لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا…

اسلام آباد : وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اورمسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت کی ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ…

سندھ بھر میں آج موسلا دھار بارش کا امکان

سندھ بھر میں آج موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی اوراندورن سندھ مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اورسندھ سے ملحقہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ایڈمنسٹریٹرکراچی لالہ فضل الرحمان نے میونسپل سروسز، ورکس اینڈ…

کراچی : پیپلز پارٹی بلدیاتی نظام کیخلاف تھی اور ہے۔ قائم علی شاہ

کراچی : پیپلز پارٹی بلدیاتی نظام کیخلاف تھی اور ہے۔ قائم علی شاہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2001 کے بلدیاتی نظام کے خلاف تھی اور اب بھی اس کے خلاف ہے، بہت جلد سندھ میں نئے بلدیاتی نظام یا موجودہ نظام میں ترمیمی قانون…

کراچی : اے این پی کی کمشنری نظام کے خاتمے کے خلاف ہڑتال کی حمایت

کراچی : اے این پی کی کمشنری نظام کے خاتمے کے خلاف ہڑتال کی حمایت

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدرشاہی سید نے صوبے کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سیکمشنری نظام ختم کیے جانے کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مردان ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ…

لاہور : گرین ٹاؤن میں ماں کے قاتل بیٹے گرفتار نہ ہو سکے

لاہور : گرین ٹاؤن میں ماں کے قاتل بیٹے گرفتار نہ ہو سکے

لاہور: گرین ٹاون کے علاقہ محلہ جوئیا میں مکان کے تنازعہ پر تین بچوں کی ماں کو قتل اور بڑی بہن کو زخمی کرنے والے سگے بھائی تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔ گیارہ روز قبل دو بھائیوں اشفاق اور اشرف نے چار…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود…

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے مرکزی ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو منانے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پہنچے ۔ دونوں رہنماں کے درمیاں ہونے والی اس اچانک ملاقات میں…

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے پشاور میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اور قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ وزارت داخلہ کی…

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور میں لاہوری گیٹ کے قریب یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا دھماکہ خاتون خود کش بمبار نے کیا ۔ جس میں ایک راہگیر خاتون اور ایک…

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بینظیر قتل کیس : ملزمان کے وکلا کو یاسمین کے بیان کی نقول فراہم

بینظیر قتل کیس : ملزمان کے وکلا کو یاسمین کے بیان کی نقول فراہم

راولپنڈی : بینظیر قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کے وکلا کو ایس ایس پی یاسمین فاروق کے بیان کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں بینظیر قتل کیس کی…

اسلام آباد : چوہدری شجاعت کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چوہدری شجاعت کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر ملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی موجودہ…

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیِ پنجاب میاں شہباز شریف اور سنیٹراسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات میں صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی اور توانائی بحران پرقابو پانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ملاقات…

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور کے علاقے لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر…

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

لاہور : مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نئے صوبوں کے قیا م کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے کمیشن کے قیام کے مطالبے کی بھر پور حمایت کی گئی وزیر اعلی…

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور کسی کو انتقامی کا روائی کا نشانہ بنایا گیا اور نہ ہی ملک میں کوئی سیاسی قیدی ہے۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں…

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور: صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے تحقیقاتی کمیشن کے روبرو سلیم شہزاد کے موبائل کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا جبکہ ای میل کو تا حال ڈی کوڈ نہ کیا جا سکا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کمیشن کا…

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزرا نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور وزیراعظم کوکراچی سمیت صوبہ سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے وفاقی وزرا میں سید خورشید شاہ، سید نوید…

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اپنی شدت سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، میر پور خاص، تھرپارکر، مٹھی، ڈیپلو، بدین، ٹھٹھہ، ٹنڈوم آدم، ٹنڈوالہ یارسمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون…

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور کی سیشن عدالت نے این آئی سی ایل فراڈ کیس سے بریت کے لئے چوہدری مونس الہیٰ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ سیشن جج لاہور مجاہد مستقیم کی عدالت میں مونس الہی کی جانب سے موقف اختیار کیا…

راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اکرم اعوان نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان سمیت 31 ملزمان کی فرار کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی اور ملزمان کو رہا کرنے کا حکم…

لاپتہ افراد کیس : حساس ادارے ایک ہفتے میں بیان جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کیس : حساس ادارے ایک ہفتے میں بیان جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے حوالے سے حساس اداروں کو تحریری بیان ایک ہفتے میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے یہ حکم…

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے ۔کراچی میں امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں…