قومی ایئر لائن کی دو پروازوں میں بم کی اطلاع تھی جس کے بعد ایک طیارہ کو استنبول اور دوسرے کو کوالالمپور میں اتار لیا گیا ، تلاشی کے بعد دونوں طیاروں کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیاروں…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کیازخود نوٹس کیس کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد پیر کودوبارہ شروع ہوئی توعوامی نیشنل پارٹی کے وکیل افتخار گیلانی نیاپنے دلائل کا آغاز کیا اور استدعا کی کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور…
پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد اٹھا رہ سو پچاس ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈینگی وائرس سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ پنجاب بھر میں…
پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ سندھ ان دنوں شدید قدرتی آفات میں گھیرا ہوا ہے۔ بارشوں کے تسلسل نے ماضی کے تمام ریکارڈز ٹو دیئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے سبب پورا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ بدھ تک صوبے…
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والوں سے پیپلز پارٹی کی کوئی وابستگی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے، ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب اور ڈی سی او لاہور سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ…
پشاور : خیبر پختونخوا میں ڈینگی بخار سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ بخارمیں مبتلا مریضوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونے والے ایک شخص کا تعلق ابیٹ آباد…
کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالیسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت جا ری ہے۔ اب تک جا ری سماعت میں تین فریقین نے اپنے دلا ئل مکمل کر لئے ہیں جبکہ چیف…
کوئٹہ میں ایف سی کے ڈی آئی جی کی رہائش گاہ پر دو خود کش حملوں میں پچیس افراد جاں بحق اور پچپن زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح نو بجے سے ذرا پہلے دہشت گردی کی بھیانک واردات…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا…
کوئٹہ کے علاقے سول لائنز میں ڈی جی ایف سی بریگیڈیئر شہزاد کی رہائش گاہ اور کمشنر آفس کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں اکیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایف سی کے کرنل خالد…
کراچی میں پولیس نے لانڈھی اور سرجانی ٹائون میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ لانڈھی عوامی کالونی سے پولیس نے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دو کلاشنکوفیں اور دو…
پاکستان اور بھارت کے درمیان انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی دلیرانہ کارکردگی اور پاک فضائیہ کی برتری کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے…
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے…
کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فریق بننے کی پیش کش بھی کی جائے…
پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اگر ذوالفقار مرزا کی طرح قران اٹھا کر بات کرتے تو انھیں سچا مانتا ورنہ سچائی ثابت کرنے کیلئے وہ عدالت جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے…
وفاقی وزیر خوشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی اپنی تجاویز پارلیمینٹ کو پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم کو بلدیاتی نظام پر تحفظات تھے جنھیں دور کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خوشید…
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اعجاز چوہدری نے کہا ہے کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات برقرار رہنا چاہئیں۔ آپریشن میں تاخیر کے باعث بہت سے جرائم پیشہ عناصر اسلحہ اور گولہ بارود سمیت…
سندھ کے سینئر وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفی گورنر سندھ نے منظور کر لیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی جانب سے ہفتے کے روز گورنر سندھ کو سفارش کی گئی تھی کہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کا استعفی منظور…
اسلام آباد : وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر…
عمرکوٹ میں درگاہ سے لوٹنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ عمر کوٹ سے ایک سو بیس کلو میٹر دور سرحدی علاقہ میں جاری سید گل محمد شاہ کے درگاہ کے…
سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں وفاق کی طرف سے عدالتوں سے معاونت کی جائیگی۔ پاکستان کو جمہوریت ہی بچا سکتی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل…
پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی…