کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور دیگر فیصلوں پر غور کے لیے اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی سندھ، چیف سیکریٹری، قانون اورداخلہ کے صوبائی وزراء اور سیکریٹریز…
مظفرآباد : آٹھ اکتوبر دو ہزر پانچ کے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے اثار آہستہ آہستہ مٹ رہے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کے زخم بھی بھر چکے ہیں لیکن حکومت، ایرا اور سیرا چھ سال بعد بھی متاثرین زلزلہ کی مکمل…
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ آزاد بلوچستان کا نعرہ مہم جوئی کے سوا کچھ نہیں بعض عناصر قوم پرستی کے نام پر قوم کا استحصال کررہے ہیں جو پاکستان میں نہیں رہنا چاہتا کہیں اور چلاجائے۔اسلم رئیسانی…
فیصل آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں ایک پارٹی بنالیں،تاکہ ان کی نورا کشتی ختم ہو،آئندہ ورلڈکپ سے پہلے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ فیصل آباد میں عوامی…
لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو نوے تک پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کی صبح لاہور کے میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چھ مریض…
پاکستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے اس زلزلے نے جہاں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی بنیادیں ہلادیں وہیں اس نے پاکستانی معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا یا۔ لاکھوں لوگ بے گھر…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہو نے والے گلگت بلتستان کونسل کے بجٹ اجلاس میں اتفاق رائے سے دوہزار گیارہ، بارہ کے 48کروڑ26لاکھ مالیت کے بجٹ کی منطوری دے دی ہے۔ اجلاس میں تین مشیروں نے بھی حلف اٹھایا۔…
کوئٹہ میں کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ خوراک محمد ادریس جاں بحق اور ان کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا قومی اسمبلی میں امیر مقام کے نکتہ اعتراض کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ بھاشا ڈیم سمیت تمام بڑے منصوبے موجودہ حکومت…
سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے تحت ممتاز قادری کے حق میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے دورہنماں سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیاہے۔…
وزیر داخلہ سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سیاسی بھرتیاں نہیں کی گئی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سندھ پولیس سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کر رہی…
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ردعمل سخت ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چند سودے بازوں کو ساتھ…
پاکستان پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار رانا علم دین غازی نے موقف اختیار کیا کہ امریکی ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت…
پنجاب میں ڈینگی کے زہر کا شکار ہونے والوں کی تعداد دو سو تین ہو گئی ہے۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد بھی ڈینگی کو تاحال کنٹرول نہیں کیا جا سکاہے۔ لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد…
لاہور ہائی کورٹ نے ڈینگی پھیلا کے خلاف درخواستوں پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈینگی کے پھیلا کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ آفتاب سلطان نیعدالت…
ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اسلام آباد میں پی این ایس ظفرنیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل آصف سندھیلہ کو پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر…
کراچی کے علاقے لیاری سے پولیس نے دو روز قبل اغوا کئے گئے دو نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق جواد اور شیراز کو صدر کے علاقے میں جیولرز کی دکان سے آٹھ افراد نے اسلحے کے زور پر اغواکیا اور…
لاہور میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی فیصل قریشی کو گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ مقتول فیصل قریشی وفاقی کالونی میں اپنے گھر میں تنہا رہتے تھے اور لندن پوسٹ اخبار میں پاکستان میں ویب ایڈیٹر…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھیانوے تک جا پہنچی ہے۔ ڈینگی نے پنجاب کیساتھ دوسرے صوبوں میں بھی پنجے گاڑدیئے ہیں۔ ڈینگی کا زہر پنجاب کی جڑوں میں سرائیت کرنے کے بعد اب دیگر صوبوں میں بھی…
کراچی میں سنی تحریک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد آج کراچی میں ٹریفک معمول کے مطابق نہیں ہے۔ گذشتہ رات سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا تھا۔…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ نے روشنیوں کے شہر کا امن تباہ کردیا ہے ۔ دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انھوں نے دولت پور میں میڈیا سے…
متحدہ قومی موومنٹ کے چار وزرا نے اپنے محکموں کے قلمدانوں واپس سنبھالتے ہوئے کام شروع کر دیا ہے جبکہ دیگر دس وزراء کے محکموں کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ہے جن چار وزرا نے اپنے محکموں کا قلمدان سنبھالا ہے…
سلمان تاثیر قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت سنائے جانے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ ممتاز قادری کے وکلا پر مشتمل پینل نے اسلام…
وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کے ناقص اسپرے اسکینڈل کی ایف آئی اے انکوائری کر رہی ہے، رپورٹ کا انتظار ہے۔ یہ بات انہوں نے سے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کی قیادت میں ارکان…