ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی…

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ میں چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سینئر وکلا ہائیکورٹ بار کے ممبران نے شرکت کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز افضل…

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا…

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گودھرااور لیاقت آباد کے علاقوں میں آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گودھرا کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بننچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر…

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی کے علاقے گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 7 افرادذخمی ہوگئے جبکہ پولیس و رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا،پولیس…

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اورصدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گفتگو انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جو 45منٹ تک جاری رہی۔ صدرآصف علی زرداری نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اورصحتیابی پرانہیں…

سیم نالے میں شگاف : کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ

سیم نالے میں شگاف : کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ

بدین میں ولاسانی سیم نالے میں شگاف کے بعد کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔میر پور خاص میں بھی سیم نالے کے پشتوں پر پانی کا دباو بڑھتا جارہا ہے اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے…

ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور گھوڑے مالکان کا بھتہ مافیا کیخلاف احتجاج

ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور گھوڑے مالکان کا بھتہ مافیا کیخلاف احتجاج

کراچی میں بڑے بڑے تاجر بھتہ مافیا سے پریشان تو تھے ہی لیکن عوام کو تفریح فراہم کرنے والے اونٹ اور گھوڑے مالکان بھی اس مافیا کے جال میں قید ہوتے جا رہے ہیں۔ کراچی میں ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور…

ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

لاہور : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کریں۔لاہور میں جگر عطیہ کرنے والے نوجوان مرحوم ارسلان کے گھر پر صحافیوں سے گفتگو…

پشاور : کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ منور حسن

پشاور : کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کراچی اور بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کے درپے ہیں کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ شاہی باغ پشاورمیں عید ملن پارٹی سے خطاب میں ان…

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی طرح لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائیگا ۔ کراچی میں بلڈرزسے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ شہر میں چالیس ہزار ایکڑ زمین…

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی کے متاثر ہ علاقوں میں پولیس اور رینجرزکی کارروائی جاری ہے اورحکام نے کہا ہے کہ مزید مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے شہر میں بدامنی پھیلانے اور تشد د کے واقعات…

بان کی مون ترکی، اسرائیل تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید

بان کی مون ترکی، اسرائیل تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ پوری نیک نیتی سے یہ امید کرتے ہیں کہ ترکی اور اسرائیل اپنے تعلقات میں بہتری لائیں گے۔عالمی ادارے کے سربراہ کا بیان  ترکی کی جانب سے انقرہ میں…

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی طرح فوج کو بھی شہر کے حالات پر تشویش ہے۔شہر سے ہر قسم کا تشدد ختم ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات…

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی : رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں فہرستیں رینجرز کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز کی جانب سے لینڈ مافیا…

الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل

الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں . ڈاکٹروں نے الطاف حسین کو گھر پر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے،گھر منتقل ہونے کے بعد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے ارکان…

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

سکھر: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے سندھ کے کئی اضلاع میں تباہی مچائی ہے،انھوں نے پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ کے برسات متاثرین کے…

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

کراچی :  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں اب نشانہ وار قتل کی کوئی واردات نہیں ہو رہی، ذوالفقار مرزا اسپیکرقومی اسمبلی کے شوہر ہیں، اس لیے انھیں ہائی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ مردان ہائوس کراچی…

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لوئر کرم کے علاقہ مخی زئی میں بعض نامعلوم مسلح افراد نے سواریوں کی ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی نتیجے…

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ کراچی آپریشن میں پانچ سو سے زائد ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ با ت انہوں نے خیر پو ر میں میڈ یا سے گفتگو کے دوارن کہی۔ صوبا ئی…

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے کہا کہ کراچی میں حالات کی خرابی کی ایک وجہ بے روزگاری بھی ہیاور حکومت کو چا ہئے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ یہ بات انہوں نیڈیرہ…

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے ایک سو بتیس عمرہ زائرین اسلام آباد اور دو سو باسٹھ لاہور پہنچ گئے۔ جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے پاکستانی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے تھے۔ مگر قومی ائیر لائن اور…

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے، سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا اور آغا سراج درانی کو طلب کرے۔ حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور میڈیا سے…