حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں…

رحمان ملک مجھے قتل کرانا چاہتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

رحمان ملک مجھے قتل کرانا چاہتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام لگایا ہے رحمان ملک انہیں قتل کرانا چاہتے ہیں۔ اس کی اطلاع انہیں ایوان صدر میں ان کے پینتالیس سال پرانے دوست نے دی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کا…

جنرل کیانی کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جاری

جنرل کیانی کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جاری

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کی خصوصی کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے۔  یہ کانفرنس امریکی سیکرٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کے دورہ پاکستان کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں…

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے ہر کشمیر کمیٹی کا اظہار حیرت

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے ہر کشمیر کمیٹی کا اظہار حیرت

پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے بھارت کو پسندیدہ ترین تجارتی ملک قرار دینے کا فیصلہ کرنے سے قبل کشمیر کمیٹی کو اعتماد میں نہ لینے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے…

پنجاب: ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 292ہو گئی

پنجاب: ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 292ہو گئی

لاہور میں ڈینگی سے آج مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 292 ہوگئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں صرف ایک ہی مہینے میں 71 افراد ینگی بخار سے چل بسے۔…

سکھر: روہڑی اسٹیشن پر ایندھن ختم، چار ٹرینیں روک دی گئیں

سکھر: روہڑی اسٹیشن پر ایندھن ختم، چار ٹرینیں روک دی گئیں

روہڑی اسٹیشن پر ایندھن ختم ہونے کے باعث چار ٹرینوں کو روک دیا گیا۔ اسٹیشن پر سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے مسافر دہری پریشانی کا شکار ہیں۔  ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس، زکریا اور قراقرم ایکسپریس کئی…

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

کراچی کے علاقے محمود آباد لیاقت اشرف کالونی میں واقع مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول شمریز اور عاصمہ نے ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔…

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے میاں نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہویئے نام نہاد پارٹی کا نام نہاد لیڈر قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران چھپ کر وار کرنے کی بجائے سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔…

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

مظہرالحق جیسے مفاد پرست سندھ کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ و رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیر مظہرالحق جیسے مفاد پرست اور لالچی وزارت اعلی کی خواہش میں سندھ کے مفاد عزت اور غیرت کا سودا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حسنین مرزا فارم…

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے چار افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ۔کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے…

الطاف حسین کی چیف جسٹس سے بھائی کے قتل کا نوٹس لینے کی اپیل

الطاف حسین کی چیف جسٹس سے بھائی کے قتل کا نوٹس لینے کی اپیل

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بھائی اور بھتیجے کے سفاکانہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کی تحقیقات فی الفور شروع کریں۔…

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین نے اگر استعفے دیئے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے جس کے…

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، آئین میں گنجائش موجود ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا ئیں۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پنجاب میں کرپشن کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ راجا ریاض

پنجاب میں کرپشن کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ راجا ریاض

پنجاب کے مختلف منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے خلاف راجا ریاض نے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاق سے مدد طلب کر لی۔  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا…

لاہور ہائی کورٹ: چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ: چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف متفرق درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اعجاز احمد چودھری نے بیرسٹر اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے متفرق درخواست مسترد کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ میں پنجاب پائلٹ پراجیکٹ کالجز کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ میں پنجاب پائلٹ پراجیکٹ کالجز کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ پراجیکٹ کالجز کی اساتذہ کی تنخواہوں سے متعلق عدالت میں پیش کی جانے والی تضاد پر مبنی رپورٹ پر دو ہفتوں کے اندر انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار کی…

ویج ایوارڈ کیس: اے پی این ایس کی اپیل خارج، جرمانہ عائد

ویج ایوارڈ کیس: اے پی این ایس کی اپیل خارج، جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے صحافیوں کے لئے گیارہ سال قبل جاری کئے گئے ویج بورڈ ایوارڈ کو آئین کے مطابق قرار دیتے ہوئے اخبار مالکان کی اپیلیں جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اخبار مالکان ساتویں…

ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ رؤف صدیقی نے گلبرگ تھانے میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر…

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر مزار بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے باعث آج چوتھے روز بھی ہڑتال ہے۔ ہڑتال کے باعث غریب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ او پی ڈیزکی بندش کے باعث دوردرازسے…

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے، چیئرمین نیب کی تقرری عدالتی فیصلے کے مطابق نہیں ہے۔ حکومت کو کسی چیز کی پروا نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے…

خواتین کی جبری شادی پر دس سال تک کی سزا ہو گی

خواتین کی جبری شادی پر دس سال تک کی سزا ہو گی

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے تعزیرات پاکستان میں فوجداری قوانین کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی، بل کے تحت خواتین کی قرآن سے شادی قانونا جرم ہو گی اور اس پر تین سے سات سال قید کی سزا تجویز کی گئی۔…

پاک امریکا تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی

پاک امریکا تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی

جمہوری نظام کا تسلسل پاکستان میں مسائل کا واحد حل ہے اسلام آباد اور امریکا کواپنے تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔  حسین حقانی کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات نہ صرف دونوں مملکوں بلکہ خطے کے عوام کیلئے بھی بہتر…

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نارتھ کراچی کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے اس واقعے کو شہرکا امن تباہ کرنے کی سازش…

عراق یا افغانستان نہیں، امریکا کو دس بار سوچنا ہو گا

عراق یا افغانستان نہیں، امریکا کو دس بار سوچنا ہو گا

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں ہے کسی زمینی حملے سے قبل امریکا کو دس بار سوچنا پڑے گا۔ پاک افغان سرحد پر ایساف اور افغان فورسزکی تعیناتی پر پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو…