باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے شدت پسندوں نے چالیس قبائلیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چالیس افراد تحصیل مامون کے علاقے میں پاک افغان باڈر پر سیاحت کیلئے گئے تھے ۔ جہاں انھیں شدت پسندوں نے اغوا…
سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، متحدہ قومی موومنٹ، الطاف حسین ، وزیر داخلہ رحمن ملک اور فاروق ستارکو ایک مرتبہ پھر سخت ترین تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو گھکھر پھاٹک…
مستونگ، نوشکی، خضدار اور ژوب کے علاقوں میں مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔ مستونگ میں تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 5 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ…
اے این پی کے مرکزی صدراسفند یار ولی خان پشاور سے ایک ہفتے بعد اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ اسفند یار ولی خان ستائیس اگست کو تھنک ٹینک کے مرکزی اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور آئے تھے اورعیدالفطر بھی پشاورمیں گزاری۔…
اسلام آباد : جدہ سے پروازوں کی روانگی میں تاخیر کے سبب وہاں پھنسے ہوئے 132 پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔ ان مسافروں کو 27 اگست کو پاکستان آناتھا۔ تاہم پروازوں کا شیڈول…
کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ اور جمشید ٹاون میں جوئے کے اڈوں پر رینجرز نے چھاپے مارے اور 58 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ جوئے خانوں کے خلاف رینجرز کی کارروائی سے…
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں مخصوص موثر کارروائی کی بدولت شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ پرموجود8 پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتوں اور مارکیٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی دکانیں منہدم ہو گئیں۔ لکی مروت میں پیزوتھانے کے قریب ایک خودکش کاربم دھماکے کے…
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ استعفے منظور ہونا میرے لئے نشان حیدر ہے ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹر ویو میں…
آزاد کشمیر کے علاقے مجوہی میں بس دریائے جہلم میں گرگئی بس میں انیس افراد سوار تھے۔ دریا سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے امدادی ٹیموں نے گیارہ افراد کو…
لاہور کے علاقہ شالیمار لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبیر اور نعیم اپنے بھائی رشید کو علامہ اقبال ائیرپورٹ پر چھوڑنے جارہے تھے۔ وہ انگلینڈ سے اپنے والد کے جنازہ…
کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ملیر سٹی، ملیر سعود آباد، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ ، صدر اور اطراف کے…
لاہور میں بادامی باغ کے قریب دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایک مسافر اور اور خیبر میل ایکسپریس کا فائرمین شامل ہے جبکہ خیبر میل کا ڈرائیور…
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کراچی میں عید کے تین روز تک ڈبل سواری سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔وہ کچھ دیر کیلئے زینب مارکیٹ میں بھی رکے،اور…
کراچی : شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج نماز عصر کے بعد کراچی میں ہوگا۔ مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق اجلاس میٹ کمپلیکس میں ہو گا۔ اجلاس میں مرکزی روئت…
پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے موجودہ حالات کے تناظر میں سندھ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل کی خدمات حکومت کے لیے حاضر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے…
آج آئی جی سے چیف جسٹس نے پوچھا کہ آج جب آپ ہمارے سامنے کھڑے ہیں اس وقت بھی بھتے وصول کیے جا رہے ہیں تو آئی جی نے کہا ہاں جی اس وقت بھی بھتے وصول کیے جا رہے ہیں۔ سپریم…
پشاور کی مرکزی مسجد قاسم علی خان کی انتظامیہ کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں کل یعنی منگل30 اگست کو عید الفطر ہوگی جبکہ باقی…
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے انکشافات نے پاکستانی سیاست میں جو طوفان اٹھایا ہے وہ جلد تھمتا نظر نہیں آتا۔ تاہم اس منظر نامے کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہ ڈاکٹر مرزا نے جتنی شدو مد سے یہ الزامات عائد…
ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا…
سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں حالیہ خونریزی میں ملوث عناصر کی واضح طور پر نشاندہی کی جائے۔ یہ حکم پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں قتل و غارت گری سے متعلق عدالت عظمی کے ازخود…
تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے…
اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے پرویزمشرف کی جائیداد اور اکانٹس کی غلط تفصیلات عدالت میں پیش کی ہے۔ متعلقہ پراپرٹی میں سے کوئی بھی پرویزمشرف کی ملکیت نہیں۔…
چترال میں اسکاٹس کی متعدد چیک پوسٹوں پر افغان طالبان کے حملوں کے نتیجیمیں شہید ہو نے والے اہلکاروں کی تعداد چھتیس ہو گئی ہے۔ جبکہ پولیس اور اسکاٹس کی جوابی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے ہیں۔ گذ شتہ روز…