پنجاب : ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پنجاب : ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور : پنجاب میں ڈینگی سے متاثر مزید دو سو سولہ افراد اسپتالوں میں پہنچ گئے، میو اسپتال لاہور میں ایک سو آٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی، ایک چینی شہری اور سولہ ڈاکٹرز بھی اس کی لپیٹ میں…

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے خدا کیلئے کراچی کے حالات درست کریں ورنہ فوج کو آنا پڑے گا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایس ایس پی سینٹرل کی…

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ کسی تماشے کی امید نہ کی جائے۔ عدالت انتظامیہ کا کوئی اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔…

سندھ : شدید بارش، فصلیں تباہ، ہلاکتیں تئیس ہو گئیں

سندھ : شدید بارش، فصلیں تباہ، ہلاکتیں تئیس ہو گئیں

دادو : سندھ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش نے قیامت صغری برپا  کر رکھی ہے۔ بدین میں سیم نالے سے مزید چار لاشیں برآمد کرلی گئیں، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تئیس ہوگئی سیکڑوں کچے مکانات اور ہزاروں ایکڑ پر…

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد : صدر پاکستان آصف علی زرداری آج نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے۔ صدر…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال کے بعد گنگا رام ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی، ڈاکٹروں کو مریضوں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا گنگا رام ہسپتال میں ڈینگی…

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل

صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی سطح پر امدادی مہم چلائے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری…

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔ اسلم رئیسانی

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔ اسلم رئیسانی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیئے جائیں گے۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو سرحد پار بھیج دیں گے۔ کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطح…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی نوٹس کیس کی سماعت ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ماشل لا لگانے والے پہلے میرے عزیز ہم وطنوں کہتے ہیں پھر ایسی کی تیسی کردیتے ہیں اب کسی کو فریق نہیں بنایا جائے گا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی…

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے واضح کیا ہے کہ القاعدہ اور ان کے حامیوں کیخلاف کارروائی کیلئے مکمل اتفاق پایا جاتا ہے، القاعدہ رہنما الموریطانی کا پیچھا گزشتہ سال اکتوبر سے کر رہے تھے جس کو سی آئی…

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے پندرہ افراد کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ بارہ افراد جعلی…

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنچ ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ کیاجلاس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیاں بزدلانہ فعل ہے۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے…

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

صدر زرادی کو استعفیٰ پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرادی کو کوئی استعفی پیش نہیں کیا اور نہ ہی کروں گا کراچی میں 42 ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے جو 450 لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو…

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے اپیل کی ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے تمام سیاسی جماعتیں آگے آئیں یہ وقت سیاست کا نہیں ڈینگی کے علاج دریافت کرنیکا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ہونے والیبیان…

لاہور : سولہ سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق

لاہور : سولہ سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق

لاہور میں 16سالہ لڑکی ڈینگی سے جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ لاہور کے علاقے اچھرہ کی رہائشی شائستہ گذشتہ چھ روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھی۔ اہل خانہ کا کہنا…

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ٹرین کی بوگی جہلم سے مل گئی

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ٹرین کی بوگی جہلم سے مل گئی

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ریلوے کی مال گاڑی کی بوگی جہلم کے علاقہ کھاریاں سے مل گئی ہے اور اس میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا تانبہ اور دیگر اشیا غائب ہیں۔ مال گاڑی کی بوگی صبح ریلوے اسٹیشن سے غائب…

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا سرچ آپریشن، انتیس افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں یوسف پلازہ ،بلدیہ ٹان اور پہلوان گوٹھ میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران انتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔  فیڈرل بی ایربا بلاک سولہ میں رینجرز نے یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن کے…

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں142 ویں ماہانہ کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری اس 142ویں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے امور، پاک فوج کے تربیتی اور…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے

سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہو رہی ہے جس میں آئی ایس آئی اپنی ر پورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ جہاں مختلف فریقین کا موقف سنیں…

کراچی : پہلوان گوٹھ اور یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن

کراچی : پہلوان گوٹھ اور یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران سات ملزمان گرفتار کرلیئے گئے پہلوان گوٹھ میں واقع رہائشی عمارت میں خفیہ اطلاع پر رینجرز کی جانب سے کاروائی کی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق…

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی…

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور…

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

اجمل پہاڑی سمیت متعدد ٹارگٹ کلرز گرفتار ہیں۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے…

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں ہی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس مقبول باقر نے چکرا گوٹھ فائرنگ کیس میں عاطف اورعبدالحکیم کو بری کرتے ہوئے ایس ایچ او زمان ٹاون کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ کامران مادھوری اور سہیل کمانڈو سات…