کوئٹہ میں ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال

کوئٹہ میں ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال

کوئٹہ میں ڈاکٹر مزار بلوچ پر حملے کے خلاف  ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی، ایمرجنسی کے علاوہ بیشترشعبے بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گذشتہ روا نامعلوم افراد نے مسجد روڈ پر فائرنگ کرکے پاکستان میڈیکل ایسوسی…

ڈینگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

ڈینگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

ڈینگی پر قابو نہ پانے کے خلاف وزیر اعلی پنجاب ہاؤس کے سامنے اپوزیشن کے دھرنے کے اعلان پر وزیراعلی شہباز شریف مٹھرک ہوگئے ہیں اور جوابی حکمت عملی اپناتے ہوئے ڈینگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے…

بے نظیر قتل کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواست مسترد

بے نظیر قتل کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں دو پولیس افسران کی مقدمے سے بریت کی درخواست مسترد کردی۔ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت کے جج شاہد…

وفاق میں آج سے دو چھٹیاں، پنجاب میں تمام عدالتیں کھلی رہیں گی

وفاق میں آج سے دو چھٹیاں، پنجاب میں تمام عدالتیں کھلی رہیں گی

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطاابق آج سے ملک کے وفاقی ادارے ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے۔ ۔صوبے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کر سکے۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے توانائی بچت پلان کی منظوری کے بعد وفاقی اداروں میں…

بینظیر بھٹو قتل اور حج کرپشن کیسز کی سماعت آج ہو گی

بینظیر بھٹو قتل اور حج کرپشن کیسز کی سماعت آج ہو گی

بینظیر بھٹو شہادت کیس اور حج اسکینڈل کے مقدمات کی سماعت آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی اور اسپیشل جج کی عدالت میں ہو رہی ہے۔  بینظیر بھٹو شہادت کیس میں ملزم سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو اشتہاری قراردینے ان کی منقولہ…

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی ارکان اسمبلی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے کسی ایسے اقدام…

جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی ڈرون طیارے نے سات میزائل داغے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ وانا سمیت جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں متعدد امریکی ڈرون طیارے کئی گھنٹوں تک پروازیں کرتے رہے۔ جس کے بعد…

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

ضمنی انتخاب: ن لیگ کی کامیابی کو پی پی، ق لیگ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو بیس کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کو پی پی اور ق لیگ نے مسترد کردیا۔ دونوں جماعتوں کے ارکان آج اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کریں گے۔ پنجاب…

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے اور وزیر اعظم پاکستان کے خلاف آئین سے انحراف کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔  بینچ کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شیخ عظمت…

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سی ڈی اے کے ملازم کی گھریلو تنازعہ پر پولیس اور بیوی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ اہلیہ اور ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ٹین میں رہائش…

بلوچستان میں لشکری جھنگوی حالات خراب کر رہی ہے۔ رحمان

بلوچستان میں لشکری جھنگوی حالات خراب کر رہی ہے۔ رحمان

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں لشکر جھنگوی ملوث ہے، دہشتگردوں کیخلاف ایف سی اور پولیس کے ذریعے کارروائی جاری ہے۔  پارلیمنٹ ہائوس کے باہر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ناصر…

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

بلدیاتی نظام اور ذوالفقار مرزا کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ میں شدید اختلاف رائے کے بعد پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج وزیراعلی ہاس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت پیر مظہر الحق کریں گے، پارٹی سے تعلق رکھنے…

کراچی: نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت سے بچہ جاں بحق

کراچی: نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت سے بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث چھ روز کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین کے مطابق آٹھ اکتوبر کو بچے کی ولادت ہوئی تھی جسے ڈاکٹرز نے نارمل قرار دیا تھا۔ بچے…

نواز شریف کا دبئی کا پرسرار دورہ

نواز شریف کا دبئی کا پرسرار دورہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مختصر دورے پر دبئی گئے اور وآپس آ گئے۔ انہوں نے اپنے دورے میں دبئی میں محض چند گھنٹے قیام کیا۔  ذرائع کے مطابق دبئی میں وہ ایک ہی گھر میں رہے اور چند اہم…

حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

امریکی حکام نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے سے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق میران شاہ سے سات کلومیٹر شمال میں واقع گاوں ڈانڈے درپہ خیل پر جمعرات کی…

کراچی: گودھرا کیمپ میں دو مذہبی جماعتوں کے دفاتر مسمار

کراچی: گودھرا کیمپ میں دو مذہبی جماعتوں کے دفاتر مسمار

کراچی کے علاقے نیو کراچی گودھرا کیمپ میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن کے دوران علاقے میں قائم دو مذہبی جماعتوں کے دفاتر کو مسمار کر دیا۔ رات گئے پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کی ناکہ…

لاہور: ڈینگی سے مزید پانچ افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی سے مزید پانچ افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر مزید پانچ افراد دم توڑ گئے اس طرح پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 256 ہوگئی ہے۔ ساٹھ سالہ عبدالغفور دو روز قبل گنگا رام اسپتال لایا گیا تھا۔ جو…

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی…

قومی اسمبلی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے ارکان میں جھڑپ

قومی اسمبلی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے ارکان میں جھڑپ

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے اور نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے ذاتیات سے…

آج ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی

آج ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی

لاہور میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ آج مختلف ہسپتالوں میں اس خطرناک وائرس سے متاثرہ مزید سات مریض جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں آج ڈینگی کے سات مریض دم توڑ گئے۔ ان میں بند روڈ…

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور امریکا نے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے اور اس میکنزم کے تحت باقی ماندہ ورکنگ گروپس کے اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن سے پاکستان کے خلاف…

جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان میں تعینات اتحادی ایساف افواج کے سربراہ جنرل جان ایلن نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی اور پیشہ…

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

وفاقی پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑ کرچار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں بھاری تعد اد میں کلاشنکوف، مشین گنیں اور دیگر خود کار اسلحہ شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی…

شکارپور : نیٹو آئل ٹینکرز پر فائرنگ، چار آئل ٹینکرز تباہ

شکارپور : نیٹو آئل ٹینکرز پر فائرنگ، چار آئل ٹینکرز تباہ

شکارپور میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے نیٹو کے چھ آئل ٹینکرز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار آئل ٹینکرز مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ دو آئل ٹینکرز کو پولیس نے بچالیا۔ کارروائی کے بعد ملزمان فرار…