے خاکے کی مدد سے اسے اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے اسلحے سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ…
حکومت نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ باڑہ کے علاقے منڈی کس سے کوہی چوک تک بارہ بجے سے کرفیو نافذ کردیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنیکا…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے میں وہ پاکستانی قیادت سے دونوں ممالک کے تعلقات میں جاری تنائو میں کمی اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گی۔…