کراچی : سپریم کورٹ میں کراچی میں امن وامان اور پولیس رپورٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی۔ عدالت نے چیف سیکریٹری ، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری خزانہ کو طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں امن و امان…
کراچی واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز پرکلورین ختم ہونے سے شہر کو جراثیم سیغیر محفوظ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حب اور کے ٹو پمپنگ اسٹیشن پر کلورین کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے بلدیہ ٹاون،…
کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ جس کے نتیجے میں وائس پرنسپل اور بچوں سمیت چھتیس افراد جاں بحق اور پینتیس زخمی ہوگئے۔ اٹھائیس زخمی…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس انتیس ستمبر کو طلب کرنے کی تجویز دی ہے۔ وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں مشاورت جاری ہے۔ کانفرنس بلانیکا…
سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن مدد اِیسٹ جاری ہے جس میں پاک بحریہ کی 25زولو بوٹس، بائس او بی ایم کشتیاں اور دو عدد ایمبولینس امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ…
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے کی درخواست کی سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کے لئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بجھوا دیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے…
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا اچانک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ، جہاں وہ سعودی اعلی قیادت سے ملاقات کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص پاک امریکہ تعلقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل…
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے کے بعد بند ہونے والے اسکول آج سے کھل گئیہیں۔ طلبہ کی بڑی تعداد اسکول آئی ہے ۔ ڈیفینس دھماکے میں نجی اسکول کی ٹیچر اور بچہ بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ والدین کا کہنا ہیکہ…
سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی قتل کے مقدمیمیں ضمانت منظور کرلی ہے۔ آفاق احمد دوہزار چار سے مختلف مقدمات کی وجہ سے جیل میں بند ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے کارکن عتیق…
پاک فوج کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں آپریشن لبیک دوئم جاری ہے جس میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدین، سانگھڑ اور مٹھی کے علاقوں سے کشتیوں کے ذریعے 370 متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ گاڑیوں…
سپریم کورٹ نے جسٹس جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ نامزد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے عدالت کو بتایاہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال…
لاہور میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے عملے کو یرغمال بنا لیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتیہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتارکر لیا ہے۔ کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے کام پر آنے والے عملے کو یرغمال بنانے…
ڈینگی وائرس کے خوف سے لاہور میں دس روز بند رہنے والے اسکول اورکالج آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق ڈینگی وائرس کے باعث لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو دس روز تک بند کرنے کافیصلہ کیا…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے حقانی نیٹ ورک کے علاوہ اور بھی کئی دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ہیں حقانی نیٹ ورک بنانے والا خود امریکا ہے۔ واشنگٹن الزامات کے ذریعے پاکستان کے صبر…
جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی عسکری قیادت کے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی اور پراکسی وار لڑنے کے الزامات کو یکسر طور پر مسترد کرتے ہوئے امریکا پر زور…
پاکستان میں ڈینگی وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کی ایک ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے جہاں وہ مقامی ماہرین کے ساتھ مل کر صورت حال پر قابو پانے کے لیے…
وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کے الزامات افسوسناک ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔…
لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دس افراد ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سروسز اسپتال میں نوجوان کو تین روز قبل علاج کیلئے لایا گیا تھا تاہم وہ دوران علاج آج جاں بحق ہوگیا جبکہ…
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کورکمانڈر ز کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور پاک امریکا تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق روالپنڈی میں ہونے…
امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی کا الزام مسترد کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رابطوں کا مقصد سرپرستی نہیں بلکہ مثبت نتائج لینا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا…
پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی رہنماوں کے بیانات سے بات چیت کا دروازہ بند بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمایا جائے۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک انٹیلیجنس ایجنسی کی…
نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس مقابلہ میں طالبان کمانڈر جمال الدین عرف قاری باسط ہلاک ہوگیا جبکہ دو دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ گذشتہ روز نو شہرہ کے علا قے اکوڑہ خٹک میں پو لیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا…
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دئیے جانے اور ان کی جا ئیداد ضبط کیے جانے کے عدالتی احکامات کو منسوخ کیے جانے کے لیے…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…