وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے حکمت عملی وضع کی…
اجلاس قائم مقام ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شام چار بجے شروع ہو گا۔ ارکان پاکستان کو ملنے والی امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر اظہار خیال کریں گے اجلاس میں سندھ میں…
لاہور میں ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے۔ پنجاب میں ڈینگی کے قہر کے شکار افراد کی تعداد ایک سو اٹھاون ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پرفائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت…
کراچی: پاکستانی پولیس ہر امتحان کامیابی سے پاس کرنا جانتی ہے چاہے اس کیلئے ہاتھ کی صفائی ہی کیوں نہ دکھانی پڑے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں لئے جانے والے اس تحریری امتحان کا مقصد تھانے داروں کی کاکردگی اور صلاحیتوں کو…
اسلام آباد : پیس پارلیمنٹ پاکستان نے ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی تجویز دے دی۔اسلام آباد میں پیس پارلیمنٹ کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اراکین نے کہا کہ دنیا بالخصوص…
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ امریکا الزامات لگانے کے…
بجلی کا شارٹ فال ساڑھے سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لوگ تشدد پر اتر آئے۔ پنجاب کے دو بڑے صنعتی شہروں فیصل آباد اور گجرات میں تاجروں نے ہڑتال ر…
کراچی میں لیاری اور ملیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے چھبیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ دبئی چوک پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مطلوب…
پاکستان نے افغان حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر برھان…
وزیر اعلی پنجاب نے کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور ڈینگی وائرس کا ذمہ دار صدر کو قرار دیا اپنے حق اور صدر کے خلاف خواتین سینعریلگواتے ہوئے شہباز شریف ڈینگی مچھر کے خلاف اعلان جنگ کرتے رہے۔ ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں وزیر…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی عیاشیاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور اس صورتحال میں مسلم لیگ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ جاری…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں مگر ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایبٹ…
دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے گفتگو کرتے ہوئے ان افغان دعوؤں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کو وہ شواہد فراہم کر دیئے گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سابق صدر برہان…
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں زیر حراست ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قائم انسداد…
ملک بھرمیں ڈینگی مچھرکی کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ واقعات میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائر سے متاثرہ مزید چار افراد دم توڑ گئے ۔ صرف لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار دو سو سے تجاوز کر…
خیبر پختو نخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخا ر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف ہے امریکہ کی جانب سے حالیہ بیانات سے دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر ہوسکتی ہے۔ ایبٹ آباد خیبر پختو نخواہ ہاس میں میڈیا سے…
ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہیاورشارٹ فال سات ہزار پانچ سو میگاواٹ تک جا پہنچا۔ کئی شہروں میں دس سے چودہ گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں میدان…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے امریکہ سے برابری کی سطع پر بات ہوگی۔ افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں۔ ملتان بلی والا کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا…
اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان تناؤ کے تناظر میں خاموش سفارتکاری کے لیے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر آل پارٹیز کانفرنس کے دوسرے ہی دن اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر جمعہ کو برطانیہ…
اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نیٹو کے زیر کنٹرول علاقوں سے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف لڑرہی ہیں پھر بھی الزامات کا سامنا ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں اپنے…
ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری شہروں میں 12 جبکہ دیہی علاقوں میں دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، لودھراں، ہارون آباد، سمیت دیگر شہروں میں بارہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ…
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ شاہ لطیف ٹان پولیس کو اطلاع ملی کہ چوکنڈی کے قبرستان میں ملزمان اسلحہ دفن کررہے ہیں جس پر دو…
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ملزم ممتاز قادری کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم ممتاز قادری کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ ممتاز قادری نے سابق…