لاہور ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس کو خط

لاہور ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس کو خط

لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اصغر گل نے لاہور ہائی کورٹ کی کارکردگی پر اپنے تحفظات کے متعلق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط بھیج دیا ہے۔  اصغر گل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بتایا گیا…

سانحہ کوئٹہ: پندرہ مشتبہ افراد گرفتار، ایس ایچ او معطل

سانحہ کوئٹہ: پندرہ مشتبہ افراد گرفتار، ایس ایچ او معطل

کوئٹہ میں گزشتہ روز چودہ افراد کی ہلاکت کے خلاف اہل تشیع جماعتوں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے پندرہ مشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ واقعہ…

ٹھٹہ: سیم نالوں میں پانی کی سطح برقرار

ٹھٹہ: سیم نالوں میں پانی کی سطح برقرار

ٹھٹہ کے سیم نالوں میں پانی کی سطح آج بھی برقرار ہے اور متاثرین کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ان کی بحالی کے لیے کی جانے والی کوششیں غیر تسلی بخش اور ناکافی ہیں۔ بارش تھمے 55…

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو…

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاراوئی کے بعد دو ٹارگٹ کلرز سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے بغدادی میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد پانچ افراد کو حراست میں…

بجلی کا بحران قابو نہ پایا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائینگے

بجلی کا بحران قابو نہ پایا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائینگے

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو نہ پایا گیا تو حالات قابو سے باہر ہوجائینگے ۔ عوامی مسائل پر غور کرنے کیلئے رابطہ کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا…

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر…

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ شجاعت

مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف…

فرنس آئل کی فراہمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

فرنس آئل کی فراہمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

حکومت کی جانب سے نجی پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی فراہمی کے بعد بجلی کی شارٹ فال میں کمی آ گئی ہے تاہم ملک بھر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا…

مسلم لیگ ق کے وزراء نے استعفےٰ پیش کر دیئے

مسلم لیگ ق کے وزراء نے استعفےٰ پیش کر دیئے

مسلم لیگ ق کے وزراء نے بجلی بحران، بدترین لوڈ شیڈنگ اور عوامی حقوق کی ناکامی کے باعث اپنے استعفے پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کو پیش کر دیئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے وزرا نے بجلی بحران ، بدترین لوڈشیڈنگ اورعوامی…

جڑانوالہ کے قریب دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

جڑانوالہ کے قریب دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

جڑانوالہ کے تھانہ بلوچنی کے گاں 99 ر ب پکا جنڈیالہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد پیشی کے سلسلہ میں سیشن کورٹ جڑانوالہ تانگہ پر سوار ہوکر جارہے…

کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے

کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے

کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے مزید اٹھارہ مریضوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا۔ کراچی میں مزید دو افراد ڈینگی وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی…

پارلیمنٹ ہاؤس میں نیا سیکورٹی پلان جاری

پارلیمنٹ ہاؤس میں نیا سیکورٹی پلان جاری

انٹیلی سیکورٹی اداروں کی طرف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں تخریب کاری کی اطلاعات کے پیش نظر نیا سیکورٹی پلان جاری کرتے ہوئے ڈاک ، پارسل اور پیکٹ وصول کرنے کیلئے نیا طریقہ کار وضع کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع…

قاری کی زیادتی اور تشدد سے طالب علم ہلاک

قاری کی زیادتی اور تشدد سے طالب علم ہلاک

جھنگ میں قاری کی زیادتی اور تشدد سے پانچویں کلاس اور حفظ کا طالب علم تیرہ سالہ قیصر ذوالفقار ہلاک ہو گیا۔ تھانہ قادر پور کے علاقہ کوٹ عیسی شاہ کے مدرسہ دارالعلوم نبر شہید پٹی اللہ والی میں پچاس سے زائد…

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تقرر میں مہلت دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ناصرالملک اور جسٹس انور ظہیر جمالی پر مشتمل بنچ نے حکومتی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا…

کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا۔ رات گئے لیاری جنرل اسپتال میں الفلاح روڈ کا رینجرز نے محاصرہ کیا تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی…

لوڈ شیڈنگ کیخلاف ن لیگ کا واک آؤٹ

لوڈ شیڈنگ کیخلاف ن لیگ کا واک آؤٹ

اسلام آباد : لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ۔ لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا، گو زرداری گو کے نعرے لگانے کے بعد ایوان سے واک…

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 163 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 163 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 163 تک جا پہنچی ہے۔ چودہ سے چالیس سال کی عمر کے افراد پر ڈینگی وائرس کا حملہ زیادہ کڑا ثابت ہوا۔ کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو مریض جاں بحق ہو گئے۔ ڈینگی…

ملک بھر میں بجلی کا بحران، عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور

ملک بھر میں بجلی کا بحران، عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور

ملک میں جاری بجلی کے بحران کے باعث کراچی، لاہور اور فیصل آباد جیسے صنعتی اور تجارتی مراکز میں عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو وقفے وقفے سے پرتشدد بھی ہو جاتا ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو…

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد نے بس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میںتیرہ  افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو بولان میڈیکل اسپتال اور سول…

شہباز شریف کا سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان

شہباز شریف کا سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سازش کے تحت لوڈشیڈنگ بڑھائی گئی وہ توانائی کے خود ساختہ بحران کے خلاف جلد…

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر یرغمال بنائی گئی پولیس پارٹی کو ڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعد چھڑا لیا گیا۔ رحمان ملک نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تھانیدار کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد پکڑلیں گے۔ کراچی…

ڈینگی کیخلاف تمام وسائل استعمال کئے جا رہے ہیں۔ شہباز شریف

ڈینگی کیخلاف تمام وسائل استعمال کئے جا رہے ہیں۔ شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔ پاکستانی ماہرین کی ڈیڑھ سو رکنی ٹیم تربیت کے لئے بیرون ملک جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت ڈینگی…

فیصل آباد : بس حادثے کے بعد اسکول دوبارہ کھل گیا

فیصل آباد : بس حادثے کے بعد اسکول دوبارہ کھل گیا

فیصل آباد : کلر کہار بس حادثے کے بعد فیصل آباد میں سیل کیا گیا ملت گرامر اسکول دوبارہ کھل گیا، سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سانحہ کلر کہار…