لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے 23 سالہ نوجوان ہلاک

لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے 23 سالہ نوجوان ہلاک

لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک کی ٹکر سے 23سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان عبدالاحد کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ عبدالاحد کو…

لاہور : ڈینگی سے6افراد چل بسے، پنجاب میں ہلاکتیں235ہو گئیں

لاہور : ڈینگی سے6افراد چل بسے، پنجاب میں ہلاکتیں235ہو گئیں

ملک بھر میں ڈینگی کے ڈنک جاری ہیں۔ لاہور میں آج ڈینگی سے چھ افراد چل بسے جس کے بعد پنجاب بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو پینتیس ہو گئی۔ ڈینگی کا بڑھتا ہوا مرض ابھی تک کسی کے قابو میں…

چیئرمین نیب غیر متنازع ہونا چاہیے۔ چوہدری نثار

چیئرمین نیب غیر متنازع ہونا چاہیے۔ چوہدری نثار

اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیب کا چئرمین غیر متنازع شخص کو تعینات کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں چوہدری نثار نے کہا کہ فصیح بخاری پر اپوزیشن سے مشاورت نہیں…

کوئی ایم پی اے پارٹی پالیسی کیخلاف نہیں جائیگا۔ مظہر الحق

کوئی ایم پی اے پارٹی پالیسی کیخلاف نہیں جائیگا۔ مظہر الحق

پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ایک بھی ایم پی اے پارٹی پالیسی کے خلاف نہیں جائیگا سندھ میں بلدیاتی نظا م کے حوالے سے دو نوں فریقین مل کر سیاسی حل…

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد امن کا راستہ اختیار کریں، آئندہ بلوچستان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو گی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چار ہزار سے زائد نوجوانوں کی پاک فوج میں شمولیت کے…

لوڈ شیڈنگ، پارلیمنٹ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

لوڈ شیڈنگ، پارلیمنٹ کے باہر ن لیگ کا احتجاج

مسلم لیگ ن نے ملک بالخصوص پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک اراکین پارلیمنٹ سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی ملک کے حالات کی…

پی پی کے مزید تین ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی

پی پی کے مزید تین ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تین مزید ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی ہے۔ مرزا کے حامی سات ایم پی ایز نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف بیان جاری کر دیا ہے۔ ارکان سندھ اسمبلی پی پی…

طاہرجاوید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق

طاہرجاوید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے یونی فکیشن بلاک کے پارلیمانی لیڈر طاہرعلی جاوید کے بیان کے خلاف میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تحریک استحقاق پیپلز پارٹی کے ایک سو آٹھ اور مسلم لیگ ق کے انتیس ارکان کی جانب سے جمع…

افغان حکومت کیساتھ مل کرلائحہ عمل بنارہے ہیں،گیلانی

افغان حکومت کیساتھ مل کرلائحہ عمل بنارہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات بہتر ہورہے ہیں، دہشتگردی کیخلاف افغان حکومت کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنارہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پانچ ہزار جوانوں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب…

ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا گیا

ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا ہے۔ عدالت میں ممتاز قادری کی طرف سے خواجہ شریف عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ممتاز قادری کی سزا کے…

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کا خوف، کراچی کے واٹر پارکس ویران، یومیہ لاکھوں کا نقصان

ڈینگی کے خوف نے کراچی کے تفریحی واٹرپارکس کو بھی ویران کردیا ہے۔ شہر میں اس وقت تقریبا دس وسیع و عریض واٹرپارکس ہیں جہاں ہر روزسینکڑوں شہری آتے جاتے ہیں جبکہ چھٹی کے دن یہ تعداد ڈبل ہوجاتی ہے لیکن جب…

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ سندھ کے پچاس ایم پی ایز ہیں۔  ذوالفقارمرزا نے کہا کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری…

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی…

عوام اشتعال انگیز بیانات پر مشتعل نہ ہوں۔ الطاف حسین

عوام اشتعال انگیز بیانات پر مشتعل نہ ہوں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی قیادت کے خلاف کسی بھی فردکے اشتعال انگیزبیان پرہرگز مشتعل نہ ہوں اوراپنے جذبات قابومیں رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں…

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں اسفند یار ولی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سیکر ٹری خارجہ سلمان بشیر افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد…

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے رات گئے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پیپلز امن کمیٹی کے جرائم میں ملوث ہونے کے ثبوت ملے تھے…

ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ نثار کھوڑو

ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ نثار کھوڑو

اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ تصدیق کے بعد ذوالفقار مرزا کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ انھوں نے کہاکہ ذوالفقار مرزا کی حیثیت اب سابق رکن صوبائی اسمبلی کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر…

بنوں : فورسز کا سرچ آپریشن، 36 مشتبہ افراد گرفتار

بنوں : فورسز کا سرچ آپریشن، 36 مشتبہ افراد گرفتار

بنوں کے علاقے بکا خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران چھتیس مشتبہ افرد گرفتار کرلئے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن راکٹ حملوں کے بعد کیا گیا۔ گزشتہ رات نامعلوم سمت سے بنوں میں راکٹ داغے…

لودھراں : مٹی کا تودا گرنے سے چار خواتین جاں بحق

لودھراں : مٹی کا تودا گرنے سے چار خواتین جاں بحق

لودھراں میں مٹی کا تودا گرنے سے چار خواتین ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ واقعہ خانقاہ کھوہ کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مکان کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودا گرا تھا،…

پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ عبدالغفور حیدری

پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ عبدالغفور حیدری

شیخوپورہ :  سینٹ میں قائد حزب اختلاف عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات پارلیمنٹ کے وقار کو مجروع کرنے کی کوشش ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنی مدت…

عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع

عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ ایم کیو ایم کے چھ سینیٹرز کے دستخطوں سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ…

کراچی: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز

کراچی: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز

کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چار سو سے تجاوز کر گئی۔ مزید چوبیس مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کرادئے گئے۔ پنجاب کے بعد صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ڈینگی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ کراچی کے مختلف…

انسداد ڈینگی کی تربیت نہ لینے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

انسداد ڈینگی کی تربیت نہ لینے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی تربیت میں حصہ نہ لینے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وہ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر…

خیرپور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

خیرپور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

ضلع خیرپور کے علاقے رانی پورمیں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانی پورکے کچی آبادی کے رہائشی کے گھر پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اس وقت فائرنگ…