وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ رحمن ملک اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے اور بھیجنے کے ماسٹر ہیں۔ گذشتہ دنوں سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی کی جان کو خطرے کے حوالے سے رپورٹ بھجوائی گئی جو…
رینجرز نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع الاصف اسکوائرکا محاصرہ کر لیا ہے، کمانڈوز کے ہمراہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔ رینجرز نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر الاصف اسکوائر کا محاصرہ کیا ۔ آپریشن میں رینجرز کے…
کراچی میں چند گھنٹوں کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے تاہم انتطامیہ تاحال کوئی مناسب حکمت عملی نہیں اپنائی سکی، کئی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل میٹ آفس عارف محمود نے کہا ہے…
کراچی: ریلوے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا۔ ٹرینیں چھ سے بارہ گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ برانچ لائینوں پر سولہ ٹرینوں اور مال گاڑیوں کو منسوخ کردیا گیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں نے ریل ٹریفک کو بری طرح متاثر…
کراچی: سندھ میں بارش کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے۔ تاہم بارش کے باعث زیریں سندھ کے مختلف شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہے۔ متاثرین امدادی کارروائیوں کے منتظر اور بارش کے پانی کے نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا فیصلہ دیاجائیگا جو بہتر ہو گا۔ فورسزالرٹ ہیں۔ مسئلے کا حل نکال لیا جائیگا۔ فیصلے کے بعد حکومت الرٹ…
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد ظہیر الاسلام نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں کو امدادی کام تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ایل بی او ڈی سے ملحقہ دیہات پنگریو اور کھوسکی کا…
لاہور: پنجاب حکومت نے ڈینگی کے باعث لاہور کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے دس روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق تعلیمی ادارے بدھ سے بند کر دئیے جائیں گے۔ چھٹیوں کے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے واضح کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی چیف جسٹس آف پاکستان…
اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب نے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کردیا ، ہر سینیٹر اپنی تنخواہ میں سے 25 ہزار روپے جمع کرائے گا۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب کا اجلاس مولانا عبد الغفور حیدری کی زیر صدارت…
وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ملک میں القاعدہ کے بعض رہنما موجود ہیں۔ یونس الموریطانی کو کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جارہا۔ شہر قائد میں چودہ ہزار ایکڑ زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے جس میں…
تیمرگرہ: لوئر دیر کی تحصیل میدان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما اور ضلعی چیئرمین عشر و زکو کمیٹی شیرخان شہید اور ان کے 4 ساتھی زخمی ہو گئے۔ منگل کو اے این پی کے ضلعی…
حکام نے کہا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں منگل کو ایک اسکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین بچے اور ڈرائیور ہلاک جب کہ متعدد بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک…
پاکستان کی طرف سے متاثرین سیلاب کیلئے امداد کی اپیل کے جواب میں امریکہ نے فوری طور پر 8 ہزار خیمے، 17 ہزار شیلٹر کٹس اور 71 ہزار متاثرہ خاندانوں کیلئے خوراک روانہ کرنے کا آغاز کر دیا۔ امریکی دفتر خارجہ کی…
کراچی میں جاری آپریشن کے دوران کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں پولیس نے دوکاروائیوں کے دوران قتل کی واردات میں ملوث اور مفرور ملزمان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،شرافی گوٹھ پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ…
کراچی میں جاری شدید بارشوں کے باعث کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں مکان کی چھت گرجانے سے 5 افراد زخمی ہوئے، جنھیں طبی امدادکے لئے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے رشید آباد میں مکان کی چھت…
امریکا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان کیا ہے افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور پاکستان…
کراچی، میر پور خاص اور حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے بارشوں کے باعث نطام زندگی مفلوج ہو گیا ہے ، سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں 160 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے…
صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں، ان کے لئے اتنا ہی کہوں گا کہ نہ چھیڑ ملنگا نوں۔ وہ پیر کو وزیر اعلی ہاوس کراچی میں امن وامان کے اجلا س کے بعد…
بدین : سندھ کے متعدد علاقوں میں کئی گھنٹوں سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ ضلع بدین کے شہر پنگریو میں چار سے پانچ فٹ پانی جمع ہوگیا۔ مختلف حادثات میں 12…
کراچی : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کراچی بد امنی از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سے دوبارہ کریگا۔گزشتہ ایک ہفتہ جاری رہنے والی سماعت میں آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز، ایڈوکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل، آئی ایس آئی، آئی بی، اور…
قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں…
حیدرآباد میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ وقفے سے وقفے سے جاری بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں، بارش کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔ حیدرآباد کے سرکاری اور نجی اسکول کل بند…
کھاریاں میں ریلوے کی بوگی سے کروڑوں روپے کا تانبا چوری کرنے کے الزام میں پاک فوج کے میجر ایوب کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ چار اگست کو رائے ونڈ سے…