سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں ڈینگی متاثرین کو لوٹنے والوں کے خلاف کریک ڈوان جاری ہے۔ سڑسٹھ لیبارٹریوں کو سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمات درج جبکہ متعدد دکاندار بھی گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس نے برانڈرتھ روڈ، نیلا گنبد، اچھرہ اور ماڈل ٹاون سمیت دیگر…

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مریضوں کا مفت علاج نہ کرنے والے نجی اسپتالوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اسپرے کرنے والے ضلعی حکومت کے ملازمین کی اجرت میں اضافے کا حکم…

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

لاہور : ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں دو سو چوبیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ غیرملکی ماہرین نے لاہور کے مختلف علاقوں سے پانی کے نمونے حاصل کرنا…

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی جانب سے امریکی عدالت میں زیر سماعت ممبئی حملہ کیس میں سرکاری وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی۔ حافظ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل…

کراچی : ڈیفنس میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کراچی : ڈیفنس میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکش دھماکے بعد علاقے کی فضا سوگوارہے سڑکوں پر سے ٹریفک بھی غائب ہے۔ گذشتہ روز ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر خود کش حملیکے بعد علاقے میں اسکول بند ہیں۔ دھماکے میں…

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ صدارتی معافی کے خلاف درخواست نمٹادی ہے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کو معافی دئیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ سرکاری وکیل کے…

کراچی : بارہ مئی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی

کراچی : بارہ مئی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی

بارہ مئی کیس میں وسیم اختر، سابق وزیر اعلی سندھ غلام ارباب رحیم ، سابق ہوم سیکریٹری غلام محمد محترم، سابق آئی جی غلام نیاز احمد صدیقی و دیگر کو نوٹسس جاری کر دیا گیا ہے جبکہ درخواست میں12 مئی کو چیف…

ٹھٹہ : ستر فیصد سیلاب متاثرین جلِدی اور دیگر امراض میں مبتلا

ٹھٹہ : ستر فیصد سیلاب متاثرین جلِدی اور دیگر امراض میں مبتلا

سیلاب زدہ علاقے میں پانی کی نکاسی نہ ہونے اور اس میں تعفن پھیلنے کے سبب بیماریاں بڑھنے لگیں خارش زخموں کی شکل اختیار کرنے لگی ایک روزہ اسپیشلسٹ کیمپ میں ڈاکٹروں نیستر فیصد سیلاب متاثرین آبادی کو بیماریوں میں مبتلاقرار دے…

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے…

ہیلری کلنٹن سے ملاقات مفید رہی۔ حنا ربانی کھر

ہیلری کلنٹن سے ملاقات مفید رہی۔ حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے ملاقات مفید رہی۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں…

پشاور : بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد چھے ہو گئی

پشاور : بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد چھے ہو گئی

پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہوگئے تھے۔ جائے وقوعہ سے رات گئے تک امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔ آج مزید امدادی سر گرمیاں جاری رہیں گی زخمیوں کو ہسپتالوں میں…

سندھ میں سیلاب متاثرین 80 لاکھ سے زیادہ ہیں۔ پی ڈی ایم اے

سندھ میں سیلاب متاثرین 80 لاکھ سے زیادہ ہیں۔ پی ڈی ایم اے

قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اسی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ اعداد و…

پاک کالونی میں رینجرز کا آپریشن، نو گرفتار اسلحہ برآمد

پاک کالونی میں رینجرز کا آپریشن، نو گرفتار اسلحہ برآمد

کراچی میں پاک کالونی، بڑا بورڈ اور پرانا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن، آمدو رفت پر پابندی۔ مختلف کارروائیوں میں پولیس نے بھتہ خوروں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے بھتہ خوری اور…

پنجاب: ڈینگی، چوبیس گھنٹوں میں مزید سات افراد جاں بحق

پنجاب: ڈینگی، چوبیس گھنٹوں میں مزید سات افراد جاں بحق

لاہور : پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی نے مزید سات افراد کی جان لے لی مرنیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ سری لنکن ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے، والدین ڈینگی سے پریشان…

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، گیلانی

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، گیلانی

میر پور خاص : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری اپنی ہے جہاں ضرورت پڑی استعمال کریں گے۔ عالمی برادری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی…

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور : آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس…

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں، وہ یہ بات سمجھ لیں کہ…

پنجاب : دریائے ستلج جہلم اور چناب میں طغیانی

پنجاب : دریائے ستلج جہلم اور چناب میں طغیانی

دریائے ستلج، چناب اور جہلم میں طغیانی کے باعث متعدد علاقہ زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا۔ حویلی لکھا کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 51564 کیوسک اور اخراج 45262 کیوسک ہے…

بے نظیر قتل کیس : صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ملتوی

بے نظیر قتل کیس : صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کے خصوصی عدالت کے جج نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط اور انھیں مقدمہ میں اشتہاری ملزم قرار دئیے جانے کے خلاف بیگم صہبا مشرف کی جانب سے دائر درخواست…

دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھوں گا۔ چوہدری اسلم

دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھوں گا۔ چوہدری اسلم

کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں تاہم وہ اس طرح کی کارروائی سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف…

لاہور : دھوپ کے دوران موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور : دھوپ کے دوران موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں دھوپ کے دوران تیز بارش کی وجہ سے شہر خوبصورت منظر پیش کرنے لگا، بارش کے بعد موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس سے شہریوں میں ڈینگی وائرس مزید پھیلنے کا خوف بڑھ…

کراچی خودکش حملہ : کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی خودکش حملہ : کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک ترجمان…

خودکش دھماکہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔ منظور وسان

خودکش دھماکہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ خود کش دھماکہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی نئی ساز ش ہے۔ رواں برس شہر میں چونسٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئے دھماکے کی جگہ کے معائنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے…

اسفند یار پر ڈالر لینے کا الزام، الطاف حسین نے الفاظ وآپس لے لئے

اسفند یار پر ڈالر لینے کا الزام، الطاف حسین نے الفاظ وآپس لے لئے

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے خلاف امریکہ سے ڈالر لینے کے الفاظ واپس لے لئے ہیں۔ ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ…