کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے واضح کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فی الحال آپریشن نہیں کیا جائے گا۔ ادھر عسکری قیادت کی جانب سے تین پارلیمانی کمیٹیوں کو ملکی سکیورٹی امور سمیت خطے میں سکیورٹی کی صورتحال…
سندھ حکومت میں شراب کے کوٹہ کی کمی کرنے پر پنجاب حکومت میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سندھ کی شراب کا کوٹہ کم کردیا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں جعلی شراب…
عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب لانے کیلئے صرف دو سو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو تھانیدار عوام منتخب کرینگے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا عوام پاکستان کی جیت چاہتے…
سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر اعلی بے بس جبکہ گورنر ٹھگ ہیں، بلاول ہاس میں بھی لینڈ مافیا کا ایک سرغنہ بھی موجود ہے،جبکہ کئی وزرا بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ ان…
پاکستان صرف ان عسکریت پسندوں سے امن مذاکرات کرے گا جو ہتھیار پھینکنے کے لیے تیار ہیں۔یہ بات وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے منگل کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔کم از کم ایجنڈا یہ…
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج دوپہر ایک بجے تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونا ٹھیک نہیں۔ گھر میں تنخواہ نہ…
کراچی : سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے خط میں جن لوگوں پر قتل کی سازش میں شریک ہونے کا الزام لگایا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ…
سندھ ہائی کورٹ نے 12مئی سے متعلق سماجی کارکن اقبال کاظمی کی پٹیشن بحال کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل دو رکنی…
کراچی میں سانحہ کارساز کی یاد میں یاد گار شہداء چوک پر تیاریاں عروج پر ہیں۔ شارع فیصل آج شام پانچ بجے سے ٹریفک کے لیے بند کر دی جائے گی۔شارع فیصل پر اٹھارہ اکتوبر دوہزار سات کو ہونے والے دھماکے کے…
کراچی : سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ تاہم پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی اپنی حکومت ہونے کے باوجود شہدا کے قاتلوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید آٹھ سالہ…
بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جاری پولنگ کے عمل میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر میر شاہنواز مری نے کاسٹ کیا۔ مجموعی طور پر بلوچستان اسمبلی کے پینسٹھ ارکان حق رائے دہی…
کراچی پولیس نے قتل کی بیالیس وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم کو کلفٹن میں واقع توحید کمرشل ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے دو کلاشنکوف، دو سیون ایم ایم ،…
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے اور اس کی شکست تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سانحہ کارساز کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن جمہوریت کے…
عائشہ احد ملک کی والدہ رفعت احد ملک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی بیٹی عائشہ احد ملک اب بھی حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیگم رفعت احد ملک نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ…
ساہیوال کی نہر میں الٹنے والی کشتی کے بدنصیب مسافروں کی تلاش دوبارہ شروع، اب تک پانچ کی لاشیں نکالی گئیں، تیرہ افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ ساہیوال میں کشتی حادثے کے بعدنہرلوئرباری دوآب کی بندش کر دی گئی ہے جس…
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ریلوے ملازمین کا آج بھی دھرنا جاری ہے، ریلوے کا پہیہ جام کردیا گیا ہے ۔ لاہور میں انجن شیڈ پر بھی ملازمین کا قبضہ ہو گیا ہے۔ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورریلوے کے آٹھ…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھوں نے پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد پرعمل درآمد کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو چودہ اکتوبرکو خط لکھ دیا ہے تاکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جا سکے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…
حیدرآباد میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو ہلاک کر دیا جبکہ واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔ حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹان میں ستائس سالہ نوجوان زوہیب نے رشتہ نہ دینے پر 22 سالہ…
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی…
چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے شریف برادران سمیت دیگر زیرالتوا کرپشن ریفرنسز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ جس کے بعد شریف برادران کے اثاثہ جات، ریفرنس، حدیبیہ پیپرملز ملز اور اتفاق فائونڈری ریفرنس کے دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔…
صد ر آصف علی زرادای آج میگا پراجیکٹ دیامیر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ واپڈا نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھاشاڈیم سے پینتالیس سو میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ یہ منصوبہ سال دوہزار پندرہ تک…
صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگیوں کے لیے سات روز کے اندر فنڈز جاری کیے جائیں۔ ایوان صدر میں پاکستان ریلوے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی توڑنے کا مشورہ دینے والے وہی لوگ ہیں جنھوں نے انھیں پرویز مشرف کوآئوٹ آف ٹرن آرمی چیف بنانے کا مشورہ دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے…