لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور: پنکچر کی دکان میں سلینڈر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقہ پیکو روڈ پر واقعہ پنکچر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد سالار روڈ کے رہائشی پینتالیس سالہ رمضان نے سلنڈر میں ہوا بھرنے کے لئے موٹر چلائی اور لوڈشیڈنگ کے باعث پمپ…

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ۔ سندھ سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال: طلبہ کی کشتی نہر میں ڈوب گئی، تین ہلاک

ساہیوال میں طلبہ کو لے جانے والی کشتی نہر لوئردوآب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چودہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے مزید طلبہ کی تلاش جاری ہے۔  طلبہ سے بھری کشتی کو حادثہ ہڑپہ بائی…

پنجاب: ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 272 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 272 ہو گئی

لاہور میں ڈینگی بخار سے تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ جس کے بعد پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو بہتر ہو گئی ہے۔ سروسز اسپتال لاہور میں 40سالہ خاتون کی ڈینگی بخار سے ہلاکت پر لواحقین نے ڈاکٹروں کے خلاف…

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کوئٹہ میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن صدر ڈاکٹر مزار بلوچ کے قتل کے خلاف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ صوبے کے دوبڑے ہسپتالوں سول ہسپتال اوربولان میڈیکل ہسپتال میں اوپی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں اوردوردرازسے آنے والے…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیے…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی راستے مکمل بحال نہیں ہو سکے جس کے باعث متاثرین اور امدادی اداروں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ بدین کے متاثرین کو ٹھٹھہ کی خیمہ بستی سے بے دخل کیا گیا ہے۔     …

ن لیگ دھرنا چھوڑے ڈینگی بھگائے۔ رحمان ملک

ن لیگ دھرنا چھوڑے ڈینگی بھگائے۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے مسلم لیگ ن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا چھوڑیں اور ڈینگی کو بھگائیں دھرنے سے صرف وقت ضائع ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…

گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنائی جائے۔ امیر جماعت اسلامی

گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنائی جائے۔ امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں گو امریکہ گو تحریک مزید مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کل پاکستان اجتماع عام سے خطاب میں منور حسن نے کہا مغرب…

حافظ آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، دس بچے زخمی

حافظ آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، دس بچے زخمی

حافظ آباد میں پرائیوٹ اسکول صوفی فانڈیشن کی وین کولہو تارڑ کے قریب کھائی میں جاگری۔ اسکول وین میں سولہ بچے سوار تھے جن میں دس بچے زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں منتقل کر دیا گیا…

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا: پولیس کی کارروائی، چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

سرگودھا میں پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر لاکھوں روپے مالیت ریلوے کا چوری کیا گیا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس ٹرک کے ذریعے شہر کے باہر منتقل کیا…

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں انٹیلی جنس بنیاد پر رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا، کورنگی اور انڈسٹریل ایریا میں ہونے والے ایکشن سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری…

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کو شارٹ کٹ سے ہٹانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں گے کہ انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ،جو لوگ کسی معجزے کے انتظار میں ہیں وہ…

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور میں ڈینگی سے آج مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 261 ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے حملے پوری شدت سے جاری ہیں، اور پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے…

چمن،نیٹو فوجی ہیلی کاپٹرکی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

چمن،نیٹو فوجی ہیلی کاپٹرکی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

پاک افغان سرحد پرنیٹو فوجی ہیلی کاپٹرنے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔ نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک کلو میٹر تک پاکستانی فضائی حدود میں گھس آیا اور انتہائی نچلی پروازیں کیں…

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

میڈیا مشکل دورمیں اہم کردار ادا کررہا ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میڈیا مشکل دور میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے رواں…

لاہور کے بعد اب سندھ میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ

لاہور کے بعد اب سندھ میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جار ی ہے اور شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کیس رپورٹ ہونے کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ صوبہ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوچکی ہے اور کراچی…

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا. تحریک کا آغاز 19 اکتوبر سے ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسے سے کیا جائے گا جس کے بعد 26 اکتوبر کو گو زرداری گوریلی اورفیصل آباد میں…

قوم ہر چیلنج کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گیلانی

قوم ہر چیلنج کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی اور عالمی سطح پر ملک کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستانی عوام ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔  لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے حوالے سے منعقد…

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

پیپلز پارٹی کو تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرے خون کا آخری قطرہ پیپلز پارٹی، آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کیلئے حاضر ہے، پیپلز پارٹی کو کبھی تقسیم ہونے نہیں دونگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا…

پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا

پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا

پیپلز پارٹی نے لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کیخلاف پیپلز پارٹی…

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں نے کام شروع کر دیا، نجی اور سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کوڈینگی وائرس کے بارے میں تربیت دی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس…

لکی مروت : تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد گرفتار

لکی مروت : تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد گرفتار

لکی مروت : لکی مروت کے علاقے پیزو بازار سے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو غیر ملکیوں کا تعلق آذر بائیجان اور ایک کا تعلق روس سے ہے۔…

کراچی : پانی کے ٹینک سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد

کراچی : پانی کے ٹینک سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مکان سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں، لاشیں عباسی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ اورنگی ٹاون دس نمبر میں پانی کے ٹینک سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،، انہیں سارا، لبنی اور عظمی…