الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو الطاف حسین کی پریس کانفرنس نے مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ متحدہ کو اتنی مشکل میں ذوالفقار مرزا نہیں ڈالاتھا۔ یہ بات انھوں نے پشاور میں…

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دوملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین نے ذرائع کو بتایا کہ شہبازبھٹی کو ذاتی لین دین…

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

کراچی : میر پور خاص، عمر کوٹ اور بدین میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران گیسٹرو اور مختلف حادثات کے باعث دو بھائیوں سمیت چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ بارش زدگان کی زبان پر امداد نہ ملنے اور عدم توجہی…

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی میں شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے مغوی تاجرکی بازیابی اور سیکیورٹی کی فراہمی تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تاجروں کے مطابق چار مسلح افراد پانچ روز پہلے ایک تاجرکو زبردستی ایمبولینس میں اغوا کرکے لے گئے…

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک نیوی کا آپریشن مدد جاری

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک نیوی کا آپریشن مدد جاری

سندھ کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن مدد جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ضلع بدین کے متاثرہ علاقوں سیگذشتہ 24 گھنٹوں میں 1700 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو آپریشن…

ریٹائرڈ ججز مرتبے کے منافی عہدہ قبول نہ کریں۔ چیف جسٹس

ریٹائرڈ ججز مرتبے کے منافی عہدہ قبول نہ کریں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فرائض سرانجام دینے کا عہد کر رکھا ہے حالیہ عدلیہ کے فیصلوں نے گڈگورننس کی اہم اصول وضع کیے ہیں۔ نئی عدالتی سال…

سانگھڑ آفت زدہ قرار، متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان

سانگھڑ آفت زدہ قرار، متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان

سانگھڑ: وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ ضلع کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لیے فوری طور پر دو کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے دو دو لاکھ جبکہ زخمیوں کیلیے پچاس…

کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہئے۔ شہباز

کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہئے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کرپٹ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہیئے۔ عوام آج دوبارہ آمروں کو پسند کرنے لگے ہیں۔ کراچی میں امن کے بغیر ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع نہیں ہو سکتا۔…

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس میں امن و امان بالخصوص کراچی کے حالات پر بحث ہو گی۔ سینیٹ کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے قائم مقام چیئرمین جان…

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں چھاپہ، متعدد افراد زیرحراست

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں چھاپہ، متعدد افراد زیرحراست

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چند…

لاہور : علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

لاہور : علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو گرفتار ہو گئے۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹان میں تین ڈاکو گھر میں واقع ایک کلنک میں داخل ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی…

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3300 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3300 تک جا پہنچی

حکومت پنجاب نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے سری لنکا سے مدد مانگ لی ہے جبکہ لاہور میں سیکرٹری معدنیات پنجاب سمیت 17افراد مرض کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق وزیراعلی کی درخواست پر سری…

بدین اور عمرکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

بدین اور عمرکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

بدین اور گرد و نواح میں آج پھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پانی میں محصور لوگ مدد کیلئے پکار رہے ہیں جبکہ انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے۔ علاوہ…

کراچی : مسکن چورنگی کے قریب اپارٹمنٹس سے دو مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : مسکن چورنگی کے قریب اپارٹمنٹس سے دو مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی میں مسکن چورنگی کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرکے دوافراد کو حراست میں لے لیا۔۔ کورنگی میں پولیس مقابلے کے بعد فیکٹری سے بھتہ وصول کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رات گئے…

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرین…

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہیگا

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہیگا

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہے گا،جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، جبکہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ…

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کراچی میں یہ کیا تماشہ لگا ہوا ہے جس نے پورے ملک میں لوگ بے چین اور مایوس ہیں ، سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات کس کے آنے…

بدین کے سیلاب متاثرین ٹھٹھہ منتقل کیے جائیں گے

بدین کے سیلاب متاثرین ٹھٹھہ منتقل کیے جائیں گے

ضلع بدین ایک اور بڑے سیلابی ریلے کی زد میں ہے خیمے لگانے کی جگہ نہ ہونے پر ،مزید متاثرین کو ٹھٹھہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیا جبکہ گزشتہ روز کی بارش نے مزید شہروں میں سیلابی صورتھال ہ پیدا کردی ہے۔…

پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد دو ہزار آٹھ سو چودہ ہو گئی۔ ڈینگی بخار سے مرنے والوں کی تعداد پندرہ تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت نے چھ اموات کی تصدیق کی۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو…

انسداد دہشت گردی کی عالمی کوششوں میں مضبوط تعاون کا عزم

انسداد دہشت گردی کی عالمی کوششوں میں مضبوط تعاون کا عزم

پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے عالمی کوششوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے قومی عزم کو ایک مرتبہ پھر دہرایا ہے۔گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی پر وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے…

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار کون ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔ سرکٹ ہاس حیدرآباد میں…

بدین میں عمران خان کی آمدپرسیلاب متاثرین کا احتجاج،روڈ بلاک

بدین میں عمران خان کی آمدپرسیلاب متاثرین کا احتجاج،روڈ بلاک

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بدین آمد اور متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر بارش متاثرین نے روڈ بلاک کرکے عمران خان کی گاڑی روک لی۔ تحریک انصاف کے مقامی رہنماں کی مداخلت پر متاثرین نے احتجاج ختم کرکیٹریفک…

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ہفتہ کو…

بارہ مئی کے واقعہ میں ایم کیو ایم ملوث نہیں تھی۔ الطاف

بارہ مئی کے واقعہ میں ایم کیو ایم ملوث نہیں تھی۔ الطاف

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بارہ مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بارہ مئی کو چیف جسٹس آف پاکستان کو کراچی آنے سے نہیں…