ایبٹ آباد کمیشن : زیرحراست افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی

ایبٹ آباد کمیشن : زیرحراست افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی

ایبٹ آباد کمیشن نے دو مئی کے واقعہ کے سلسلے میں تمام زیر حراست افراد کو کسی ملک کے حوالے کرنے اور ان افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمشین کے سر براہ جسٹس…

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

کراچی کے خراب حالات میں پیپلز پارٹی والے بھی ملوث ہیں۔ معین حیدر

لاہور : سابق وزیر داخلہ و سابق گورنر سندھ جنرل معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ کراچی میں سرجیکل آپریشن سے قدرے بہتری آئی ہے۔ کراچی میں صرف ایم کیو ایم نہیں چار پانچ جماعتیں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ وصولی میں…

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم میں 6 ستمبر 1965والا جذبہ موجود ہے۔ عمران خان نے قوم کو یومِ دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے حوصلے آج بھی…

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ رحمان ملک نے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔  ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے آپریشن  کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی’  وزیر داخلہ نے کہا…

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کراچی : سندھ کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نواب شاہ کی ڈاکٹرز کالونی میں پانی آجانے سے ڈاکٹرز کی نقل مکانی سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،بدین کے ولاسانی سیم نالے کے سیلابی ریلے…

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اجمل پہاڑی سے متعلق جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کی رپورٹ آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے اس سے ملکی سالمیت سے…

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا ہے اورتین روز میں یہ دو افراد کی جان لے چکا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے سستی روٹی کے پیچھے بھاگتے تھے اب مچھر مار سپرے کی تلاش میں مارے مارے…

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب بسم اللہ سینٹر میں پولیس او رینجرز نے آپریشن کے دوران چھ افراد گرفتار کر کے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ بسمہ اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز نے رات ایک…

کراچی میں بدامنی کو لسانی رنگ نہ دیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بدامنی کو لسانی رنگ نہ دیا جائے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ لارجر بنچ نے سیکریڑی قانون کو طلب کر لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹھ عدالتیں خالی…

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علم کی فائرنگ سے وائس پرنسپل جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روالپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک نجی یونی ورسٹی میں ایک طالب علم نے انتظامیہ سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ…

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے مشرقی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بالائی پنجاب اور کشمیر میں…

یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ مزار قائد پر ائر فورس کے دستے سلامی دی اور گارڈ…

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے اس موقع پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا…

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پیر کی سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو…

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے…

کراچی : لیاری اور آصف کالونی میں سرچ آپریشن ، پانچ افراد گرفتار

کراچی : لیاری اور آصف کالونی میں سرچ آپریشن ، پانچ افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں لیاری اور پاک کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔ لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ پولیس حکام کے…

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک سو چوہتر نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد سترہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ سرکاری طور پر منگوایا گیا ڈینگی سپرے بھی جعلی نکلا۔پنجاب میں ڈینگی…

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے اور اپنی مرضی کی پولیس افسران کی ٹیم منتخب کرکے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کریں…

صادق آباد : کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

صادق آباد : کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

صادق آباد پولیس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ سٹی تھانہ صادق آباد کے اے ایس آئی الطاف حسین کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزم کا نام طاہر اعوان ہے اور وہ…

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات کے دوران عکس بند کیے گئے مناظر کی ویڈیو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم…

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ…

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مختلف امراض پھوٹ پڑے

اندرون سندھ میں شدید بارشیں، مختلف امراض پھوٹ پڑے

ٹھٹھہ: اندرون سندھ بارش اور سیم نالوں میں شگاف سے تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری ریلیف کیمپوں میں پانی داخل ہونے سے گیسٹرو، ڈائریا، امراض چشم اور جلدی امراض میں اضافہ ہوگیا۔ متاثرین امداد نہ ملنے کا شکوہ کررہے ہیں۔…

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں…

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔   شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر…